جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

رحیم یار خان: کار نہر میں جا گری،7 افراد جاں بحق

رحیم یار خان میں کار نہر میں جا گری، حادثے میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو آپریشن کے بعد لاشوں کو نہر سے نکال لیا گیا ہے، حادثہ نہر کنارے کچہ راستہ استعمال کرنے کے باعث پیش آیا۔ریسکیو ذرائع…

رحیم یارخان: کارنہرمیں جا گری،7افراد جاں بحق

رحیم یار خان میں کار نہر میں جا گری، حادثے میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو آپریشن کے بعد لاشوں کو نہر سے نکال لیا گیا ہے، حادثہ نہر کنارے کچہ راستہ استعمال کرنے کے باعث پیش آیا۔ریسکیو ذرائع…

انگلینڈ میں کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں ختم

انگلینڈ میں کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں 18 مارچ سے ختم کردی جائیں گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر سے انگلینڈ آنے والے مسافروں کے لئے منفی کوویڈ ٹیسٹ کی شرائط بھی ختم کردی گئی ہیں، 18 مارچ سے لوکیٹر فارم کی شرائط بھی ختم…

امریکا کا پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے پر تبصرے سے انکار

امریکا نے پاکستان میں بھارتی میزائل گرنے کے واقعے پر تبصرے سے انکار کردیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ بھارتی وزارت دفاع نے واقعے کو حادثہ قرار دیا ہے، معاملے پر اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ…

کراچی، سہراب گوٹھ میں ایک شخص کے قتل کے الزام میں 2 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں ایک شخص کے قتل کے الزام میں 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق اسماعیل نامی شخص کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا اور تفتیش جاری ہے۔دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں…

لمپی اسکن کی وجہ سے مرغی کی قیمتیں بڑھ گئیں

گائے میں لمپی اسکن کی بیماری آنے سے کراچی میں مرغی کی فروخت بڑھتے ہی قیمتوں کو پَر لگ گئے۔کراچی میں ایک کلو مرغی کا گوشت 540 روپے جبکہ زندہ مرغی 340 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی۔لوگ کہتے ہیں مہنگی مرغی خرید لیں گے لیکن گائے کے گوشت کو…

اپوزیشن جماعتوں کی بڑی بیٹھک آج لگے گی

اپوزیشن جماعتوں کی بڑی اور اہم بیٹھک آج لگے گی، شہباز شریف کی میزبانی میں آصف زرداری، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمٰن جمع ہوں گے۔اپوزیشن جماعتوں کے اہم اجلاس میں اختر مینگل اور اپوزیشن کے دیگر قائدین بھی شرکت کریں گے۔اجلاس میں…

پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کردیا

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے اعلان کیا ہے کہ 23  مارچ کو لانگ مارچ کررہے ہیں، پورے ملک سے عوام اسلام آباد پہنچیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مارچ کتنے…

عدم اعتماد پر اسپیکر قومی اسمبلی کو سیکرٹریٹ کے شعبہ قانون سازی کی بریفنگ

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ قانون سازی نے عدم اعتماد کے حوالے سے بریفنگ دی ہے، جبکہ اسد قیصر کو رینجرز کی سیکیورٹی بھی فراہم کردی گئی ہے۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ قانون سازی نے اپنی بریفنگ کے دوران بتایا کہ…

ہم فسادیوں سے نمٹنا جانتے ہیں، فواد چوہدری کا فضل الرحمان کی بیان پر ردعمل

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہہ چکا کہ فضل الرحمان کا ایجنڈا او آئی سی کانفرنس کے خلاف ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی میڈیا بریفنگ پر ردعمل دیا…

پنجاب میں خان صاحب اس پوزیشن میں نہیں کہ اپنا بندہ منتخب کراسکیں، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں خان صاحب اس پوزیشن میں نہیں کہ اپنا بندہ منتخب کرواسکیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ اگر عثمان بزدار کو ہٹایاجاتا ہے تو 186 ارکان کی…

23 مارچ کو پورے ملک سے لوگ اسلام آباد پہنچیں ، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے اعلان کیا ہے کہ 23  مارچ کو لانگ مارچ کررہے ہیں، پورے ملک سے عوام اسلام آباد پہنچیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مارچ کتنے…

اتحادیوں سے متعلق کچھ بھی بتانے کی اجازت نہیں، خواجہ محمد آصف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اتحادیوں سے متعلق کچھ بھی بتانے کی اجازت نہیں۔حکومتی اتحادی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما اور وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے عدم اعتماد میں ووٹ نہ دینے…

ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی کے سامنے کیا مطالبات رکھے؟ وسیم اختر نے بتادیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمارے نکات سے 100 فیصد اتفاق کیا ہے، دیکھتے ہیں ہم نے جو نکات دیے ہیں ان کا وہ کیا جواب دیتے ہیں؟جیو نیوز کے پروگرام’آج شاہ زیب خانزادہ کے…

وزیراعظم جلسے میں استعفے کا اعلان کریں گے، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سینئر سیاستدان رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ڈی چوک جلسے میں استعفے کا اعلان کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ یہ…

ہمیں کہیں اور سے نہیں بلکہ سنجرانی کے دفتر سے کالز آتی تھیں، جام کمال

بلوچستان عوامی پارٹی کے سربراہ جام کمال خان کا کہنا ہے کہ پارٹی نے تحریک عدم اعتماد کی ذمے داری خالد مگسی کو دی ہے، یہ فیصلہ قدوس بزنجو، صادق سنجرانی نہیں کریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جام…

اپوزیشن سے آفر آئی ہے، ابھی فیصلہ نہیں کیا، طارق بشیر چیمہ

مسلم لیگ(ق) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ہماری ملاقاتوں سے جھکاؤ کا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا۔حکومتی اتحادی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما اور وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے عدم اعتماد میں ووٹ نہ دینے…

کیٹی بندر کے ماہی گیروں کے جال میں قیمتی ’سوا‘ مچھلیاں پھنس گئیں

ٹھٹھہ کے قریب کیٹی بندر کے ماہی گیروں کےجال میں قیمتی ’سوا‘ مچھلی پھنس گئیں، کیٹی بندر کے ماہی گیروں کے جال میں 10 سے زائد’سوا‘ مچھلیاں پھنسی ہیں۔کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کیٹی بند کے قریب سمندر میں سوا مچھلی کا شکار کیا…

حکومت ڈی ریل ہوئی تو ملک میں انتشار کا خدشہ ہے، فہمیدہ مرزا

حکومتی اتحادی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما اور وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے عدم اعتماد میں ووٹ نہ دینے اعلان کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ  میں گفتگو کے دوران فہمیدہ مرزا نے کہا کہ وفاقی کابینہ کا حصہ…

شہباز شریف کا اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ

وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر ملکی سیاست میں مزید تیزی آگئی، پاکستان مسلم لیگ ن نے اپوزیشن رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ دے دیا۔شہباز شریف کے عشائیے سے قبل اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں  تحریک عدم اعتماد کے…