Browsing Category
Urdunews
اس پِچ پر تو بولرز کو گھر چلے جانا چاہیے: محمد عامر
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پاک آسٹریلیا میچ کے لیے پنڈی اسٹیڈیم میں بیٹنگ وکٹ بنانے پر اظہار خیال کردیا۔محمد عامر نے پنڈی میں جاری پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پہلے ٹیسٹ میچ کی پِچ پر کہا کہ ’اس پِچ پر تو بولرز کو گھر چلے…
پیکا کیخلاف پاکستان سمیت دُنیا بھر سے صحافیوں کا ویبینار
انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کے زیرِ اہتمام پاکستان میں آزادی صحافت پیکا آرڈی نینس اور تحریر و تقریر پر پابندیوں کے خلاف ایک ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔ویبینار میں پاکستان اور دنیا بھر سے تیس سے زائد ممالک کے صحافیوں نے…
وزیراعظم نے مسلسل تیسری بار وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا
سیاسی حالات اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر وزیراعظم عمران خان نے نئی حکمت عملی اپنا لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کل ایک مرتبہ پھر وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے مسلسل تیسری بار وفاقی کابینہ کا اجلاس…
جہانگیر ترین صحتیابی کے بعد سیاسی طور پر متحرک ہوگئے
جہانگیر ترین اسپتال سے گھر منتقل، صحتیابی کے بعد سیاسی طور پر بھی متحرک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین لندن کے نجی اسپتال میں 7 دن زیرعلاج رہے۔مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان سے رابطہ کیا ہے۔جہانگیرترین 3 دن…
صدر، وزیراعظم، آرمی چیف کا سابق صدر رفیق تارڑ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
وزیر اعظم عمران خان، صدرِ مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق صدر رفیق تارڑ کے انتقال پر افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور…
بھارتی ویمن کرکٹرز کی بسمہ معروف کی بیٹی کیساتھ وائرل ویڈیو نے ہربھجن کو بھی خوش کردیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے بھی پاکستانی کپتان بسمہ معروف کی بیٹی کے ہمراہ وائرل ویڈیو پر ردعمل دے دیا۔خیال رہے کہ ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو شکست دی لیکن فاتح کھلاڑی پاکستانی کپتان بسمعہ…
چوروں کا ایجنڈا ناکام بنا دیں گے، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ چوروں کا ایجنڈا ناکام بنا دیں گے، عدم اعتماد والے شوق پورا کرلیں، ہماری تیاری مکمل ہے۔عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، بابر اعوان کے…
پنڈی ٹیسٹ: مداح کی کوہلی سے انوکھی خواہش
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے دوران سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے کچھ مداحوں نے انوکھی خواہش ظاہر کردی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ کے دوران ایک پاکستانی مداح کو ایک پوسٹر کے ساتھ…
چیف جسٹس کی رفیق تارڑ کے گھر جا کر تعزیت
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال آج انتقال کر جانے والے سابق صدر مملکت رفیق تارڑ کے گھر تعزیت کرنے پہنچے ۔انہوں نے رفیق تارڑ کے انتقال پر لاہور میں سابق صدر کے گھرجا کر تعزیت کی۔پاکستان کے سابق صدر محمد رفیق تارڑ علالت کے بعد 92…
رفیق تارڑ کی وفات ہمارے لیے ایک ذاتی صدمہ ہے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے سابق صدر رفیق تارڑ کی وفات پر گہرے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابق صدر رفیق تارڑ کی وفات ہمارے لیے ایک ذاتی صدمہ ہے۔مریم نواز نے نواز شریف کے ہمراہ رفیق تارڑ کی ایک تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی اور ساتھ…
ہمارا ٹارگٹ وزیراعظم ہے تاکہ شفاف الیکشن ہوں، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا ٹارگٹ وزیراعظم ہے تاکہ شفاف الیکشن ہوں۔بلاول بھٹو زرداری نے وزیرآباد روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان جتنے خوف زدہ ہوں گے ، لہجہ اتنا ہی تلخ ہوگا۔ شہباز گِل نے…
شین وارن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
آسٹریلوی کرکٹ اسٹار شین وارن کا تھائی لینڈ کے ایک اسپتال میں پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے، آخری رسومات کے لیے میت اہلِ خانہ کے حوالے کردی گئی ہے۔آسٹریلیا کے بے مثال کرکٹر شین وارن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی سامنے آگئی ہے جس کے مطابق…
چین روس اور یوکرین مذاکرات کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی وزیر خارجہ
چینی وزیر خارجہ وانگ ای کا کہنا ہے کہ چین روس اور یوکرین مذاکرات کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔چینی وزیر خارجہ نے یوکرین کی صورتحال پر جاری بیان میں کہا کہ یوکرین تنازع پر چین ہمیشہ غیرجانبدار رہا ہے، یوکرین کے پیچیدہ مسائل کے حل کیلئے…
سیاست میں دروازے بند نہیں کیے جاسکتے، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاست میں دروازے بند نہیں کیے جاسکتے، ہم پیپلز پارٹی والوں کیلئے کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کریں گے، انہوں نے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کیلئے راستہ بدلا یہ اچھی بات ہے۔شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…
رکی پونٹنگ شین وارن کے ذکر پر رو پڑے
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ ساتھی کرکٹر شین وارن کے اچانک انتقال کے ذکر پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہوگئے۔ رکی پونٹنگ نے کہا کہ شین وارن جیسے گریٹ کرکٹر کی موت کا پتا چلا تو شدید دھچکا لگا۔انہوں نے کہا کہ شین وارن جیسا…
اپوزیشن کے تین بڑوں کی سیاسی بیٹھک آج ہونے کا امکان
اسلام آباد میں سیاسی بیٹھک سجنے کا امکان ہے، اپوزیشن کے تین بڑوں کے درمیان ملاقات ہوگی۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری سے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف ملاقات کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں قائدین…
دنیا میں مہنگائی ہے، پاکستان اب بھی دنیا کا سستا ترین ملک ہے، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ابھی بھی ہم سستا پیٹرول اورڈیزل دے رہے ہیں، دنیا میں مہنگائی ہے، پاکستان اب بھی دنیا کا سستا ترین ملک ہے۔وزیراعظم عمران خان نے احساس رعایت راشن اسکیم کے اجراء کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ…
برج خلیفہ کی تعمیر اچانک کیوں رُک گئی تھی؟
یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ برج خلیفہ واقعی اس صدی کے عجائبات میں سے ایک ہے۔برج خلیفہ جس کا سابق نام برج دبئی ہے، متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت ہے جس نے 4 جنوری 2010ء کو تکمیل کے بعد تائیوان کی…
غوطہ خور کی گہرے پانی میں چہل قدمی کا ریکارڈ
کروشین غوطہ خور ویٹومیر نے زیرِ آب ایک ہی سانس میں107میٹر چہل قدمی کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ہے۔ کروشین ڈائیور ویٹومیر نے سوئمنگ پول میں کئی چکر لگا کر ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہےجبکہ دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئی تھیں لیکن وہ ایک…
مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کا علیم خان سے رابطہ
مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق علیم خان نے 30 روز میں 40 سے زائد ارکان صوبائی اسمبلی سے ملاقاتیں کی ہیں، ان 40 ارکان میں 10 صوبائی وزراء بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق سیاسی منظرنامہ…