جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

برج خلیفہ کی تعمیر اچانک کیوں رُک گئی تھی؟

یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ برج خلیفہ واقعی اس صدی کے عجائبات میں سے ایک ہے۔برج خلیفہ جس کا سابق نام برج دبئی ہے، متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت ہے جس نے 4 جنوری 2010ء کو تکمیل کے بعد تائیوان کی…

غوطہ خور کی گہرے پانی میں چہل قدمی کا ریکارڈ

کروشین غوطہ خور ویٹومیر نے زیرِ آب ایک ہی سانس میں107میٹر چہل قدمی کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ہے۔  کروشین ڈائیور ویٹومیر نے سوئمنگ پول میں کئی چکر لگا کر ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہےجبکہ دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئی تھیں لیکن وہ ایک…

کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچاناجرم ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچاتا ہے تو یہ جرم ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس…

اسرائیلی فوجیوں کا فلسطینی نوجوان پر تشدد، گورنر پنجاب نے ویڈیو شیئر کردی

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے اسرائیلی فوجیوں کی فلسطینی نوجوان کو مارنے کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کر دی۔چوہدری محمد سرور نے کہا کہ اسرائیلی فوجی فلسطین میں بدترین دہشتگردی کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آزادی کیلئے فلسطینی عوام جس جرات…

ترین گروپ کا اہم اجلاس آج جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر طلب

ملک کی سیاسی صورتحال اور عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر ترین گروپ کا اہم مشاورتی اجلاس آج لاہور میں طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس آج جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہوگا، جہانگیر ترین لندن سے ویڈیو لِنک پر اجلا س میں شریک ہوں…

یوکرین،ارپن میں روسی افواج کی شیلنگ سے 3 شہری ہلاک

یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب علاقہ ارپن میں روسی افواج کے حملوں اور شیلنگ سے 3 شہری ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک پل بھی تباہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی افواج کی پیش قدمی روکنے کیلئے یوکرین آرمی نے ارپن اور بوجا دریاؤں کے پل تباہ کر…

روس کیساتھ جنگ کے دوران یوکرینی فوجیوں نے شادی کرلی

گزشتہ 11 روز سے یوکرین میں روسی افواج کی طرف سے جاری جنگ کے دوران دو یوکرینی جنگجوؤں نے میدانِ جنگ میں ہی شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔کیف پوسٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق علاقائی دفاع کی 112 بریگیڈ کے لیسیا اور والیری نے اتوار کو شادی…

محمد رضوان نے آسٹریلوی کرکٹر کی مدد کیسے کی؟

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے آسٹریلوی کرکٹر مارنوس لابوشین کے بازو پر لگنے والی گیند کے بعد مہمان کرکٹر کا بازو سہلا کر دل جیت لیے۔اتوار کو راولپنڈی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز مارنوس کے بازو پر گیند لگ…

پیکا آرڈیننس کیخلاف درخواست، وفاق کو نوٹس جاری

پیکا آرڈیننس کے خلاف آئینی درخواست پر بلوچستان ہائیکورٹ نے وفاق کو نوٹس جاری کر دیا۔بلوچستان ہائیکورٹ میں پیکا آرڈیننس کے خلاف ہائیکورٹ بار کے صدر عبدالمجید کاکڑ کی دائر کردہ آئینی درخواست کی سماعت جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس روزی…

طلبہ کی آواز دبانے کی اجازت نہیں دیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری کی نیشنل پریس کلب کے باہر طلبہ احتجاج پر درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر، آئی جی پولیس کو نوٹس جاری کردیئے،ریمارکس دیئے کہ طلبہ کی آواز…

یوکرین میں خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں: پوپ فرانسس

یوکرین کی صورتحال پر عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ یوکرین میں خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پوپ فرانسس نے اپنے ایک بیان میں  یوکرین پر روس کے حملے کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ پوپ…

سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق صدر محمد رفیق تارڑ علالت کے بعد 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ ان کی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔سابق وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر کے قریب اسلام آباد کے…

پنڈی ٹیسٹ میں چوتھے دن کا کھیل تاخیر کا شکار

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میں چوتھے دن کا کھیل گزشتہ شب ہوئی بارش کے سبب تاخیر سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ سے کورز ہٹا دیئے گئے ہیں، گراؤنڈ کو سکھانے کا عمل جاری ہے۔امپائرز ساڑھے 10 بجے گراؤنڈ…

ظلم کرنے والوں کو نہ بھولیں گے، نہ معاف کریں گے، یوکرینی صدر زیلنسکی

پڑوسی ملک روس کی جانب سے جنگ کا شکار ہونے والے ملک یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ظلم کرنے والوں کو نہ بھولیں گے اور نہ ہی معاف کریں گے۔انہوں نے اپنے روس کے حملوں کے دوران بچوں، خواتین پر ظلم کرنے والوں کو سزائیں دینے کے عزم…

سنیل گواسکر کا شین وارن کیخلاف متنازع بیان

سابق آسٹریلوی لیجنڈ شین وارن کے اچانک انتقال کے بعد انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے اور بہت سے لوگوں نے انہیں ’اب تک کا بہترین اسپنر‘ قرار دیا ہے لیکن بھارت کے سابق کرکٹر سنیل گواسکر کے خیال میں شین وارن دُنیا کے سب سے بہترین اسپنر…

شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لے لی

بنگلہ دیش کے تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ذہنی اور جسمانی حالت کا حوالہ دیتے ہوئے عارضی طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، شکیب الحسن ذاتی وجوہات کی بناء پر دبئی روانہ ہوگئے ہیں اور…

حلیم عادل شیخ پر حملے کی کوشش، مقدمہ درج

کراچی میں گزشتہ روز سندھ حقوق ریلی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ پر اسٹیل ٹاؤن موڑ کے قریب گاڑی روک کر حملہ کرنے کی کوشش کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی کارکن اشفاق کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، مدعی نے پولیس کو…

ٹنڈولکر بھی بسمہ معروف کی وائرل تصویر پر بول پڑے

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور ان کی بیٹی کی بھارتی ویمن ٹیم کے ساتھ وائرل ہونے والی تصویر پر سابق ورلڈ کلاس بیٹر سچن ٹنڈولکر بھی تبصرہ کئے بغیر نہ رہ سکے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر ہر سچن ٹنڈولکر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے…

ملک میں کورونا سے مزید 7 اموات

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 46 ویں نمبر پر ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 01 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید 7 کورونا…

شین وارن انتقال سے قبل کیا کررہے تھے؟ مینجر کاحیران کُن انکشاف

تھائی لینڈ میں چھٹیاں گزارنے جانے والے آسٹریلوی کرکٹ لیجنڈ شین وارن کے آخری لمحات کے حوالے سے مینجر نے حیران کُن انکشافات کیے ہیں۔شین وارن جمعے کی شام تھائی لینڈ میں اپنے ہوٹل کے کمرے سے راولپنڈی میں ہونے والے تاریخی ٹیسٹ میچ میں…