جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: بس میں خاتون پر تشدد کرنے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا

اورنگی ٹاؤن میں بس میں خاتون پر تشدد کرنے کے معاملے میں نیا موڑ آگیا، خاتون تشدد کرنے والے ڈرائیور کی رشتہ دار نکلی اور قانونی کارروائی سے انکار کردیا۔کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مسافر بس میں کنڈیکٹر کے تشدد کا شکار خاتون کا کہنا ہے…

جوڈیشل ایکٹوازم کو سیاست کا شکار نہیں ہونا چاہیے، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جوڈیشل ایکٹوازم کو سیاست کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔لندن اسکول آف اکنامکس میں 2 روزہ فیوچر آف پاکستان کانفرنس سے جسٹس منصور علی شاہ نے اختتامی خطاب کیا۔انہوں نے کہا کہ مقدمات کا فیصلہ ایک ہی…

عدم اعتماد کی جنگ عمران خان ہی جیتے گا، شیخ رشید کا دعویٰ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے 3، 4 لوگ حکومت کی حمایت کرسکتے ہیں، عدم اعتماد کی جنگ عمران خان ہی جیتے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن نے 172 ارکان پورے کرنے ہیں، ان…

اپوزیشن 10 بندے ہمارے تو ہم ان کے 15 بندے توڑیں گے، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے تحریک عدم اعتماد کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی وفاداریوں کی ممکنہ تبدیلی کا اعتراف کرلیا۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے دعویٰ کیا کہ اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک لائے گی تو اس کے 15 سے زائد…

ایمان مزاری کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری  کی مقدمہ درج کرنے کے خلاف درج کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ 7 مارچ کو یہ درخواست سنیں گے۔ایمان مزاری اور دیگر نے نیشنل پریس…

مولانا فضل الرحمان کا آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ،ذرائع

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان نے  آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر مشاورت کی گئی، تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن…

چینی بچے نے ڈرائیونگ میں اپنی مہارت ثابت کردی

 کیا آپ انڈوں کو توڑے بغیر ان کے درمیان سے گاڑی گزار سکتے ہیں؟، چینی بچے نے اپنی کھلونا کار کے ذریعے یہ کارنامہ انجام دے دیا۔چینی بچے نے سڑک پر دو درجن سے زائد انڈے سجادیے، پھر اپنی ڈرائیونگ کی مہارت دکھائی۔4 سالہ بچے نے اپنی کھلونا کار…

وزیراعظم کے سابق ترجمان ندیم افضل چن کا پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ، ذرائع

وزیراعظم عمران خان  کے سابق ترجمان ندیم افضل چن نے پیپلز پارٹی ( پی پی پی)  میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ندیم افضل چن کے پیپلز پارٹی سے معاملات طے ہوگئے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کل ندیم افضل چن سے ان کی رہائش…

اپوزیشن 10 بندے توڑتے ہیں تو ہم ان کے 15 بندے توڑیں گے، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے تحریک عدم اعتماد کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی وفاداریوں کی ممکنہ تبدیلی کا اعتراف کرلیا۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے دعویٰ کیا کہ اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک لائے گی تو اس کے 15 سے زائد…

جہانگیر ترین کی صحت میں بہتری، اسپتال سے گھر منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کی صحت میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے، جس کے بعد وہ اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین لندن کے اسپتال میں زیر علاج تھے، طبیعت بہتر ہونے کے بعد انہیں گھر…

آئندہ ہفتے پاکستان کے حالات بدل جائیں گے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ ہفتے پاکستان کے حالات بدل جائیں گے۔گجرات میں پریس کانفرنس کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گی، اس معاملے اگر مگر والی کوئی بات…

عمران خان کے پاس 3 دن ہیں استعفیٰ دیں، گھر چلے جائیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس تین دن ہیں، استعفیٰ دیں اور چلے جائیں۔اوکاڑہ میں عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ دوسری صورت میں عمران خان اسمبلی توڑیں اور…

یوکرین کا روسی فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ، ویڈیو بھی وائرل

یوکرینی فوج نے روس کا فوجی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یوکرینی فوج پر شہریوں کو انسانی ڈھال بنانے کا الزام لگادیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرینی…

آسانی سے فراہمی کے بغیر انصاف نہیں ہوسکتا، جسٹس اعجاز الاحسن

سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہ انصاف کی آسانی سے فراہمی کے بغیر انصاف نہیں ہوسکتا۔ٹیکنالوجی کی افادیت سے متعلق تقریب سے خطاب میں جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ صرف ٹیکنالوجی نہیں، معمول سے ہٹ کر بھی سوچنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے…

روس کا یوکرینی فوج پر شہریوں کو ڈھال بنانے کا الزام

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یوکرینی فوج پر شہریوں کو انسانی ڈھال بنانے کا الزام لگادیا۔ماسکو میں پریس کانفرنس کے دوران سرگئی لاوروف نے کہا کہ روسی فوج یوکرین میں صرف فوجی تنصیبات اور اہداف کو نشانہ بنارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ روس کی…

پشاور دھماکے پر مولانا طارق جمیل کا اظہار افسوس

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے پشاور میں جمعے کی نماز کے دوران ہونے والے بم دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ پشاور کی مسجد میں ہونے والے دھماکے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل…

لاہور میں سنگین نوعیت کے جرائم کے اعداد و شمار

پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں سنگین نوعیت کے جرائم کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق 24 گھنٹے میں شہر میں چوری کی 215 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ریکارڈ کے مطابق دکانوں پر گن پوائنٹ پر ڈکیتیاں اور لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔پولیس…

خودکش حملہ آور نے تین سے چارسال تربیت حاصل کی تھی، سی سی پی او پشاور

سی سی پی او پشاور کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور اپنےطریقہ واردات سے کافی تربیت یافتہ لگ رہا تھا، اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آور نے تین سے چار سال تربیت حاصل کی تھی۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران سی سی پی او نے کہا کہ  پولیس نے سیکیورٹی…

چوہدری برادران کی صوابدید پر ہے کہ وہ کس کا ساتھ دیتے ہیں، اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چوہدری برادران کی صوابدید ہے کہ وہ کس کا ساتھ دیتے ہیں۔لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ ہمارے لانگ مارچ کا مقصد دھرنا دینا نہیں ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پی پی عوامی مارچ…

جاپان کا یوکرین کو بُلٹ پروف جیکٹس اور دیگر غیر جارحانہ کمک فراہم کرنے کا فیصلہ

جاپان نے یوکرین کو بُلٹ پروف جیکٹس اور دیگر غیر جارحانہ کمک فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو جاپانی سیلف ڈیفنس فورسز کی ملکیت ہیں۔ یہ اقدام یوکرین کی درخواست پر اٹھایا گیا ہے۔یہ فیصلہ جاپان کے وزیراعظم کیشیدا فومیو اور دیگر وزراء کے شرکت…