جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سابق اسپیکر ایاز صادق کی اسد قیصر پر تنقید، رویہ متعصبانہ قرار دیدیا

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اسد قیصر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں ایاز صادق نے اسپیکر اسد قیصر کے رویے کو متعصبانہ اور جانبدارانہ قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی…

وزیراعظم کی ارکان قومی اسمبلی اور وزراء سےالگ الگ ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے پشاور، اسلام آباد، راولپنڈی اور چکوال سے پارٹی کے ارکان اسمبلی نے الگ الگ ملاقات کی ہے۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان اسمبلی نے بھی ملاقاتیں کیں۔اعلامیے کے…

مریم نواز نے حکومت پر طنز کے تیر چلادیے

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وفاقی حکومت پر طنز کے تیر چلا دیے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ ایسی حکومت کا کیا فائدہ جس میں اپنے ہی اراکین کو نااہلی اور گھیراؤ کی دھمکیاں دے کر زبردستی ساتھ رکھنے کی سر توڑ…

اسد قیصر نے اسپیکر کے عہدے سے دغا کیا ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے عہدے سے دغا کیا۔اسپیکر قومی اسمبلی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ اسد قیصر نے پیشگی طور پر تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کا اعلان کردیا…

بلوچستان عوامی پارٹی اپنا فیصلہ خود کرے گی، شیخ رشید نہیں، جام کمال

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے وفاقی وزیر داخلہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی اپنا فیصلہ خود کرے گی، شیخ رشید نہیں کریں گے۔صحافی کے سوال شیخ رشید نے کہا کہ وہ پنجاب…

پی ٹی آئی ارکان اپنے لیڈر کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ جس نے عدم اعتماد لانی ہے وہ اس کا قانونی حق ہے۔صوابی میں تقریب سے خطاب میں اسد قیصر نے کہا کہ تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی اور پارلیمنٹرین اپنے لیڈر کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔انہوں نے مزید کہا…

لیگی رہنما چوہدری تنویر کو اینٹی کرپشن راولپنڈی کےحوالے کردیا گیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے گرفتار رہنما چوہدری تنویر کو اینٹی کرپشن راولپنڈی کے حوالے کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری تنویر کو گزشتہ روز ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار کیا تھا، ان کے خلاف زمینوں پر قبضے اور کرپشن میں ملوث ہونے کا…

تحریک عدم اعتماد میں ترین اور علیم خان گروپ کہیں دکھائی نہیں دیتا، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں مجھے ترین اور علیم خان گروپ کہیں دکھائی نہیں دیتا، ترین گروپ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہ محمود نے کہا کہ مجھے یقین ہے تحریک انصاف کا کوئی رکن…

کوشش ہے آسٹریلیا کو کل جلد آؤٹ کرکے بڑا اسکور سیٹ کریں، محمد رضوان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ آسٹریلیا کو کل جلد آوٹ کرکےبڑا اسکور سیٹ کریں۔آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف سنچری پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔کراچی میں پاکستان اور…

علیم خان اسلام آباد پہنچ گئے، سیاسی ملاقاتیں کریں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر علیم خان لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے، جہاں وہ سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علیم خان آج ہے لندن سے واپس پاکستان پہنچے ہیں، انہوں نے لندن میں سابق وزیر اعظم نواز…

نوید قمر کا عدم اعتماد اجلاس غیر جانبدار اسپیکر سے کروانے کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا حکومت کی طرف واضح جھکاؤ قابل تشویش ہے۔ایک بیان میں نوید قمر نے کہا کہ اسد قیصر نے اپنے بیان سے خود کو متنازع کردیا ہے جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی کے منصب کا…

ن لیگ کا عثمان بزدار کے رشتہ داروں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے رشتہ داروں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عثمان بزدار نے محکمہ خوراک کے…

عثمان خواجہ کراچی میں ٹیسٹ سنچری بنانے پر خوش

آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف سنچری پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔پہلے دن 90 اوورز میں آسٹریلوی ٹیم نے 3 وکٹ پر 251 رنز بنائے، عثمان خواجہ 127 رنز کے ساتھ ناقابل شکست ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں…

شیخ رشید کے بیان کے بعدچوہدری شجاعت کا ردعمل سامنے آگیا

وزیرداخلہ شیخ رشید کے ق لیگ سے متعلق بیان کے بعد چوہدری شجاعت حسین کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ق لیگ کسی کشمکش کا شکار نہیں ہے، کل کے اجلاس میں حتمی فیصلے کی توقع ہے۔صحافی کے سوال شیخ رشید نے کہا…

لاہور ہائی کورٹ: 4 سالہ بچے کے اغوا برائے تاوان کے 3 ملزمان 5 سال بعد بری

لاہور ہائی کورٹ نے 4 سالہ بچے کے اغواء برائے تاوان کے 3 ملزمان کو 5 سال بعد بری کردیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس صادق محمود خرم، جسٹس علی ضیا باجوہ نے 17 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے 4 سالہ بچے کے اغوا برائے تاوان کیس میں…

فوری انتخابات کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن میں اختلاف

متحدہ اپوزیشن نے عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد کے مراحل پر مشاورت کی ہے، جس میں فوری انتخابات کے معاملے پر اختلاف رائے سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے صوبائی اسمبلیوں کو برقرار رکھنے کی تجویز دے دی، جبکہ پیپلز پارٹی قومی…

پریانتھا کمارا قتل کیس، 89 ملزمان پر فرد جرم عائد

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کیس کے 89 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ کی جج نتاشہ نسیم نے کوٹ لکھپت جیل میں پریانتھا کمارا کے قتل کیس کی سماعت کی۔سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس…

کراچی ٹیسٹ کا پہلا روز ختم، آسٹریلیا کے 3 وکٹوں پر 251 رنز

کراچی ٹیسٹ کا پہلا دن اختتام پذیر ہوگیا، مہمان ٹیم نے عثمان خواجہ کی شاندار سنچری کی بدولت 3 وکٹوں پر 251 رنز بنالیے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ عثمان خواجہ…

کراچی: دھماکا خیز مواد، غیر قانونی اسلحے کا ملزم عدم شواہد پر بری

انسداد دہشت گردی عدالت نے دھماکا خیز مواد اور غیر قانونی اسلحے رکھنے کے ملزم خلیل اللہ کو بری کردیا ہے۔کراچی میں اے ٹی سی کورٹ نے ملزم خلیل اللہ کو دھماکا خیز مواد اور غیر قانونی اسلحے رکھنے کے الزام میں عدم شواہد کی بناء پر بری کیا…

کراچی کی پچ پر محمد عامر کی تنقید، مداحوں کا ردعمل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے بنائی جانے والی نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی پچ پر تنقید کی ہے، جس پر مداحوں نے ملاجلا ردعمل دیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں محمد عامر نے کراچی ٹیسٹ کی…