Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم کیخلاف سوشل میڈیا مہم کے ملزم کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کے ملزم کی ضمانت پر رہائی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج لاہور یاسین شاہین نے صابر محمود ہاشمی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ ملزم…
پی پی237 سے پی ٹی آئی امیدوار قاسم خان کھچی ن لیگ میں شامل
پنجاب اسمبلی کے حلقہ 237 سے تحریک انصاف کے امیدوار قاسم خان کھچی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔وہاڑی سے پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور پی پی 237 کے امیدوار قاسم خان کھچی نے گروپ سمیت ن لیگ میں شمولیت اختیار کی ہے۔ن لیگی رہنما تہمینہ دولتانہ سے…
پاکستان علماء کونسل کا اہم اجلاس، پیغام پاکستان کی صورت 15 ہزار علما و مشائخ کا متفقہ بیانیہ
پاکستان علما کونسل نے 23-2022 کے لیے بڑے اہداف کا اعلان کردیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی صدارت میں پاکستان علما کونسل کا اجلاس ہوا۔پیغامِ پاکستان علما و مشائخ کانفرنس کے…
بلاول کا عمران کو 24 گھنٹوں میں استعفیٰ دینےکا الٹی میٹم
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو 24 گھنٹے میں استعفیٰ دینے کا الٹی میٹم دے دیا۔ عوامی مارچ سے خطاب کرتےہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان میں ہمت ہے تو 24 گھںٹے میں اسمبلی توڑیں اور نئے الیکشن…
پاکستان میں مختلف نوعیت کے 8 کروڑ 20 لاکھ بینک اکاؤنٹ ہیں، رضا باقر
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستان میں مختلف نوعیت کے 8 کروڑ 20 لاکھ بینک اکاؤنٹ ہیں، بینکوں نے 450 ارب روپےکا منافع کمایا۔آسان ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے متعلق ایس بی پی کی تقریب سے خطاب میں رضا باقر نے کہا…
شعیب اختر نے ٹیسٹ میچ سے متعلق مداحوں سے رائے مانگ لی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر شعیب اختر نے راولپنڈی میں کھیلے جانیوالے آسٹریلیا اور پاکستان کے پہلے ٹیسٹ سے متعلق سوال کرلیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شعیب اختر نے سوشل میڈیا صارفین سے میچ سے متعلق رائے معلوم کرلی۔شعیب…
کم لاگت مکانات کیلئے قرض کا عمل آسان بنانے کے اقدامات کررہے ہیں، وزیر خزانہ
وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ کم لاگت مکانات کے لیے قرض کا عمل آسان بنانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کم لاگت مکانات سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی،…
وزیراعظم کا یورپی ممالک پر بیان کا معاملہ پارلیمان میں اٹھا دیا گیا
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب کے شہر میلسی میں یورپی یونین ممالک سے متعلق بیان کا معاملہ جمیعت علماء اسلام نے پارلیمنٹ میں اٹھا دیا۔اس حوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ میں باضابطہ تحریک جمع کروادی گئی، جس میں کہا گیا ہے کہ یورپی یونین سے…
شین وارن کے اہلِ خانہ نے خاموشی توڑ دی، بیان بھی جاری
شین وارن کی موت کے بعد ان کے غمزدہ اہلِ خانہ نے خاموشی توڑ دی اور پہلا بیان جاری کر دیا۔ لیجنڈری آسٹریلین کرکٹر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے اہلِ خانہ نے اس معاملے کو اپنے لیے نہ ختم ہونے والا ایک ڈراؤنا خواب قرار دے دیا۔ آسٹریلوی…
تیزی اسلام آباد اور لاہور میں آئی ہے کراچی میں نہیں، ، خالد مقبول
متحدہ قومی مووومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ تیزی اسلام آباد اور لاہور میں آئی ہے کراچی میں نہیں۔ آپشنز موجود ہیں لیکن ابہام کے باعث کوئی بھی قدم قبل ازوقت ہوگا۔ کرامیں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
اپوزیشن رہنماؤں نے عمران کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تاریخ طے کرلی
اپوزيشن جماعتوں کے تین بڑے رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تاریخ آپس میں طے کرلی ہے، جس کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف…
عمران خان سے غداری کرنے والوں کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائے گی، امجد نیازی
وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی اور میانوالی سے رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور اس وقت ملک میں عدم استحکام کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔یہ بات انھوں نے جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی، انھوں…
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، ذرائع
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور…
علیم خان ہمارے بھائی، اُن سے کوئی پریشانی نہیں، شہباز گل
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے کہا ہے کہ علیم خان ہمارے بھائی ہیں، اُن سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں۔علیم خان کی پریس بریفنگ پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ گھر میں دو بھائیوں کے درمیان بھی اختلافات ہوتے…
بینظیر شہید یونیورسٹی خیرپور کے وی سی ڈاکٹر مدد شاہ کی پہلی مدت ختم، قائمقام وی سی کی تقرری
بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ اسکل ڈیولپمنٹ خیر پور کے وائس چانسلر ڈاکٹر مدد علی شاہ کی پہلی مدت ختم ہونے کے بعد دوسری مدت نہیں دی گئی۔سیکشن افسر کمال احمد کے مطابق اسی یونیورسٹی کے کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نور…
جہانگیر ترین گروپ مستقبل میں کیا حکمتِ عملی اپنائے گا؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جہانگیر ترین گروپ مستقبل میں کیا حکمتِ عملی اپنائے گا اس حوالے سے اہم معلومات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیرترین اور عبدالعلیم خان گروپ ایک ’فارورڈ بلاک‘ کی تجویز پر بات کریں گے۔ ذرائع نے…
علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت اختیار کرلی
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت اختیار کرلی۔لاہور میں جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران عبدالعلیم خان نے ساتھیوں کے ساتھ جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان…
ڈاکٹروں نے جہانگیر ترین کو سفر کی اجازت دیدی، لندن سے روانگی کل متوقع
تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین کو ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق لندن میں علاج کے لیے مقیم جہانگیر ترین کو ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دے دی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے جہانگیر...ذرائع کے مطابق…
بگ کیٹس سے محبت، بھارتی شہری کا ان کے بغیر یوکرین چھوڑنے سے انکار
یوکرین میں رہائش پذیر بھارتی شہری نے اپنے پالتو تیندوے اور چیتے کے بغیر یوکرین چھوڑنے سے انکار کردیا۔ گری کمار پاٹل نامی یہ بھارتی ڈاکٹر اس وقت مشرقی یوکرین کے ڈونباس خطے کے ایک چھوٹے سے گاؤں سیویروڈونٹسک میں گزشتہ 6 برس سے رہائش پذیر…
روات میں سیکیورٹی کا بھی کوئی انتظام نہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے روات میں سیکیورٹی نہ ملنے کا شکوہ کردیا۔پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھرکا کہنا ہے کہ روات میں حفاظتی انتظامات کے لیے 4 مارچ کو آئی جی اسلام آباد کو درخواست جمع کروائی تھی۔ مصطفیٰ نواز…