Browsing Category
Urdunews
لاہور میں سنگین نوعیت کے جرائم کے اعداد و شمار
پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں سنگین نوعیت کے جرائم کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق 24 گھنٹے میں شہر میں چوری کی 215 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ریکارڈ کے مطابق دکانوں پر گن پوائنٹ پر ڈکیتیاں اور لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔پولیس…
خودکش حملہ آور نے تین سے چارسال تربیت حاصل کی تھی، سی سی پی او پشاور
سی سی پی او پشاور کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور اپنےطریقہ واردات سے کافی تربیت یافتہ لگ رہا تھا، اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آور نے تین سے چار سال تربیت حاصل کی تھی۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران سی سی پی او نے کہا کہ پولیس نے سیکیورٹی…
چوہدری برادران کی صوابدید پر ہے کہ وہ کس کا ساتھ دیتے ہیں، اعتزاز احسن
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چوہدری برادران کی صوابدید ہے کہ وہ کس کا ساتھ دیتے ہیں۔لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ ہمارے لانگ مارچ کا مقصد دھرنا دینا نہیں ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پی پی عوامی مارچ…
جاپان کا یوکرین کو بُلٹ پروف جیکٹس اور دیگر غیر جارحانہ کمک فراہم کرنے کا فیصلہ
جاپان نے یوکرین کو بُلٹ پروف جیکٹس اور دیگر غیر جارحانہ کمک فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو جاپانی سیلف ڈیفنس فورسز کی ملکیت ہیں۔ یہ اقدام یوکرین کی درخواست پر اٹھایا گیا ہے۔یہ فیصلہ جاپان کے وزیراعظم کیشیدا فومیو اور دیگر وزراء کے شرکت…
اپوزیشن سینہ ٹھوک کر کہہ رہی ہے ہم ممبر خریدنے جارہے ہیں، شہباز گل
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سینہ ٹھوک کرکہہ رہی ہے ہم ممبر خریدنے جا رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ ایک بچہ مارچ کررہا ہے اور کہتا ہے یوسف رضا…
تحریک عدم اعتماد کیخلاف حکومت بھی متحرک
اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر حکومت بھی سنجیدہ ہوگئی، سیاسی قیادت سے مشورے شروع کردیے۔ذرائع کے مطابق عدم اعتماد کی تحریک کے حکومت بھی متحرک ہوگئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو، چیئرمین سینیٹ صادق…
کیو ایئر لائن کیلئے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کیو ایئر لائن کے لیے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کر دیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کیو ایئر لائن کے لیے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سی اے اے…
نیو کراچی: ویڈیو کی مدد سے بائیک لفٹرز گینگ گرفتار
نیو کراچی پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بائیک لفٹرز گینگ کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے 9 چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد کر لیں۔ بائیک لفٹر ملزمان میں گروہ کا سرغنہ خالد حسین، محمد ریحان اور…
پیپلز پارٹی نے میڈیا کو ڈرون کیمرہ چلانے سے روک دیا
حکومت کیخلاف پاکستان پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے ڈرون کیمرہ پکڑلیا۔عوامی مارچ میں پولیس اور پیپلز پارٹی نےمیڈیا کو ڈرون کیمرہ چلانے سے روک دیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز خانیوال میں پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے دوران…
پشاور خود کش دھماکے میں ملوث 3 ملزمان کی شناخت ہو گئی: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ پشاور خود کش دھماکے میں ملوث تینوں ملزمان کی شناخت ہو چکی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ خیبر پختون خوا پولیس معاملے کی تہہ تک پہنچ چکی ہے، ایک دو روز میں پولیس ملزمان تک…
جہانگیر ترین ابھی پاکستان نہیں آ رہے : فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی صحت بہتر ہے، وہ اسپتال سے گھر شفٹ ہو گئے ہیں، ابھی پاکستان نہیں آ رہے، لندن میں ہی رہیں گے۔انہوں نے لاہور میں دیگر وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…
مولانا فضل الرحمن اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن اور قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹیلی فونک رابطے میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر مشاورت کی گئی اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو…
لانگ مارچ حکومت نہیں عمران خان کے خلاف ہے، خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ حکومت نہیں عمران خان کے خلاف ہے۔ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے اپوزیشن متحرک ہوگئی، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر خورشید شاہ اہم مشن پراسلام آباد…
دُنیائے کرکٹ میں شین وارن کی کمی محسوس کی جائے گی: عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دُنیائے کرکٹ میں شین وارن کی کمی محسوس کی جائے گی۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں وزیراعظم عمران خان میں آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین کی موت پر دُکھ کا اظہار کیا۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا…
سردی ہو یا گرمی آپ نے تھکنا نہیں ہے: علی زیدی کا کارکنوں کو پیغام
وفاقی وزیر و پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کا کارکنوں اور پارٹی حامیوں سے مخاطب ہو کر کہنا ہے کہ سردی ہو یا گرمی آپ نے تھکنا نہیں ہے، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ٹنڈو جام میں سندھ حقوق مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے…
مریم نواز آصفہ بھٹو کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔مریم نواز نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں آصفہ بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے تم اور مارچ کے تمام شرکاء محفوظ ہوں…
پشاور دھماکا: مزید 6 زخمی چل بسے، خودکش حملہ آور کا خاکہ تیار
گزشتہ روز خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد کوچہ رسالدار میں ہوئے خود کش حملے کے مزید 6 زخمی انتقال کر گئے، پولیس نے خودکش حملہ آور کے خاکے تیار کر لیے ہیں۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں گزشتہ روز 57 افراد…
امارات بھی FATF کی گرے لسٹ میں شامل
عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے نگراں ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو بھی گرے لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے مطابق…
شین وارن کی موت پر برائن لارا صدمے میں
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برائن لارا نے شین وارن کی موت پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں برائن لارا نے کہا کہ میرا دل ٹوٹ گیا ہے اور میں بےآواز ہوں۔برائن لارا نے کہا کہ میں لفظی…
ہارٹ اٹیک کی حیران کن وجوہات، جن کے بارے میں سب کو معلوم ہونا چاہیے
خراب طرزِ زندگی، تناؤ اور دائمی بیماریاں دل کی بیماری سے وابستہ عام خطرے کے عوامل ہیں لیکن آپ ہارٹ اٹیک کی ان غیر معروف وجوہات کے بارے میں جان کر حیران رہ جائیں گے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کا دورہ پڑنے اور اچانک دل کا دورہ پڑنے سے موت…