جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اپوزیشن نے میری پوری جماعت کو کھڑا کردیا ہے، وزیراعظم کا اوورسیز کنونشن سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کی قیادت کا دل سے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے عوام کو آلو اور پیاز کی قیمتیں بھلادی ہیں۔اسلام آباد میں اوورسیز کنونشن سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ عوام کو مہنگائی سے نجات کےلیے میری ٹیم…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 350 روپے کی کمی

آج ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے جہاں فی تولہ  سونے کا بھاؤ ایک ہزار 350 روپے کم ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 200 روپے ہے۔اسی طرح…

فیصل آباد: پیٹ کے کیڑوں کی دوا پینے سے 19 طالبات کی حالت غیر

فیصل آباد کے سرکاری اسکول میں پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کی دوائی پلانے پر 19 طالبات کی طبیعت بگڑ گئی، متاثرہ طالبات کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق جاری مہم کے تحت سمندری کے چک 437 گ ب کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کی 80 سے…

شہباز شریف سے مولانا، MQM وفد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے ن لیگ کے صدر شہباز شریف سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم وفد میں خالد مقبول صدیقی، عامر خان،…

عدم اعتماد، زرداری کی ووٹنگ کیلئے تمام اراکین کو اہم ہدایت

 پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کےصدر، آصف علی زرداری کا اپنے اراکینِ قومی اسمبلی کو خط لکھا گیا ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دن تمام اراکین کو اپنی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔آصف زرداری کی جانب…

پارلیمنٹ حملہ کیس، صدر عارف علوی سمیت پی ٹی آئی کی سینئر لیڈر شپ بری

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس سے صدرِ مملکت عارف علوی سمیت پی ٹی آئی کی سینئر لیڈر شپ کو بری کردیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔وفاقی وزیر…

وزیرِ اعظم نے اراکینِ قومی اسمبلی کو طلب کر لیا

وزیرِ اعظم عمران خان نے اراکینِ قومی اسمبلی کو طلب کر لیا۔ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سے آج 25 سے زائد پی ٹی آئی اراکینِ قومی اسمبلی ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان ملاقات کے موقع پر…

پروجیکٹائل واقعہ: چین کا پاک بھارت معلومات کا تبادلہ تیز کرنے پر زور

بھارتی سپر سونک پروجیکٹائل کے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کے معاملے پر چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دونوں ممالک واقعے کا بغور جائزہ لیں اور معلومات کا تبادلہ تیز کریں۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا جاری کیے گئے ایک بیان میں…

کرناٹک ہائیکورٹ کے فیصلے سے متفق نہیں ہوں، اسدالدین اویسی

آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ کرناٹک ہائیکورٹ کے فیصلے سے متفق نہیں ہیں۔اسدالدین اویسی نے ٹوئٹر پر جاری…

محبوبہ مفتی نے حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ مایوس کُن قرار دے دیا

مقبوضہ کشمیر کی سیاسی رہنما محبوبہ مفتی نے بھارتی عدالت کے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کے فیصلے پر ردعمل دے دیا۔محبوبہ مفتی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ کرناٹک ہائیکورٹ کا حجاب پر پابندی برقرار رکھنے…

پاکستان: مزید 473 کورونا مریض، 4 اموات رپورٹ

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر آ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 37 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ مزید…

اپوزیشن ملک میں انارکی نہ پھیلائے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن آئے اور تحریک عدم اعتماد پر ووٹ دیں، اگر کسی کو روکا گیا تو ذمے دار وہ ہوں گے، اگر معاملات حل نہ ہوئے تو دمادم مست قلندر ہو گا، اپوزیشن ملک میں انارکی نہ پھیلائے۔لاہور میں وزیر داخلہ شیخ…

ہلکا پھلکا انفیکشن دیرپا ڈپریشن سے بچا سکتا ہے

ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوویڈ 19 کے دوران ہفتوں تک بستر پر آرام کرنے والے مریضوں میں سامنے آنے والی ٹینشن اور ڈپریشن دیرپا ہوتا ہے جبکہ اس دوران کوئی بھی ہلکا پھلکا انفیکشن ڈپریشن کی نوعیت اور دورانیے کو کم…

فریال تالپور نااہلی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے فریال تالپور نااہلی کیس کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 6 اپریل کو سنایا جائے گا۔فریال تالپور نااہلی کیس کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی، وکیل فریال تالپور نے کہا کہ نااہلی درخواستوں پر ہمارے اعتراضات…

اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں: پرویز خٹک

وزیرِ دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت کہیں نہیں جا رہی، اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں، ان دونوں کو ایک ساتھ چلنا ہوتا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ ہم شرافت کی سیاست کرتے ہیں۔ان کا کہنا…

اگر اپوزیشن پُرامن جلسہ کرنا چاہتی ہے تو ہر طرح کی سہولت دیں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و تشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر اپوزیشن پُرامن جلسہ کرنا چاہتی ہے تو اس جلسے کو  خوش آمدید کرتے ہیں اور ہر طرح کی سہولت دیں گے۔وفاقی وزیر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ جمہوریت میں عوام کی رائے اصل فیصلہ ہے…

نثار کھوڑو کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نثار کھوڑو پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا کی نااہلی کے باعث خالی ہوئی نشست پر سندھ اسمبلی سے سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس میں…

حکومت و اپوزیشن فوری جلسے منسوخ کریں: چوہدری شجاعت

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے حکومت اور اپوزیشن سے اپیل کی ہے کہ جن جلسوں کا اعلان کیا گیا ہے، ملکی مفادمیں ان کی فوراً منسوخی کا اعلان کریں۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ معاشی اور سیاسی حالات اس…

نور مقدم قتل کیس، مرکزی مجرم ظاہر جعفر نے سزا کے خلاف اپیل دائرکردی

 نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت پانے والے مرکزی مجرم ظاہر جعفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے نور مقدم قتل کیس میں 9 ملزموں کی بریت کے…

مولانا اور MQM وفد کی شہباز شریف کے گھر آمد

ایم کیو ایم پاکستان کا وفد اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ن لیگ کے صدر شہباز شریف کی رہائشگاہ پہنچ گیا۔ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی،عامر خان،وسیم اختر،امین الحق و دیگر رہنما شامل ہیں۔دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی…