جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی، فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے انچولی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جاں بحق شخص کی شناخت سلمان حیدر کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق مقتول انچولی میں اپنے گھر کے باہر گاڑی سے اترا تو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی۔پولیس کا…

خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے، غلام سرور خان

وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ خود کشی حرام ہے، میرا تو خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے۔ راولپنڈی کے حلقے این اے 59 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ جہاں سارے ملک اور دین کے دشمن بیٹھے ہوں خودکش دھماکا…

بی اے پی ارکان اپوزيشن کا ساتھ دینے کو تیار

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد میں بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان کی اکثریت اپوزيشن کا ساتھ دینے کو تیار ہوگئی۔پی ڈی ایم ذرائع کے مطابق ق لیگ اور ایم کیو ایم کے اپوزیشن کا ساتھ دینے کے اعلان کے ساتھ ہی چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم…

نون لیگ نے صلح کی پیش کش مسترد کر دی

مسلم لیگ نون نے صلح صفائی کی حکومتی پیش کش مسترد کر دی، پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ غنڈے اور بدمعاشوں سے بات نہیں ہوتی۔مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بات سیاست دانوں سے ہوتی ہے، ایک طرف سیاسی مخالفین کو…

پیپلز پارٹی کا ایم کیو ایم سے مفاہمت کا اشارہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومتی اتحاد چھوڑنے کی صورت میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے مفاہمت کا اشارہ دے دیا۔ سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا ہےکہ متحدہ قومی موومنٹ کا ووٹ شہری علاقوں میں ہے، اسے تسلیم کرنا چاہیے، ایم…

کچھ وزیر صلح کی کوشش میں بھی مصروف

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد جارحانہ حکمت عملی کے ساتھ ساتھ کچھ وزیر صلح صفائی کی کوشش میں بھی مصروف ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے بات چیت کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے، مل بیٹھ کر…

احسن اقبال کی گرمی میں گیس اور گندم بحران کی پیشگوئی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے موسم گرما میں گیس اور گندم کا بحران آنے کی پیشگوئی کردی۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پارٹی کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔ایک بیان…

بلاول بھٹو کا ایم کیو ایم سے معاملات طے ہونے کا اشارہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان سے معاملات طے ہونے کا اشارہ دے دیا۔حکومتی اتحادی مسلم لیگ (ق) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی…

وزیراعظم نے بھارتی میزائل سے متعلق پاکستانی حکمت عملی کا تذکرہ کیا

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی میزائل فائر پر پاکستان کے حکمت سے کام لینے کا تذکرہ کیا ہے۔حافظ آباد میں خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ بھارتی میزائل کے معاملے پر پاکستان نے بڑی حکمت سے جواب دیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ…

اسپیکر اسد قیصر اختیارات کا مناسب استعمال نہیں کر رہے، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اختیارات کا مناسب استعمال نہیں کر رہے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم)…

وزیراعظم عمران خان الیکشن کمیشن کی بات نہیں مانتے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی بات نہیں مانتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ 25سال پہلے سیاست میں اس لیے نہیں آئے تھے کہ آلو ٹماٹر کی قیمت پتا…

ہاؤس میں ہماری بہت کم اکثریت ہے، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اعتراف کیا ہے کہ ہاؤس میں ہماری بہت کم اکثریت ہے، جس کی وجہ سے ہمیں قانون سازی میں چیلنجز کا سامنا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کو پاکستان کا جتنا درد ہے…

نمبرز پورے ہیں، 24 گھنٹوں میں صورتحال واضح ہوجائے گی، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ خواجہ آصف نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ہماری سو فیصد حاضری تھی۔ …

تحریک عدم اعتماد والے دن پارلیمنٹ جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہماری نمبرز گیم ہماری تحریک عدم اعتماد جمع کروانے سے پہلے ہی پوری تھی، تحریک عدم اعتماد والے دن انہیں پارلیمنٹ جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

شاہد خاقان عباسی ق لیگ کو وزارت اعلیٰ کی پیشکش سے لاعلم نکلے

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی اپوزیشن کی ق لیگ کو وزارتِ اعلیٰ کی پیشکش سے لاعلم نکلے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ق لیگ کو پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کی پیشکش میرے…

پابندیوں سے روس کے 3 سو ارب ڈالرز کے ذخائر منجمد ہوئے، روسی وزیر خزانہ

روسی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی پابندیوں کے باعث اس کے 300 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے منجمد کردیے گئے ہیں۔روسی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مغرب چین پر بھی روس سے تجارت محدود کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے، مغربی دباؤ کے باوجود چین کے ساتھ…

عثمان بزدار کی حکومت بچانے کیلئے ملاقاتیں اور رابطے تیز

وزیرِاعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے حکومت بچانے کے لیے ملاقاتیں اور رابطے تیز کردیے ہیں۔عثمان بزدار نے آج بھی کئی ارکان اسمبلی سے ملاقات کی اور کہا کہ اپوزیشن کی نازک حالات میں قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سے…

سعودی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی نورہ بنت فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں، ان کی نمازجنازہ پیر کے روز بعد نماز عصر امام ترکی بن عبداللّٰہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔شہزادی نورہ نے اپریل 2018 میں پہلے سعودی فیشن ویک کا اہتمام کیا،  شہزادی نورہ بنت فیصل…

ن لیگی پارلیمانی پارٹی اجلاس، فیصلے کا اختیار نواز شریف کے سپرد

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پارٹی کے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمانی پارٹی نے فیصلے کا اختیار پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو…

اپوزیشن جماعتوں کی بڑی اور اہم بیٹھک کل لگے گی

تحریک عدم اعتماد کے تناظر میں اپوزیشن جماعتوں کی بڑی اور اہم بیٹھک کل لگے گی۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی میزبانی میں سابق صدر آصف علی زرداری، پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان جمع ہوں گے۔اختر مینگل…