Browsing Category
Urdunews
کراچی، لاہور سے باکو کیلئے پی آئی اے پروازوں کا آغاز
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے کراچی اور لاہور سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے لیے پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔پی آئی اے کی بیک وقت 2 پروازیں مسافروں کو لےکر باکو پہنچ گئی ہیں۔باکو کےلیے پی آئی اے کی ایک پرواز کراچی سے…
بابر اعظم کی بیٹنگ سے شعیب اختر بھی خوش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے والے بابر اعظم کی تعریف کردی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں بابر اعظم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شیعب اختر نے لکھا کہ ایک اسپیشل کھلاڑی بابر…
شہباز شریف کی پی ٹی آئی کے بغیر 5 سالہ قومی حکومت بنانے کی تجویز
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے تحریک انصاف کے بغیر 5 سالہ قومی حکومت بنانے کی تجویز دے دی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر کے ساتھ گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں 5 سال کےلیے قومی حکومت بنانی…
فواد چوہدری کا جاوید لطیف پر ہارس ٹریڈنگ کے اعتراف کا الزام
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف پر ہارس ٹریڈنگ کے اعتراف کرنے کا الزام عائد کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا،…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 28 ہزار 900 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 257…
اسد عمر نے ڈی چوک جلسے کی تیاریوں سے متعلق بتادیا
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے ڈی چوک پر 27 مارچ کو ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کی تیاریوں سے متعلق بتا دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ 27 مارچ کے ڈی چوک جلسے کے لیے سات…
لڑکا، لڑکی تشدد کیس: ملزم عطا الرحمان کے وکیل کے حتمی دلائل
دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ای الیون میں لڑکا، لڑکی پر تشدد کے کیس میں ملزم حافظ عطا الرحمان کے وکیل نے دلائل مکمل کرلیے۔اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ای الیون میں لڑکا لڑکی تشدد کیس میں ملزم ریحان حسین کے وکیل آصف مختار نے حتمی…
بابر اعظم نے ایک ہی باری میں کوہلی، بریڈمین، لارا، پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ کی چوتھی اننگز میں سب سے بڑی باری کھیل کر ڈان بریڈمین، رکی پونٹنگ، ویرات کوہلی اور برائن لارا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کراچی ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں پاکستان ٹیم کو مشکلات سے نکالنے والے بابر اعظم نے…
وزیراعظم نے پی ٹی آئی سندھ کی قیادت کو اہم ٹاسک دیدیا
وزیراعظم عمران خان سے کراچی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، علی زیدی، تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری مبین جتوئی، ارکان اسمبلی ارسلان تاج، صائمہ…
میں ان کا شکار کر کے دکھاؤں گا، اب ایک گیند سے 3 وکٹیں گریں گی، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 3 چوہے شکار کرنے جمع ہوئے ہیں، میں ان کا شکار کرکے دکھاؤں گا، انہوں نے مجھے موقع دیا، اب ایک گیند سے 3 وکٹیں گریں گی۔سوات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان…
پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ: شرجیل خان کی ڈبل سنچری
پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں شرجیل خان نے ڈبل سنچری بنالی۔سندھ کے شرجیل خان نے خیبرپختونخوا کے خلاف 136 گیندوں پر 206 رنز بنائے۔شرجیل خان لسٹ اے کرکٹ میں ڈبل سنچری کرنے والے چھٹے پاکستانی بن گئے ہیں۔واضح رہے کہ شرجیل سے قبل فخر زمان،…
کراچی: SSP شبیر سیٹھار کا میڈیسن مارکیٹ کا دورہ
ایس ایس پی سٹی شبیر سیٹھار نے کراچی کی میڈیسن مارکیٹ کا دورہ کیا ہے، اس موقع پر ان کے ہمراہ ایس پی اعظم جمالی بھی موجود تھے۔اس موقع پر ایس ایس پی شبیر سیٹھار نے ہول سیل کراچی فارما اورگنائزیشن کے عہدے داروں سے میٹنگ کی۔انہوں نے کراچی ہول…
کراچی ٹیسٹ، آسٹریلوی ٹیم کو جیت کے لیے کس کی ضرورت ہے؟ شعیب اختر نے بتادیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کے مطابق کراچی ٹیسٹ میں جیت کے لیے مہمان ٹیم کو سابق آسٹریلوی پیسر بریٹ لی کی ضرورت ہے۔کراچی ٹیسٹ کے سنسنی خیز مرحلے پر بریٹ لی نے ٹوئٹ کیا کہ اس میچ کا اختتام بڑا ہی زبردست ہونے والا ہے۔ساتھ…
بابر اعظم کے والد کراچی ٹیسٹ میں فتح کے لیے دعاگو
قومی کرکٹ کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح کے لیے دعا گو ہیں۔انہوں نے انسٹاگرام پر بابر اعظم کی ایک تصویر جاری کی اور ساتھ اللہ کی حمد و ثنا بیان کی۔اعظم صدیقی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’یا اللہ ناکامیاں…
دوسرا ٹیسٹ: شعیب اختر کا قومی ٹیم کو جیت کیلئے مفید مشورہ
راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے پاک آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کو جیت کے لیے مفید مشورہ دے دیا۔شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’رضوان اس قسم کا کھلاڑی ہے…
کراچی ٹیسٹ پاکستان کرکٹ کیلئے بھی ریکارڈ ساز
کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے اپنے کرکٹ ریکارڈ کی سب سے طویل اننگز کھیل لی۔قومی ٹیم کراچی ٹیسٹ میں اب تک 146 اوورز کھیل چکی ہے۔پاکستان نے اس سے قبل چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ 145اوورز کھیلے تھے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیسٹ کی…
جہانگیر ترین اور علیم خان نے پیسہ ڈبل کر لیا: جاوید بدر
وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان نے اپنا پیسہ ڈبل کر لیا ہے۔جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعظم عمران خان کے سابق کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے یہ الزام عائد کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں…
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی ترقی
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنوس لبو شین کا پہلا نمبر برقرار ہے، بابر اعظم ایک درجے ترقی کے ساتھ آٹھویں نمبر پر پہنچ گئے، بولرز میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز اور آل راونڈرز میں ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر کی پہلی پوزیشن…
وزیراعظم کا سوات میں جلسے سے خطاب
وزیراعظم عمران خان سوات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
ہمارے نمبرز پورے ہیں، اپوزیشن کو شکست دیں گے: عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں، تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کو شکست دیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت بنی گالا میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزراء پرویز خٹک اور اسد عمر نے شرکت…