Browsing Category
Urdunews
عثمان خواجہ نے نیا ریکارڈ بنا دیا
عثمان خواجہ نیشنل اسٹیڈیم میں سب سے طویل بیٹنگ کرنے والے آسٹریلوی پلیئر بن گئے۔عثمان خواجہ 406 منٹ سے وکٹ پر موجود ہیں، ان سے قبل آسٹریلیا کی جانب سے سب سے طویل اننگز بوب سمپسن نے کھیلی تھی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری کراچی…
حافظ نعیم کی سلمان حیدر اور امتیاز پالاری کے ڈرائیور کے قتل کی مذمت
امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی میں مسجد خیر العمل فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری سلمان حیدر اور نوری آباد میں جماعتِ اسلامی یوتھ سندھ کے نائب صدر امتیاز پالاری کے ڈرائیور کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں…
بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے: فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے بھان متی کا کنبہ حکومت گرانا چاہتا ہے لیکن نہ وزیر اعظم کے امیدوار کا وجود ہے نہ وزیراعلیٰ کا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ان کا مقصد صرف کیسز سے نجات…
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ، اپوزیشن کی تحریک ضابطے کے مطابق قرار
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد ضابطے کے مطابق قرار دے دی۔قومی اسمبلی کے ذرائع کے مطابق تحریکِ عدم اعتماد اور ریکوزیشن پر اپوزیشن اراکین کے دستخطوں کی تصدیق مکمل ہو گئی۔’’کسی رکن کے…
جنوبی و مشرقی یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے نکلنا مشکل ہو گیا
جنوبی اور مشرقی یوکرین میں پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کے لیے نکلنا مشکل ہو گیا ہے۔روسی فوج کا کہنا ہے کہ مشرقی اور جنوبی یوکرین میں پھنسے ہوئے پاکستانی شہری روس جا سکتے ہیں۔امریکا نےیوکرین کے لیے 20 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امدادکی منظوری…
عمران خان پنجاب میں نیا وزیراعلیٰ منتخب کرانے کی پوزیشن میں نہیں: عرفان صدیقی
رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عثمان بزدار کو ہٹاکر بھی پنجاب میں نیا وزیراعلیٰ منتخب کرانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔اپنے ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ پنجاب کا نیا وزیراعلیٰ منتخب کرانا ہی عمران…
پبی میں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے اختتام پذیر
پبی میں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے، مقابلے میں پاکستان آرمی کی 8 اور 8 بین الاقوامی ٹیموں نے حصہ لیا، ملتان کور نے پہلی اور راولپنڈی کور نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس…
کراچی ٹیسٹ، آسٹریلیا کی آدھی ٹیم پویلین روانہ
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔مہمان ٹیم آسٹریلیا نے 251 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔دن کے پہلے سیشن میں پاکستان کے فہیم اشرف نے 38 رنز بنانے والے نیتھن لیون کو بولڈ…
وزیرِ اعظم نے مشاورت کیلئے سینئر قیادت کو بنی گالہ بلا لیا
وزیرِ اعظم عمران خان نے مشاورت کے لیے سینئر قیادت کو اسلام آباد میں واقع اپنی رہائش گاہ بنی گالہ بلا لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان اس حوالے سے حتمی مشاورت کریں گے کہ تحریکِ عدم اعتماد کے سلسلے میں قومی اسمبلی اجلاس کب بلایا…
کراچی: پولیس میں بھرتی کیلئے آیا نوجوان دوڑ کے دوران گر کر جاں بحق
کراچی میں پولیس میں بھرتی کے لیے آیا نوجوان امیدوار دوڑ کے دوران گر کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر میں آج پولیس اہلکاروں کی بھرتی کے سلسلے میں دوڑ ہو رہی ہے۔پاکستان ٹیسٹنگ…
نارتھ کراچی: پولیس مقابلہ، ملزم عمران لمبا ساتھی سمیت گرفتار
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں محمد شاہ قبرستان کے قریب پولیس مقابلے کے بعد زخمی ملزم عمران لمبا سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نارتھ کراچی میں محمد شاہ قبرستان کے قریب پولیس اور منشیات فروشوں میں مقابلہ ہوا…
امرود کے حیرت انگیز طبّی فوائد
ایسے افراد جو امراضِ قلب اور معدے کی مختلف بیماریوں کا شکار ہیں، اُنہیں امرود کا استعمال لازمی کرنا چاہیے۔ماہرین کے مطابق، امرود بطور دوا اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتا، اس کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے یہ پھل بھی بہت لذیز ہے۔امرود قوتِ ہاضمہ کو…
چنیوٹ: فائرنگ سے ایڈووکیٹ بابر محمود بسرا قتل
پنجاب کے شہر چنیوٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایڈووکیٹ بابر محمود بسرا کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ سرگودھا روڈ پر چونگی نمبر 3 کے قریب پیش آیا۔ایڈووکیٹ بابر محمود بسرا احمد نگر سے واپس اپنے گھر چناب نگر آ رہے تھے…
کراچی ٹیسٹ، دوسرے دن کا کھیل جاری
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوگیا ہے۔مہمان ٹیم آسٹریلیا نے 251 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔گزشتہ روز کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے اہم ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کا…
امریکا کی یوکرین کیلئےاضافی فوجی امداد کی منظوری
امریکا نے یوکرین کے لیے 20 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد کی منظوری دیدی۔امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے مطابق ایک سال میں یوکرین کو چوتھی مرتبہ فوجی امداد فراہم کی گئی ہے، جنوری 2021ء سے اب تک یوکرین کو1اعشاریہ 2 ارب ڈالر کی فوجی…
وزیراعظم آج حافظ آباد کا دورہ کریں گے
اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد وزیراعظم عمران خان بھی سیاسی میدان میں متحرک ہوگئے، عمران خان آج حافظ آباد کا دورہ کریں گے۔رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج دوپہر دو بجے حافظ آباد میں عوامی جلسے سے…
ہواؤں کا رخ تبدیل، کراچی میں گرمی بڑھ گئی
ہواؤں کے رخ میں تبدیلی سے موسم بدلتے ہیں، موسمِ گرما کا آغاز ہوتے ہی کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا جا رہا ہے۔ہواؤں کے رخ میں تبدیلی سے شہرِ قائد کا موسم 15 مارچ تک گرم اور خشک رہے گا۔کراچی میں عام دنوں میں چلنے والی سمندری…
نائب صدر جماعتِ اسلامی یوتھ سندھ کی کار پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق
جماعتِ اسلامی یوتھ سندھ کے نائب صدر امتیاز پالاری کی گاڑی پر نامعلوم ملزمان نے نوری آباد میں قاتلانہ حملہ کیا ہے جس سے ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔جماعتِ اسلامی کے رہنما امتیاز پالاری کراچی سے نوری آباد اپنے گاؤں شادی کی تقریب میں…
عمران خان نے جو بویا وہ کاٹنے کا وقت آرہا ہے، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہم نے بہت کچھ بھگتا ہے، لیکن زبان بندی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، عمران خان نے جو بویا اب وہ کاٹنےکا وقت آنے والا ہے۔پیکا آرڈیننس کے خلاف لاہور پریس کلب کے باہر پنجاب یونین آف…
پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ آج سے کراچی میں ہوگا
پنڈی میں پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آج سے کراچی میں دوسرے ٹیسٹ کا آغاز کر کے سیریز میں برتری حاصل کرنے کی کوششیں کریں گی۔ میچ صبح 10 بجے شروع ہوگا۔نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے…