Browsing Category
Urdunews
پاکستان اور امریکی فضائی افواج کی مشترکہ جنگی مشقیں
پاکستان اور امریکا کی فضائی افواج کی مشترکہ جنگی مشقیں منعقد ہوئیں۔تین سال میں پہلی مرتبہ فالکن ٹیلون نامی مشق کا پاکستان میں انعقاد ہوا جس میں امریکی اور پاکستانی پائلٹس نے طیارے اڑائے۔فوجی مشقوں کا مقصد خطہ میں سلامتی سے متعلق اُمور پر…
خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی کا سامنا رہتا ہے،آئی ایل او
انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خواتین کی آبادی کا پانچواں حصہ ورکنگ ویمن پر مشتمل ہے لیکن خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی کا سامنا رہتا ہے۔وفاقی وزير برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کہتی ہیں کہ خواتین کو ان کے حقوق…
خواتین کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
دنیا بھر کے ساتھ آج پاکستان میں بھی خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے، مختلف شہروں میں ریلیاں اور پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔شہر قائد میں عورت مارچ آج دوپہر 2 بجے پریس کلب سے ایجرٹن روڈ تک نکالا جائےگا، ضلعی انتظامیہ نے مارچ کو فول…
بیماری کے پیش نظر سندھ بھر میں مویشی منڈیوں پر پابندی
مویشیوں میں بیماری کے پیش نظر سندھ بھر میں مویشی منڈیوں پر پابندی لگا دی گئی۔کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، سانگھڑ، جامشورو، سکھر اور میرپورخاص میں مویشیوں میں بیماری کی تصدیق ہو چکی ہے۔ لمپی اسکن کی بیماری خاص طور پر گائے میں پائی جارہی ہے،…
پیپلز پارٹی کا عوامی لانگ مارچ اختتام پذیر، آصف زرداری کا خطاب
پیپلز پارٹی کا عوامی لانگ مارچ ڈی چوک پر اختتام پذیر ہوگیا، منتظمین نے مارچ ختم کرنے کا اعلان کیا، جس کے بعد شرکاء گھروں کو روانہ ہوگئے۔ڈی چوک پر عوامی لانگ مارچ سے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اختتامی خطاب…
یومِ خواتین پر لاہور میں مذہبی جماعتوں کی ریلی
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں مذہبی جماعتوں نے ریگل چوک سے ناصر باغ تک ریلی نکالی۔جماعت اسلامی کے زیر اہتمام تحفظ نسواں واک کا انعقاد کیا گیا، مقررین نے خواتین کو آئین کے مطابق حقوق دینے کا مطالبہ کیا۔ادھر میر پورخاص میں جماعت…
عمران خان کے خلاف مغرب کی سازش کا نیا شوشا چھوڑدیا گیا، مفتاح اسماعیل
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف مغرب کی سازش کا نیا شوشا چھوڑدیا گیا ہے۔ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وفاقی وزراء اور عمران خان کے حامی تجزیہ کار ایسا ظاہر کررہے ہیں، جیسے عمران خان کو نااہل یا…
پی ٹی آئی کل سندھ اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کرے گی، علی زیدی
وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کل سندھ اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کرے گی۔ایک بیان میں علی زیدی نے کہا کہ کل فیصل واوڈا کی سینیٹ سےخالی نشست پر سندھ اسمبلی میں ووٹنگ ہوگی، پی ٹی آئی سینیٹ کی نشست پر الیکشن…
وزیر اعظم کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے
وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے ہمراہ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزراء بھی کراچی پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد…
اسپیکر اسد قیصر کا عدم اعتماد پر رولز کے تحت چلنے کا اعلان
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے معاملے میں رولز کے تحت چلوں گا، اتحادی ساتھ ہیں۔اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقات کی، اس دوران اسد قیصر نے کہا کہ وہ پہلے رولز دیکھیں گے…
پی ٹی آئی کا فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر الیکشن کا بائیکاٹ کرے گی۔ذرائع کے مطابق فیصل واوڈا کی خالی نشست پر پی ٹی آئی نے سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن نے دہری…
دورہ کراچی میں عمران خان نے اتحادی پیر پگارا سے ملاقات کی خواہش کردی
حکومت نے اتحادی جماعت مسلم لیگ فنکشنل سے رابطہ کرلیا، وزیراعظم عمران خان نے پیر پگارا سے ملاقات کی خواہش ظاہر کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے 9 مارچ کے دورہ کراچی میں پیر پگارا سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے عمران…
آصف زرداری کی عوامی لانگ مارچ میں سرپرائز انٹری
پیپلز پارٹی کے عوامی لانگ مارچ میں سابق صدر آصف علی زرداری نے سرپرائز انٹری دے دی۔روات میں آصف علی زرداری نے پی پی قائدین کے کنٹینر پر مختصر خطاب کیا اور کہا کہ وقت آگیا ہے کہ اس وزیراعظم کو نکال کر کسی شریف آدمی کو لائیں۔ادھر اسلام…
حکومتی بیساکھیاں زیادہ مضبوط ہیں، طارق بشیر چیمہ
مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کی بیساکھیاں زیادہ مضبوط ہیں۔اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد جمع ہونے اور اپوزیشن قیادت کی مشترکا پریس کانفرنس کے بعد بدلتے سیاسی منظر نامے میں چوہدری شجاعت حسین کی…
وزیراعظم بتائیں تحریک عدم اعتماد کے پیچھے کونسا بیرونی ہاتھ ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے تحریک عدم اعتماد پر وزیراعظم کے الزام پر ردعمل دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر…
بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا عوامی لانگ مارچ ڈی چوک پہنچ گیا
پیپلز پارٹی کا عوامی لانگ مارچ بلاول بھٹو زرداری قیادت میں اپنی منزل ڈی چوک پہنچ گیا۔مزار قائد کراچی سے 27 فروری کو شروع ہونے والا عوامی لانگ مارچ سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں سے ہوتا ہوا ڈی چوک پہنچا ہے۔اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم…
اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بھی iOS جیسی واٹس ایپ اپڈیٹ آنے کیلئے تیار
دنیا کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میسجنگ ایپس میں سے ایک واٹس ایپ مختلف آپریٹنگ سسٹمز پر بگز کو ختم کرنے اور نئے فیچرز متعارف کروانے کے لیے باقاعدگی کی ساتھ ایپ کو اپڈیٹ کرتا رہتا ہے۔ ایسے میں اس نے کئی ماہ قبل آئی فون آپریٹنگ…
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا گورچوپ اور تربت میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے گورچوپ اور تربت میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس میں 7 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے گورچوپ اور تربت میں دہشت…
ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اپوزیشن رکاوٹ بنی ہوئی ہے، شہباز گل
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے سے تعبیر کیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز گل نے کہا کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اپوزیشن رکاوٹ ڈالنے کی…
سبی میں خودکش دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 28 زخمی
سبی میں جیل روڈ کے قریب ہوئے خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی جبکہ 28 زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کی زیادہ تر تعداد کا تعلق ایف سی اور پولیس سے ہے۔پولیس کے مطابق خود کش بمبار نے جیل روڈ پر باب حبیب چوک کے…