Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی ارکان کس کی مداخلت پر ناراض؟
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان کے پارٹی سے ناراض ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ فیصل آباد ڈویژن کے ارکان وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کی مداخلت پر ناراض ہیں۔ذرائع کے مطابق شہباز گِل فیصل آباد میں…
کراچی: ساحل پر غیر ملکی کو لوٹنے کی ویڈیو وائرل
کراچی کے ساحل پر غیر ملکی سیاح کو لوٹنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ویڈیو کے مطابق گھوڑے پر سیر کرانے والا لڑکا غیر ملکی سیاح سے گھوڑے پر سواری کے خود سے 200 روپے مانگتا ہے اور ایک چکر لگوا کر غیر ملکی سے 3 ہزار روپے طلب کرنے لگتا ہے۔ ویڈیو…
کراچی: منوڑا کے قریب عجیب و غریب مردہ مچھلی دریافت
کراچی میں منوڑا کے ساحل کے قریب عجیب و غریب قسم اور نسل کی مردہ مچھلی ماہی گیروں کے ہاتھ لگی ہے۔فشری ذرائع کے مطابق کراچی میں ماہی گیروں کی جانب سے پہنچائی گئی یہ مردہ مچھلی 30 فٹ لمبی اور 8 فٹ چوڑی ہے۔ماہی گیری حسن جان کو یہ مچھلی منوڑہ…
ہمارے ریلیف سے IMF کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے،شوکت ترین
وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہم نےجتنا ریلیف دینا تھا دیا، آئی ایم ایف کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔شوکت ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیا، پیٹرولیم مصنوعات پر 104 ارب…
شہباز شریف کی سراج الحق سے ملاقات
مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اسلام آباد میں امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کی ہے۔جماعتِ اسلامی کے رہنما میاں اسلم کے گھر پر ہونے والی اس ملاقات میں امیرِ جماعتِ اسلامی سراج…
سینیٹ انتخاب: GDA نے بھی بائیکاٹ کر دیا
پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے بعد اب گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی جانب سے بھی فیصل واؤڈا کی دہری شہریت کے باعث نااہلی کے سبب خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر آج ہونے والی ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔جی ڈی اے کی…
ویمنز ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی دوسری فتح
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 7رنز سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 6 وکٹ پر 225 رنز بنائے، انگلش ٹیم 218 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ڈنیڈن میں کھیلے گئے ویمنز ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم کو اچھا آغاز ملا، اوپنرز نے 81 رنز…
تحریک انصاف کے اندر بھی بغاوت ہو چکی ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے اندر بھی بغاوت ہو چکی ہے، اپوزیشن کی عدم اعتماد کو ٹائی ٹائی فش کہنے والے کیوں اسمبلی اجلاس نہیں بلاتے، اجلاس بلائیں تاکہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے۔احتساب عدالت کے باہر…
جہانگیر ترین سے ملاقات کیلئے علیم خان لندن روانہ
علیم خان لندن میں موجود جہانگیر ترین سے ملاقات کیلئے اسلام آباد سے برطانیہ روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق علیم خان لندن میں جہانگیر ترین سے موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کریں گے۔جہانگیر ترین اسپتال سے گھر منتقل، صحتیابی کے بعد سیاسی طور پر…
چوہدری شجاعت اور آصف زرداری کی آج ملاقات ہو گی
موجودہ سیاسی گہما گہمی کے دوران حکومتی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ، سابق وزیرِ اعظم چوہدری شجاعت حسین اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان آج اہم ملاقات ہونے جا رہی…
کیوین پیٹرسن کی شین وارن کی یاد میں خصوصی پوسٹ
سابق انگلش کرکٹر کیوین پیٹرسن نے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔کیوین پیٹرسن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے اور شین وارن کے دورۂ کرکٹ کی یادگار تصویر شیئر کی جس میں دونوں…
عورت مارچ کی تصویری جھلکیاں
8 مارچ کو جہاں دُنیا بھر میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ خواتین کا عالمی دن منایا گیا تو وہیں شہرِ قائد میں بھی خواتین اپنے حقوق کے لیے گھروں سے باہر نکلیں۔خواتین کے عالمی دن کو منائے جانے کا مقصد صنفی امتیاز کے خاتمے اور خواتین کے مساوی حقوق…
ایم کیو ایم کا سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
ایم کیو ایم پاکستان نے آج ہونے والے سینیٹ الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ بات ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی صدارت…
بلوچستان کے ضلع چاغی میں زلزلہ
بلوچستان کے ضلع چاغی میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔چاغی اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے کے بعد مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمے کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق…
اپوزیشن کے پاس نمبر گیم پوری نہیں، عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نےعدم اعتماد کا جو گڑھا کھودا ہے وہ خود اس میں گرے گی، اپوزیشن کے پاس نمبر گیم پوری نہیں۔انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی ناکامی نوشتہ دیوار ہے، وزیراعظم عمران خان عدم اعتماد سے سرخرو…
سینیٹ: فیصل واؤڈا کی خالی نشست پر ووٹنگ
فیصل واؤڈا کی نااہلی کے فیصلے کے بعد سینیٹ کی کراچی سے خالی ہونے والی نشست پر ووٹنگ جاری ہے۔اراکینِ سندھ اسمبلی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے اسمبلی پہنچ رہے ہیں جو شام 4 بجے تک اپنا ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو اور پی ٹی…
یوکرین میں پھنسے 232 پاکستانی خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئے
پی آئی اے کی خصوصی پرواز پولینڈ سے 232 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی، خصوصی پرواز میں یوکرین سے آنے والے طلبا اور دیگر افراد سوار تھے۔یوکرین سےواپس آنے والے طلبا نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا…
پنڈی ٹیسٹ، امام الحق کِسے یاد کرتے رہے؟
آسٹریلیا کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری اسکور کرنے والے امام الحق میچ میں ایک قومی کرکٹر کو مِس کرتے رہے۔میچ ڈرا ہونے کے بعد امام الحق نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں پنڈی کے اسٹیڈیم میں آنے والے شائقین کے جوش و جذبے کو…
رحیم یار خان، احساس پروگرام کے عملے سے 24 لاکھ چھن گئے
رحیم یار خان میں ڈاکو احساس پروگرام کے عملے سے 24 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے، پولیس نے واردات میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق اقبال آباد میں احساس پروگرام کا عملہ بینک سے رقم نکلوا کر مختلف منی فرنچائززکو…
پاکستان اور امریکی فضائی افواج کی مشترکہ جنگی مشقیں
پاکستان اور امریکا کی فضائی افواج کی مشترکہ جنگی مشقیں منعقد ہوئیں۔تین سال میں پہلی مرتبہ فالکن ٹیلون نامی مشق کا پاکستان میں انعقاد ہوا جس میں امریکی اور پاکستانی پائلٹس نے طیارے اڑائے۔فوجی مشقوں کا مقصد خطہ میں سلامتی سے متعلق اُمور پر…