جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

عبدالعلیم خان کے معاملے پر ترین گروپ تحفظات کا شکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیر ترین گروپ نے علیم خان کے معاملے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کے بعض ارکان نےعلیم خان کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کے…

بلاول بھٹو زرداری کی نثار کھوڑو کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے نثار احمد کھوڑو کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اس سلسلے میں مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پی پی پی نے ایک پیغام جاری کیا۔ انہوں نے نثار احمد کھوڑو کو مخاطب…

مشاورتی کمیٹی اور ارکان اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سندھ مشاورتی کمیٹی اور ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔سندھ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے عمران خان کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں، جو پی…

نثار کھوڑو کی کامیابی، وزیراعلیٰ سندھ کی آصف زرداری، بلاول کو مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نثار کھوڑو کی سینیٹ کے الیکشن میں کامیابی پر سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان…

جہانگیر ترین مکمل صحتیاب نہیں، سیاسی ملاقاتیں بند، قریبی ذرائع

تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وہ مکمل طور پر رو بہ صحت نہیں۔قریبی ذرائع نے مزید کہا کہ جہانگیر ترین چند روز قبل اسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں، لیکن وہ مکمل طور پر رو بہ صحت نہیں۔ذرائع کا کہنا ہے…

ایسا لگتا ہے ایک زرداری پوری حکومت پر بھاری پڑگیا، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کے نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے ایک آصف علی زرداری پوری حکومت پر بھاری پڑگیا ہے۔وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان نیازی کی بدتمیزی اور نازیبا زبان سے لگتا ہے، وہ گھبرا گئے…

فواد چوہدری کا راولپنڈی ٹیسٹ میں ڈیڈ وکٹ پر مایوسی کا اظہار

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے راولپنڈی ٹیسٹ میں ڈیڈ وکٹ پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ تاریخی ٹیسٹ میچ کے لئے پی سی بی کا ڈیڈ وکٹ کے انتخاب پر مایوسی ہوئی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ہمارے…

سینیٹ الیکشن، PTI کو دھچکا

فیصل واؤڈا کی نااہلی کے فیصلے کے بعد سینیٹ کی کراچی سے خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کو دھچکا لگا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے سینیٹ کی اس نشست کے الیکشن کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود پی ٹی…

کرکٹ قوانین میں اہم تبدیلیاں

مارلی بون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نےکرکٹ قوانین میں اہم تبدیلیاں کردیں، نئے قانون کے مطابق گیند کو تھوک لگا کر چمکانے پر مکمل پابندی ہوگی۔ایم سی سی کے نئے قوانین کے مطابق یکم اکتوبر سے گیند پر تھوک لگانے کے عمل کو ٹیمپرنگ تصور کیا جائے گا،…

وزیرِ اعظم نے عدم اعتماد پر نہ یقین دہانی مانگی، نہ ہم نے کرائی: عامر خان

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے تحریکِ عدم اعتماد پر نہ کوئی یقین دہانی مانگی اور نہ ہم نے کرائی۔کراچی کے دورے پر آئے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے بہادر آباد میں قائم…

محسن بیگ کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

محسن جمیل بیگ نےانسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کردی جس پر سماعت کل ہو گی۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں محسن جمیل بیگ نے درخواست ضمانت دائر کی جو کل کی سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج…

کراچی: وزیرِ اعظم عمران خان کی MQM رہنماؤں سے اہم ملاقات

کراچی کے دورے پر آئے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے بہادر آباد میں قائم عارضی مرکز میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کے بعد اتحادیوں کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے عمران خان متحرک ہو…

پی ایس پی کا لیاقت آباد میں جلسے کا اعلان

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے27 مارچ کو لیاقت آباد ٹنکی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا،  کہا کہ بلاول بتائیں کیا سندھ میں دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں جو اسلام آباد فتح کرنے گئے ہیں، یہ صرف اقتدار کی لڑائی ہے۔کراچی میں پریس…

صدر عارف علوی کی استثنیٰ نہ لینے کی درخواست منظور

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی صدارتی استثنیٰ حاصل نہ کرنے کی درخواست منظور کر لی۔دورانِ سماعت عدالت نے کہا کہ وفاقی وزراء، دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواست پر…

سندھ ڈاکو زرداری سے آزادی چاہتا ہے: عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگ ڈاکو زرداری سے آزادی چاہتے ہیں۔وزیرِ اعظم عمران خان گورنر ہاؤس کراچی میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگلی بار میں سندھ کا دورہ کرنے آ…

نائن زیرو ہمارا ہے ہی نہیں ان سے کیا مانگیں، خالد مقبول

کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ نائن زیرو ہمارا ہے ہی نہیں ان سے کیا مانگیں۔وزیرِ اعظم عمران خان نے آج ایم کیو ایم پاکستان کے بہادر آباد میں قائم عارضی مرکز میں ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملاقات کی۔کنوینر ایم…

وزیرِ اعظم سے ملاقات، حیدر آباد میں MQM کا دفتر کھل گیا

وزیرِ اعظم عمران خان کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ہونے والی ملاقات کے بعد حیدر آباد میں ایم کیو ایم کا زونل دفتر کھول دیا گیا۔ایم کیو ایم کے زونل آفس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ حیدر آباد کے بھائی خان چوک پر زونل آفس کھول دیا گیا ہے۔کئی…

جہانگیر ترین گروپ کی پرویز الہٰی سے ملاقات

جہانگیر ترین گروپ متحرک ہو گیا ہے جس نے آج مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔جہانگیر ترین گروپ کا آج مسلسل تیسرے روز بھی اجلاس منعقد ہوا۔نعمان خان لنگڑیال کی رہائش گاہ پر ترین گروپ کے اجلاس میں نعمان لنگڑیال، عون چوہدری،…

عمران فاروق قتل کیس، سزا یافتہ مجرموں کی اپیلیں مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں تینوں سزا یافتہ مجرموں کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے سنائی گئی عمر قید کی سزاؤں کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں دو رکنی…

وزیراعظم سےطارق بشیر چیمہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، ملاقات میں حکومتی ارکان ٹوٹ جانےکی صورت میں آئندہ سیاسی تعاون پرگفتگو کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ نے وزیراعظم کو بتایا ہے کہ…