جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

حکومت کے ساتھ موجود ہیں، ق لیگ کو اپنا فیصلہ کرنا ہے اور ہمیں اپنا، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم حکومت کا حصہ ہیں اس لیے حکومت آج بھی  موجود ہے، ق لیگ کو اپنا فیصلہ کرنا ہے اور ہمیں اپنا فیصلہ کرنا ہے۔ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں گورنر…

اتحادیوں کو منانے کا مشن، گورنر سندھ کی ایم کیو ایم مرکز آمد

گونر سندھ عمران اسماعیل اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے مرکز بہادر آباد پہنچے ہیں۔اتحادیوں کے منانے کے مشن پر گورنر سندھ عمران اسماعیل ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پہنچے۔اس موقع پر عمران اسماعیل اتحادی ایم کیو ایم…

ق لیگ پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

حکومتی اتحادی مسلم لیگ (ق) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے مشاورتی اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعت نے اپوزیشن کی جانب جھکاؤ کا واضح اشارہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق حکومت کی اتحادی…

وزیراعظم عمران خان ماضی میں ذرا الگ بیانات دے چکے ہیں

وزیراعظم عمران خان ماضی آج کل سے ذرا الگ بیانات دے چکے ہیں۔عمران خان ماضی میں کہہ چکے ہیں اگر انہیں لوگوں کی معمولی تعداد بھی گو عمران گو کہہ دے تو وہ اقتدار چھوڑ دیں گے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ 25سال پہلے سیاست میں اس لیے…

الیکشن کمیشن کا رکن قومی اسمبلی صالح محمد سواتی کو نوٹس

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی صالح محمد سواتی کو نوٹس جاری کردیا، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر مانسہرہ نے نوٹس ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جاری کیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صالح محمد…

لاہور قلندرز انتظامیہ کے اعلان پر محمد عامر خوش

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ کے اعلان پر فاسٹ بولر محمد عامر خوش ہوگئے۔لاہور قلندرز انتظامیہ نے اپنی ٹیم کے بولر زمان خان کے لیے اعلان کیا کہ ٹیم کی جانب سے آزاد کشمیر میں ان کے لیے ایک گھر تعمیر کیا جائے…

رحیم یارخان: شوہر کے جھگڑوں سے تنگ سب انسپکٹر میری روز کی خودکشی، آخری رسومات ادا

رحیم یارخان میں شوہر کے جھگڑوں سے تنگ آکر خود کشی کرنے والی سب انسپکٹر میری روز کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ میری روز کا اپنے شوہر سے جھگڑا رہتا تھا، شوہر دلاور لاہور میں پولیس انسپکٹر ہے۔ رحیم یارخان سرکل میں ٹرانسجینڈرز کی انچارج…

پی ٹی آئی میں لگتا ہی نہیں تھا کہ یہ کوئی سیاسی جماعت ہے، امتیاز صفدر وڑائچ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شامل ہونے والے امتیاز صفدر وڑائچ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں لگتا ہی نہیں تھا کہ یہ کوئی سیاسی جماعت ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امتیاز صفدر وڑائچ…

وزیراعظم عمران خان کا خطاب اعتراف شکست ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو اعترافِ شکست قرار دے دیا۔وزیراعظم کے حافظ آباد جلسے سے خطاب پر شہباز شریف نے ردعمل دیا اور کہا کہ عمران خان صاحب آپ واقعی آلو اور ٹماٹر کی قیمت…

تحریک عدم اعتماد ہر صورت کامیاب ہوگی، حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نااہل حکمرانوں کے چند دن رہ گئے ہیں، تحریک عدم اعتماد ہر صورت کامیاب ہوگی۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ نااہل…

کالے موتیا سے 12 فیصد مریض اندھے پن کا شکار ہوجاتے ہیں، طبی ماہرین

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کالے موتیے کے شکار 12 فیصد مریض اندھے پن کا شکار ہو جاتے ہیں۔لاہور میں تقریب کے دوران ماہرین امراض چشم نے کہا ہے کہ لوگوں میں کالے موتیے کی بیماری سے متعلق شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔طبی ماہرین کے مطابق پاکستان…

روس میں آج سے انسٹاگرام بند ہونے کا اعلان، 8 کروڑ صارفین متاثر

روس نے اپنے شہریوں کو فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سے اپنی تصاویر اور ویڈیوز کو ہٹانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں آج رات یہ سروس بند ہوجائے گی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روس میں انسٹاگرام صارفین کو ہدایت کی جارہی…

جہانگیر ترین کسی بھی وقت وطن آسکتے ہیں، اجمل چیمہ

تحریک انصاف ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی محمد اجمل چیمہ نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کسی بھی وقت وطن آسکتے ہیں۔ایک بیان میں اجمل چیمہ نے کہا کہ جہانگیر ترین کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے نام دے دیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن…

شین وارن مزید 30 سال زندہ رہنا چاہتے تھے، کاؤنسلر کا انکشاف

آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن مزید 30 سال زندہ رہنا چاہتے تھے، اپنی موت سے قبل وہ بہت خوش تھے اور مستقبل کی منصوبہ بندی بھی کر رہے تھے، تاہم اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث 4 مارچ کو وہ اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ہر انسان کی طرح شین وارن بھی…

چوہدری برادران اور ترین گروپ میں معاملات طے پاگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیر ترین گروپ اور چوہدری برادران کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ذرائع کے مطابق ترین گروپ کے اہم رہنما عون چوہدری نے چوہدری برادران سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ترین گروپ اور ق لیگ کی قیادت میں باہمی طور…

نیشنل اسٹیڈیم میں ’خواجہ‘ کو لے کر تماشائیوں کے دلچسپ پلے کارڈز

کراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں تماشائی توجہ کا مرکز بنے رہے، انہوں نے ’خواجہ‘ کو لے کر دلچسپ پلے کارڈز بھی اٹھائے رکھے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں شائقین آسٹریلین ٹیم کو 24 سال بعد اپنے سامنے کھیلتا دیکھ رہے ہیں،…

ق لیگ نے اپنا فیصلہ کرلیا، اپوزیشن سے ملے تو وزارتیں چھوڑدیں گے، پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں مدت پوری کریں گی، پاکستان مسلم لیگ (ق) نے اپنا فیصلہ کرلیا اپوزیشن کے ساتھ گئے تو وزارتیں چھوڑدیں گے۔حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کا مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا ہے، جس…

نمبر پورے نہ ہوتے تو وزیراعظم اتنا نہ گھبراتے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے نمبرز پورے نہ ہوتے تو کیا وزیراعظم عمران خان اتنا گھبراتے؟۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان کو گالی دینا تو گالی…

حکومت کی عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت

حکومت نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا اجلاس ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔اجلاس…

سیاست میں اس لیے نہیں آیا کہ آلو، ٹماٹر کی قیمت کیا ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ 25سال پہلے سیاست میں اس لیے نہیں آئے تھے کہ آلو ٹماٹر کی قیمت پتا کریں۔حافظ آباد میں جلسے سے خطاب میں عمران خان نے کہاکہ میں تو پاکستانیوں کو ایک قوم بنانے آیا ہوں ،ہمارے حکمرانوں کو تو پتا ہی نہیں…