Browsing Category
Urdunews
جہانگیر ترین گروپ مستقبل میں کیا حکمتِ عملی اپنائے گا؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جہانگیر ترین گروپ مستقبل میں کیا حکمتِ عملی اپنائے گا اس حوالے سے اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیرترین اور عبدالعلیم خان گروپ ایک ’فارورڈ بلاک‘ کی تجویز پر بات کریں گے۔ ذرائع نے…
علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت اختیار کرلی
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت اختیار کرلی۔لاہور میں جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران عبدالعلیم خان نے ساتھیوں کے ساتھ جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان…
ڈاکٹروں نے جہانگیر ترین کو سفر کی اجازت دیدی، لندن سے روانگی کل متوقع
تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین کو ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق لندن میں علاج کے لیے مقیم جہانگیر ترین کو ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دے دی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے جہانگیر...ذرائع کے مطابق…
پنڈی ٹیسٹ کا چوتھا دن ختم، آسٹریلیا کے 7 وکٹوں پر 449 رنز
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا، آسٹریلیا نے 7 وکٹوں پر 449 رنز بنالیے، جبکہ اسے پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 27 رنز باقی ہیں۔ بظاہر ڈرا کی طرف جامزن اس ٹیسٹ میں چوتھے دن کا پہلا…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ
ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ہی آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ پی ایس ایکس کے بینچ مارک 100 انڈیکس 1284 پوائنٹس کم ہو کر 43 ہزار 266 پر بند ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک…
وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر اجلاس، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ
اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں وفاقی وزراء اور عسکری حکام شریک ہوئے، ذرائع کے مطابق اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کی…
آئندہ چھوٹی مساجد میں نماز جمعہ نہیں ہوگی، سعودی وزیر اسلامی امور
سعودی عرب کے وزیراسلامی امور نے کہا ہے کہ آئندہ چھوٹی مساجد میں نمازجمعہ نہیں ہوگی۔ ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی وزیر اسلامی امور نے مزید کہا کہ نماز جمعہ صرف جامع مساجد میں ادا کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے قبل…
جہانگیر ترین سے رابطہ نہیں، عدم اعتماد 48 گھنٹے سے پہلے آجائے گی، فضل الرحمان
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین سے میرا کوئی رابطہ نہیں ہے، عدم اعتماد 48گھنٹے سے پہلے آجائے گی۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو…
پرویز الہٰی سے حکومت پنجاب کے وزراء کی ملاقات کی اندرونی کہانی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے حکومت پنجاب کے وزراء کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، مسلم لیگ ق کی قیادت نے تحریک انصاف کو بڑے سیاسی فیصلے لینےکا مشورہ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی نے صوبائی وزراء کو مشوردہ…
اسٹاک مارکیٹ میں منفی دن، سرمایہ کاروں کے 213 ارب ڈوب گئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا، انڈیکس پونے 13 سو پوائنٹس گرگیا، سرمایہ کاروں کو 213 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔ پی ایس ایکس کے بینچ مارک 100 انڈیکس 1284 پوائنٹس کم ہوکر 43 ہزار 266 پر بند ہوا ہے۔عالمی منڈی…
شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد اور حکومت کو ہٹانے کی وجوہات بتادیں
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تحریک عدم اعتماد اور حکومت کو ہٹانے کی وجوہات بتادیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد عوام کامطالبہ ہے، اپوزیشن عوام کے فیصلے پر عمل کر رہی ہے۔انہوں نے…
جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ شروع
جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ اس دوران عون چوہدری سے جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا ہونے جارہا ہے اس پر انہوں نے جواب دیا کہ ابھی کچھ نہیں بتا سکتا، تھوڑا سا سسپنس…
سراج الحق کا 3 بڑی جماعتوں پر کشمیر بھارت کے حوالے کرنے کا الزام
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ملک کی 3 بڑی جماعتوں پر کشمیر بھارت کے حوالے کرنے کا الزام لگادیا۔سرگودھا میں دھرنے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے کشمیر بھارت کے حوالے کیا۔انہوں نے کہا…
پنجاب حکومت کے وزراء کی پرویز الہٰی سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کی قیادت سے ملاقات کی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے صوبائی وزراء راجہ بشارت اور محمود الرشید نے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا…
رانا شمیم کا توہین عدالت کیس میں جواب جمع نہ ہوا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم کو توہین عدالت کیس میں بیان حلفی جمع کرانے کا آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 4 اپریل تک ملتوی کر دی ہے، رانا شمیم نے کہا ان کے وکیل دو ہفتے کے بیڈ ریسٹ پر ہیں…
اسحاق ڈار کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک کے ذریعے حلف اٹھانے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا اور آفس کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے اسحاق ڈار کی…
شہباز شریف نے جہانگیر ترین کو گلدستہ بھجوا دیا
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جانب سے لندن میں علاج کی غرض سے موجود جہانگیر ترین کو گلدستہ بھجوایا گیا ہے۔شہبازشریف نے جہانگیر ترین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔دوسری جانب جہانگیر ترین اسپتال…
رکی پونٹنگ کو شین وارن سے کونسے الفاظ نہ کہنے پر شدید افسوس ہے؟
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے انکشاف کیا کہ شین وارن کی اچانک موت کی خبر نے ان پر کیا اثر ڈالا اور بتایا کہ اگر وہ اس لیجنڈ کے ساتھ آخری بار بات کر لیتے تو وہ وارن کو کیا بتاتے۔میڈیا کو دیے گئے اپنے بیان میں رکی پونٹنگ نےنم آنکھوں سے…
پشاور دھماکا، خودکش حملہ آور اور سہولت کار کی تفصیلات سامنے آگئیں
پشاور کی جامع مسجد کوچۂ رسالدار دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس ذرائع نے خودکش حملہ آور اور سہولت کار کی تفصیلات جاری کردیں۔پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کا نام عبداللہ تھا جو پشاور کا رہائشی تھا، خود کش حملہ آور کا فارم ب بھی…
عزت داروں کو عزت چاہیے، اقتدار نہیں: ندیم افضل چن
تحریکِ انصاف کو خیر بار کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے پیپلز پارٹی کے کبھی اقتدار میں نہ آنے کے حوالے سے ٹوئٹ پر ردعمل دے دیا۔انہوں نے وکیل احمد خان نامی ایک صارف کا ٹوئٹ شیئر کیا جس میں کہا گیا…