Browsing Category
Urdunews
واوڈا کی نشست پر نثار کھوڑو کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس میں فیصل واوڈا کی نشست پر نثار کھوڑو کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔وکیل الیکشن کمیشن نے عدالت میں کہا…
سندھ حکومت نے پاکستان کے دراز قد شخص کےعلاج کی ذمہ داری اٹھالی
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کے دراز قد شخص نصیر سومرو کے علاج کی ذمہ داری اٹھالی۔وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ نے نصیر سومرو کے علاج معالجے کے لیے 10 لاکھ روپے گرانٹ کی منظوری…
بھارت کا دفاعی نظام کے ازسرنو جائزے کا اعلان
بھارتی میزائل پاکستان میں گرنے کے واقعے کے بعد نئی دہلی سرکار نے اپنے دفاعی نظام کے ازسرنو جائزے کا اعلان کیا ہے۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھارتی راجیہ سبھا میں بیان دیا کہ رواں ماہ 9 مارچ کو انسپیکشن کے دوران حادثاتی طور پر میزائل…
عدم اعتماد پر حتمی فیصلہ، ق لیگی اجلاس طلب
تحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے حتمی فیصلے کے لیے مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں آج طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر آج ساڑھے 3 بجے دن ہو گا، جس میں تحریکِ عدم…
ووٹنگ نہ کرائی گئی تو انتشار پھیل جائیگا، خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر ووٹنگ نہ کرائی گئی تو انتشار پھیل جائے گا، کیا یہ ضروری ہے عدم اعتماد کی تحریک سے ایک دن پہلے ہراسمنٹ پھیلائی جائے اور ممبران کو روکنے کی کوشش کی جائے۔سکھر میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا…
لانگ مارچ کے ن لیگی قافلے کی قیادت مریم نواز کریں، مولانا فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے لیے مسلم لیگ ن کے قافلے کی قیادت مریم نواز کریں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے حوالے سے…
اکبر ایس بابرکا وزیرِ اعظم عمران خان کو چیلنج
حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن اکبر ایس بابر نے وزیرِ اعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی میرے ساتھ لائیو ٹی وی پر بحث کر لیں۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو…
عمران خان کچھ دنوں بعد سابق وزیراعظم کہلائیں گے، سعید غنی
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ بیانات، اعلانات سے واضح ہے کہ حکومت کے پاس 172 بندے نہیں، عمران خان کچھ دنوں بعد سابق وزیراعظم کہلائیں گے۔صوبائی وزیر سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی…
غیر ملکی فنڈنگ کیس، PTI کی التواء کی درخواست مسترد
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت میں التواء کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور اور شاہ…
کارکنان کے تصادم کی ذمہ دارحکومت ہوگی، شیری رحمان
نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا موجودہ صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے تصادم کی ذمہ دارحکومت ہوگی۔شیری رحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈی چوک پرعدم اعتماد کے دن جلسہ، ارکان کا گھیراؤ کی حکومتی…
عدم اعتماد کے معاملے میں نیب کی مداخلت کا کوئی جواز نہیں: شاہد خاقان
مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ تحریکِ عدم اعتماد کے معاملے میں نیب کی مداخلت کا کوئی جواز نہیں۔انہوں نے اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ملک میں احتساب کا مذاق جاری…
لاہور، چالان کیوں کیا؟ شہری احتجاجاً سڑک پر لیٹ گیا
لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں گاڑی کا چالان ہونے پر شہری احتجاجاً سڑک پر لیٹ گیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق یہ واقعہ لاہور کے علاقےگارڈن ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں ٹریفک وارڈن نےایک شہری ایم خان کو دوران ڈرائیونگ موبائل فون سننے پر روکا اور اس…
لاہور: پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنیوالے کی سزا معطل
لاہور ہائی کورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا معطل کر دی۔عدالتِ عالیہ نے شہری غلام حسین کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی۔لاہور ہائی کورٹ نے 6 ماہ کی سزا پانے والے شخص کو ضمانت پر رہا کرنے کا…
عدم اعتماد کا مقابلہ کرنا ہمارا آئینی اور جمہوری حق ہے، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا منشور اور منزل ایک نہیں، عدم اعتمادکامقابلہ کرنا ہمارا آئینی اور جمہوری حق ہے۔شاہ محمود قریشی نے مولانا فضل الرحمٰن کے لانگ مارچ کے اعلان پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چوں چوں کا مربہ…
پارلیمنٹ حملہ کیس کا فیصلہ، شاہ محمود عدالت پہنچ گئے
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے گی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ فیصلہ سنائیں گے۔وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت…
کراچی سے چھینے گئے موبائل فونز کی افغانستان اسمگلنگ ناکام، 66 سیٹ برآمد
کراچی سے چھینے گئے مہنگے موبائل فونز کی ایک کھیپ کی افغانستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔لنڈی کوتل پولیس نے طورخم بارڈر پر کارروائی کے دوران 66 موبائل فون برآمد کر لیے۔کراچی کراچی سے چھینے اور چوری شدہ موبائل فونز...کراچی…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی
روس کی یوکرین سے جنگ شروع ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہونے کے بعد اب ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے، قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے کم ہو گئی۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 5 فی صد سے زائد گراوٹ کے بعد 97 اعشاریہ 13…
تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی، کرناٹک عدالت نے فیصلہ سُنا دیا
بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے ہائیکورٹ نے فیصلہ سُنا دیا۔کرناٹک ہائیکوٹ کے چیف جسٹس ریتو راج اوستھی نے اپنے فیصلے میں ہائی کہا کہ حجاب پہننا ایک ضروری مذہبی عمل نہیں ہے۔کرناٹک کے وزیر بی سی ناگیش نے…
آرمی چیف لاہور پہنچ گئے، آرٹلری گنز کی شمولیت کی تقریب میں شرکت
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لاہور میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایس ایچ 15 آرٹلری گنز کی پاک فوج میں…
شکاگو میں 3 سال کے بچے نے ماں کی جان لے لی
امریکی شہر شکاگو میں تین سال کے بچے نے کھیل کھیل میں گولی مار کر اپنی ماں کی جان لے لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈالٹن میں سپر مارکیٹ کی پارکنگ میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق گاڑی کی سیٹ پر رکھی والد کی…