جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ہارٹ اٹیک کی حیران کن وجوہات، جن کے بارے میں سب کو معلوم ہونا چاہیے

خراب طرزِ زندگی، تناؤ اور دائمی بیماریاں دل کی بیماری سے وابستہ عام خطرے کے عوامل ہیں لیکن آپ ہارٹ اٹیک کی ان غیر معروف وجوہات کے بارے میں جان کر حیران رہ جائیں گے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کا دورہ پڑنے اور اچانک دل کا دورہ پڑنے سے موت…

شین وارن نے پنڈی اسٹیڈیم میں کب میچ کھیلا تھا؟

گزشتہ روز اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر جانے والے شین وارن نے 1994 میں راولپنڈی کے اسٹیڈیم میں  میچ کھیلا تھا۔آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ایک تماشائی  اسٹیڈیم میں شین وارن کا پوسٹر لے کر پہنچا جس میں شین وارن کو…

پشاور خود کش دھماکا، CTD تھانے میں مقدمہ درج

گزشتہ روز خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کی جامع مسجد کوچہ رسالدار میں ہوئے خود کش دھماکے کا مقدمہ محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانے میں درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔اس سے…

شین وارن کی زندگی کا سب سے مشکل لمحہ کونسا تھا؟

گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرجانے والے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن نے اپنی سابقہ اہلیہ سے طلاق کو اپنی زندگی کا سب سے مشکل لمحہ قرار دیا تھا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شین وارن نے اپنی موت سے چند ماہ قبل اپنی…

اپوزیشن ق لیگ کے کردار سے فائدہ اٹھائے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق کا بڑا اہم کردار ہے اور اس کا فائدہ اپوزیشن جماعتوں کو اٹھانا چاہیے۔یہ بات انہوں نے ساہیوال میں لاہور روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔چیئرمین…

جاپان میں نایاب مرغے منظر عام پر

جاپان میں مرغوں کی ایک نایاب نسل سامنے آگئی ہے جس کی پونچھ 10 میٹر سے بھی زیادہ لمبی ہے۔مرغوں کی اس نایاب نسل کو اوناگادوری کہا جاتا ہے اور یہ اپنی لمبی پونچھ کی وجہ سے مشہور ہے۔لمبی پونچھ والے مرغوں کی تاریخ ہزاروں سال پرانی بھی ہوسکتی…

ویڈیو :معروف ٹی وی میزبان شو کے دوران گر پڑیں

امریکی شو دی ویو کی معروف میزبان جوئے بہار شو کے دوران اچانک سیٹ پر گر گئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ 79 سالہ جوئے بہار اسٹیج کی طرف جاکر اپنی نشست سنبھالنے سے پہلے لڑکھڑا کر گرپڑتی ہیں جس پر ان…

پشاور دھماکا: پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم

گزشتہ روز خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کی ایک مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے کے بعد آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا۔آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کی جانب…

راولپنڈی ٹیسٹ، پشاور دھماکے اور شین وارن کے غم میں ایک منٹ کی خاموشی

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے آغاز سے قبل آسٹریلین لیجنڈ شین وارن کی یاد میں اور پشاور دھماکے کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے سیاہ پٹیاں باندھ کر شین وارن کو خراج عقیدت…

دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے: فوادچوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے پشاور دھماکے کے بعد فواد چوہدری نےسوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں  کہا کہ شدت پسندی کو دشمن ہتھیار بنالیتا ہے، شدت پسندی…

حسن علی اور حارث روف نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز حسن علی اور حارث رؤف نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کر لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق آل راؤنڈر فہیم اشرف نے بھی قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرلیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ وہ…

ایف اے ٹی ایف ممبران نے پاکستان کی پیشرفت تسلیم کی: وزارتِ خزانہ

وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ممبران نے پاکستان کی پیش رفت کو تسلیم کیا ہے۔وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف نے دونوں ایکشن پلانز پر پاکستان کی پیش رفت کا…

رکی پونٹنگ کی شین وارن سے پہلی ملاقات کب ہوئی تھی؟

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے گزشتہ روز انتقال کر جانے والے اسپن جادوگر شین وارن کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اُن سے پہلی ملاقات کا احوال بیان کردیا۔رکی پونٹنگ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شین وارن کے ساتھ اپنی…

راولپنڈی ٹیسٹ، دوسرے روز کا کھیل جاری

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف اپنی اننگز کا آغاز ایک وکٹ کے نقصان پر 245 رنز سے کردیا۔پہلے روز سنچری اسکور کرنے والے امام الحق اور اظہر علی کریز پر موجود ہیں۔ پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز بائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے…

زندگی غیر متوقع ہے: کوہلی کا شین وارن کی موت پر پیغام

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن کی موت پر شدید دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زندگی انتہائی غیر متوقع ہے۔ویرات کوہلی نے شین وارن کے کرکٹ کے دنوں کی یادگار تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی اُن کی…

شین وارن کیخلاف کھیلنا ہمیشہ باعث فخر تھا: شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے شین وارن کے خلاف کھیلنا ہمیشہ باعث فخر تھا۔شین وارن کی اچانک موت پر شدید دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ کرکٹ کا کھیل کھوگیا ہے جسے میں لیگ اسپن…

کراچی: بجلی گھر میں مبینہ چور کرنٹ لگنے سے ہلاک

کراچی کے علاقے ماری پور میں واقع بجلی گھر میں مبینہ طور پر چوری کرتے ہوئے ایک شخص کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ماری پور میں واقع بجلی گھر سے 1 شخص کی 2، 3 روز پرانی لاش ملی ہے۔متوفی کی لاش کے پاس سے پانے اور دیگر سامان بھی ملا…

کوئٹہ میں فائرنگ سے 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں فائرنگ سے 4 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے، اس واقعے میں 2 بچے زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی کے ایک مکان میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 خواتین اور 1 مرد جاں بحق ہو گیا جبکہ 2 بچے زخمی…

یوکرین سے پہلا پاکستانی طالب علم وطن واپس پہنچ گیا

روس کے حملوں کے بعد یوکرین میں پھنسا پہلا پاکستانی طالب علم استنبول کے راستے وطن واپس پہنچ گیا۔کراچی کے علاقے گارڈن کا رہائشی جنیدحسین الہی 4 ماہ قبل میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے یوکرین گیا تھا۔ وطن واپس پہنچنے والے جنید حسن نے کہا…

پاکستان نے 2021 کے ایکشن پلان کے تحت تیز عملدرآمد کیا، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 2021ء کے ایکشن پلان کے تحت تیز عملدرآمد کیا۔ایک بیان میں وزارت خزانہ نے کہا کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کی پیش رفت کو تسلیم کیا اور پاکستانی کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔ وزارت…