Browsing Category
Urdunews
جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں رہنا چاہیے، چوہدری وجاہت
حکومت کی اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے ساتھ تین سال گزارے، جہاں عزت نہ ہو وہاں رہنے کی کوئی منطق نہیں بنتی۔چوہدری وجاہت کا گوجرانوالا میں کارکنوں سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ ان…
ترین اور علیم کا پارٹی فیصلوں میں کردار نہیں ہوگا، احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان کا مسلم لیگ نون کی فیصلہ سازی میں کوئی کردار نہیں ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ…
سینیٹ آف پاکستان کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی
سینیٹ آف پاکستان کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی، جس کے مطابق سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم کی 100 فیصد حاضری رہی۔رپورٹ کے مطابق ایوان میں موجودگی یقینی بنانے میں اپوزیشن ارکان کا دوسرا اور تیسرا نمبر رہا، ایوان بالا میں…
پاکستان 75 سال ناکام ہوتی ریاست کی کہانی ہے، شبر زیدی
سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان 75 سال ناکام ہوتی ریاست کی کہانی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں شبر زیدی نے کہا کہ معیشت پر کوئی سنجیدہ گفتگو نہیں ہورہی، معیشت اور ٹیکسوں کا تناسب خطے میں کم…
پاکستان میں 4 کمرشل پروازیں بھارتی میزائل کی رینج میں تھیں
بھارت سے میزائل حادثاتی طور پر چلنے اور میاں چنوں میں دھماکے سے گرنے کے عین وقت پر اس علاقے کے آس پاس 2 بین الاقوامی سمیت 4 کمرشل فلائٹس فضا میں تھی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اس میزائل کی ڈائریکشن اوپر یا بلندی کی طرف ہوتی تو خدانخواستہ…
مارنس لبوشین نے خود کو ہی ٹرول کردیا
آسٹریلوی بلے باز مارنس لبوشین نے کراچی ٹیسٹ میں اپنے آؤٹ پر خود کو ٹرول کردیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں آج کھیل کے پہلے روز مارنس لبوشین ڈک پر ہی پویلین لوٹ گئے تھے۔ آسٹریلوی بلے باز کو پاکستانی اسپنر ساجد خان…
کس چیز نے شعیب اختر کا دل توڑ دیا؟
پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر تبصرہ کرتے ہوئے کہہ ڈالا کہ ان کا دل ٹوٹ گیا ہے۔ ہوا کچھ یوں کہ شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کچھ سرگرمی کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اپنی ایک پرانی جرسی شیئر کی جو…
میزائل لانچ معاملہ، بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
بھارت سے سپر سونک میزائل گرنے کے واقعے پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزارت دفاع کے بیان پر پاکستان کی تشویش سے آگاہ کیا گیا، ناظم الامور کو بتایا گیا ایسے سنگین معاملات کو بھارتی…
عمر اکمل کے ہاں بیٹے کی پیدائش، سوشل میڈیا پر تصویر بھی شیئر کردی
پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمر اکمل نے اپنے ساتھ اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بھرپور خوشی کا اظہار کیا۔ …
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز، سست وکٹیں کیوں بنیں؟
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کے 5 دن میں صرف 14 وکٹیں گریں، سلو وکٹ بنانے پر کافی لے دے ہوئی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن بھی بولرز سست وکٹ پر گیند بازی کرکے تھک گئے اور پورے دن میں رن آؤٹ سمیت صرف…
قومی اسمبلی کے دروازے کے قریب مسلح شخص گرفتار
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے دروازے کے قریب سے پولیس نے ایک مسلح شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون سے مسلح شخص کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے پستول برآمد کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کو…
ن لیگی رہنما چوہدری تنویر تھانہ کینٹ راولپنڈی منتقل
مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری تنویر کو لاہور سے تھانہ کینٹ راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔چوہدری تنویر کو گزشتہ روز کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا تھا جبکہ آج سہ پہر کراچی سے لاہور منتقل کیا گیا۔ن لیگی رہنما کو اب لاہور سے راولپنڈی منتقل…
تحریک انصاف کے بہت سے ارکان حکومت کے خلاف جائیں گے، امیر مقام
پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے بہت سے ارکان حکومت کے خلاف جائیں گے، عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد تحریک انصاف کا نام و نشان ختم ہوجائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے تجویز دی ہے کہ…
سراج الحق کا وزیراعظم سے حکومتی کارکردگی بتانے کا مطالبہ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپوزیشن قیادت کو رگیدنے کے بجائے حکومت کی کارکردگی بتائیں۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےاپوزیشن اتحاد کی تحریک عدم اعتماد کی 3 وجوہات بتادیں۔لاہور سے جاری بیان میں سراج…
شفقت محمود نے تحریک عدم اعتماد کی 3 وجوہات بتادیں
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپوزیشن اتحاد کی تحریک عدم اعتماد کی 3 وجوہات بتادیں۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں شفقت محمود نے کہا کہ حکومت کے خلاف سارے چور اکٹھے ہوگئے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی…
اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار
اپوزیشن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد لائے گی۔تحریک عدم اعتماد کا مسودہ اپوزیشن قیادت کو بھجوایا جا چکا ہے۔ذرائع کے مطابق مسودے پر 100 سے زائد اراکین اسمبلی کے دستخط ہیں، اپوزیشن نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر…
حکومتی جماعت کا شیرازہ بکھر رہا ہے، کامل علی آغا
حکومت اتحادی ق لیگ کے سینیٹر کامل علی آغا نے وفاقی وزیر شیخ رشید کو مانگے تانگےکی سیاست کرنے والا کہہ دیا۔میڈیا سے گفتگو میں کامل علی آغا نے کہا کہ ہم نے ہر مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیا، جب حکومتی جماعت کا اپنا شیرازہ بکھر رہا ہو تو…
ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار 750 روپے برقرار
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 30 ہزار 750 روپے برقرار ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ) سے 96 کروڑ ڈالرز قرض کی اگلی قسط کے حصول کے معاملے پر پاکستان کے ورچوئل مذاکرات آئندہ پیر تک ہوں گے۔سندھ صرافہ بازار…
اپوزیشن کے ارکان اسمبلی پارلیمنٹ لاجز تک محدود، ذرائع
اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے بعد حزب اختلاف کے ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ لاجز تک محدود کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے 9 گروپ قائم کیے گئے، جبکہ ہر گروپ کا ایک کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ …
پی ٹی آئی کا اسلام آبادمیں بھرپورطاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے اسلام آباد میں بھرپور طاقت کامظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وزیر اعظم نے پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد میں 10 لاکھ لوگوں کو اکٹھا کرنے کا ٹاسک دے دیا۔وزیر خارجہ نے کہا کہ 23 مارچ کو بہت اہم…