جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

حکومت کی عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت

حکومت نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا اجلاس ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔اجلاس…

سیاست میں اس لیے نہیں آیا کہ آلو، ٹماٹر کی قیمت کیا ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ 25سال پہلے سیاست میں اس لیے نہیں آئے تھے کہ آلو ٹماٹر کی قیمت پتا کریں۔حافظ آباد میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہاکہ میں تو پاکستانیوں کو ایک قوم بنانے آیا ہوں ،ہمارے حکمرانوں کو تو پتا ہی نہیں…

وفاقی حکومت نے یوکرین کو انسانی بنیادوں پر امداد دینے کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے یوکرین کو انسانی بنیادوں پر امداد دینے کی منظوری دے دی، کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے امداد کی منظوری دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ این ڈی ایم اے نے یوکرین کی انسانی بنیادوں پر امداد کی سمری بھجوائی تھی، این ڈی ایم اے نے 100…

عمران خان کو سرپرائز ملنے ہی والا ہے، رانا ثنااللہ کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نیازی کو سرپرائز ملنے ہی والا ہے۔ایک بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ عدم اعتماد کے نمبرز اور عمران خان نیازی کے اقتدار کے دن پورے ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا…

روس کا پولش سرحد کے قریب یوکرینی شہر لوویو پر حملہ، 9 افراد ہلاک

یوکرین کے شہر لوویو کے فوجی اڈے پر روسی فوج کے فضائی حملوں میں 9 افراد ہلاک اور 57 زخمی ہوگئے۔یہ شہر پولینڈ کی سرحد سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔یوکرینی وزیر دفاع اولیکسی رزنیکوف کے مطابق لیوویو کے ملٹری بیس میں غیر ملکی انسٹرکٹر بھی…

وزیراعظم کی جانب سے سیاسی رہنماؤں کا نام بگاڑنے پر چوہدری شجاعت کا تبصرہ

وزیراعظم عمران خان  کی جانب سے سیاسی رہنماؤں کا نام بگاڑنے پر پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے  تبصرہ کیا ہے۔چوہدری شجاعت نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں، اچھا ہوتا وزیراعظم سورۃ الحجرات کی آیت…

حکومت کی اتحادی ق لیگ کو راضی کرنے کی کوششیں تیز

حکومت نے اپنی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) کو راضی کرنے کی کوششیں تیز کردیں۔وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی ق لیگی سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پہنچے۔ذرائع کے مطابق حافظ طاہر اشرفی نے چوہدری برادران سے…

قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری، کپواڑہ میں کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض فورس نے تازہ ترین دہشت گردی کے دوران ضلع کپواڑہ کے علاقے نیوچما میں کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔کشمیری نوجوان کو محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں شہید کیا گیا۔قابض بھارتی…

پی ٹی آئی رہنما امتیاز صفدر وڑائچ پیپلز پارٹی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وسطی پنجاب کے سینئر رہنما امتیاز صفدر وڑائچ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما امتیاز صفدر وڑائچ کچھ دیر بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

کراچی: جنوری میں اغواء ہوئے طالبعلم کے قتل کا انکشاف

کراچی میں رواں برس 4 جنوری کو ملیر کینٹ سے اغواء ہونے والا والدین کا اکلوتا بیٹا اور میٹرک کا طالب علم قتل کر دیا گیا۔کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مرینہ کلب کے قریب سمندر سے ملنے والی لاش کی شناخت 55 دن بعد نجف بلوچ کے نام سے ہو گئی۔ لاش سے…

کراچی: نومولود بچی کی لاش ایمبولینس سے پھینکنے والی 2 ملزمائیں گرفتار

کراچی میں پولیس نے نومولود بچی کی لاش کو پھینک کر فرار ہونے والی ماں بیٹی کو گرفتار کر لیا جس میں نومولود کی ماں بھی شامل ہے جس نے اپنا گناہ چھپانے کے لیے نومولود کو چلتی ایمبولینس سے پھینکا تھا۔پولیس کے مطابق 2 روز قبل فریئر کے علاقے…

ممبران کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کی مخالفت ہے، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ممبران کو پارلیمنٹ آنے سے روکنا آئین کی مخالفت ہے، نقل وحرکت پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی، اپنا ووٹ استعمال کرنا ہرشخص کا آئینی حق ہے، آئین کے آرٹیکل 15 کے تحت رکن پارلیمنٹ یا عام شہری کسی…

عمران خان اکثریت کھو چکے: مولانا فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پیش ہو چکی ہے، عمران خان اکثریت کھو چکے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

فرانس: مہر محمد ارشد کے بیٹے طاہر ارشد کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا

ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے نائب صدر مہر محمد ارشد کے بیٹے طاہر ارشد کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گیا۔شادی کی تقریب میں  سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، حافظ اقبال اعظم، چوہدری محمد اعظم، پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے صدر…

عمران 2 روز بعد مزید مضبوط ہو جائینگے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ دو روز بعد وزیرِ اعظم عمران خان کی پوزیشن مزید واضح اور مضبوط ہو جائے گی۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا ہے کہ اجلاس کس دن بلانا ہے، یہ فیصلہ اسپیکر قومی اسمبلی نے کرنا ہے، اسپیکر…

ن لیگ، PPP پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ پرویز الہٰی کو دینے پر رضامند

مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ مسلم لیگ ق کے رہنما، چوہدری پرویز الہٰی کو دینے پر رضامند ہو گئیں۔اس بات کی تصدیق اپوزیشن کے ذرائع کی جانب سے کی گئی ہے۔اپوزیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کی وزارتِ…

پاکستان کی عالمی فٹبال کی بحالی کا امکان

پاکستان کی عالمی فٹبال کی بحالی کا امکان، حکومت نے فٹبال ہاؤس فیفا کے حوالے کر دیا۔وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کہا ہے کہ فٹ بال ہائوس فیفا کے حوالے کر دیا گیا ہے اور امید ہے کہ فیفا پاکستان کی رکنیت جلد بحال کرے…

PTI راولپنڈی اسلام آباد کے مقامی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی اسلام آباد کے مقامی رہنما ڈاکٹر اسرار شاہ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔اس حوالے سے ڈاکٹر اسرار شاہ نے کہا کہ 2007 میں دہشتگردی کا شکار ہوکر معذور ہوا اس کے باوجود شہید بی بی نے پارٹی ٹکٹ دیا، عمران خان کے جھوٹے…

اسلام آباد: اوورسیز کنونشن کا آغاز، وزیرِ اعظم خطاب کرینگے

اسلام آباد میں 3 روزہ اوورسیز کنونشن کا آغاز ہو گیا جس میں دنیا بھر کے 25 سے زائد ممالک سے مندوبین شریک ہیں۔وزیرِ اعظم عمران خان تیسرے روز 15 مارچ کو کنونشن سے خطاب کریں گے۔وزیرِ اعظم کے مشیرِ پارلیمانی امور بابر اعوان نے کنونشن سے…

عثمان خواجہ نے نیا ریکارڈ بنا دیا

عثمان خواجہ نیشنل اسٹیڈیم میں سب سے طویل بیٹنگ کرنے والے آسٹریلوی پلیئر بن گئے۔عثمان خواجہ  406 منٹ سے وکٹ پر موجود ہیں، ان سے قبل آسٹریلیا کی جانب سے سب سے طویل اننگز بوب سمپسن نے کھیلی تھی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری کراچی…