جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

فضل الرحمٰن، زرداری ملاقات آج 7 بجے ہوگی

حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور آصف علی زرداری کے درمیان رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں کی آج 7 بجے ملاقات ہوگی۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات…

حکومت چھوڑی، نہ اپوزیشن جوائن کی: پرویز الہٰی

مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ حکومت چھوڑی ہے نہ ہی اپوزیشن جوائن کی ہے۔یہ بات مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے جاری کیے گئے ایک بیان کے ذریعے کہی ہے۔ان کا…

حکومت جھوٹ کا نیا بیانیہ گھڑ رہی ہے،جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام جماعتوں کے ہارسز کی ٹریڈنگ کرکے آنے والی حکومت جھوٹ کا نیا بیانیہ گھڑ رہی ہے۔جاوید لطیف نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹی وی پروگرام میں …

’سندھ اسکول ڈیلی مانیٹرنگ سسٹم‘ کا افتتاح

محکمہ تعلیم کی طرف سے یورپی یونین اور یونیسیف کے تعاون سے اساتذہ، اسٹاف اور طلبہ کی حاضری یقینی بنانے کے پروگرام ’سندھ اسکول ڈیلی مانیٹرنگ سسٹم‘ کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ، یورپی یونین کے ہیڈ…

ترین اور علیم گروپ کا ہم خیال چھینہ گروپ سے رابطہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین اور علیم خان گروپ نے اپنی ہی پارٹی کے ہم خیال چھینہ گروپ سے رابطہ کیا ہے۔اس سلسلے میں پی ٹی آئی ہم خیال چھینہ گروپ کے سربراہ غضنفر عباس نے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا ہے۔ہم خیال چھینہ…

ہر وقت کی تھکاوٹ سے چھٹکارہ کیسے حاصل کیا جائے ؟

بھاگتی دوڑتی زندگی میں تھکن ایک عام شکایت بن چکی ہے جس سے ہر دوسرا مرد، عورت، بوڑھے، جوان حتیٰ کہ بچے بھی متاثر نظر آتے ہیں، ہر وقت طاری رہنے والی اس شکایت کی علامات اور اِن کے علاج سے متعلق جاننا نہایت ضروری ہے۔تھکاوٹ کی تشریح کرتے…

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہو گئیں

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سمندری ہواؤں کی بحالی کے بعد سے جاری گرمی کی شدت میں کمی آنے لگی ہے۔ کراچی میں گرمی کو اعتدال میں لانے والی سمندری ہواؤ ں نے ایک بار پھر چلنا شروع کر دیا ہے۔ہواؤں کے رخ میں تبدیلی سے شہرِ قائد کا موسم…

فیصل آباد: امتحانات میں بذریعہ واٹس ایپ گروپ معاونت، ملزم گرفتار

ملک کے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے لیے ہونے والے امتحانات میں واٹس ایپ گروپ کے ذریعے معاونت کا انکشاف ہوا ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے مطابق امیدواروں کو غیر قانونی معاونت دے کر پرچے حل کرانے والے ملزم کو…

آرمی چیف سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈز کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید جابوہ سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈز جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ہوئی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں کے دمیان باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی…

بابر نے شعیب ملک کا کونسا ریکارڈ توڑا ؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں 500 منٹ بیٹنگ کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔بابر اعظم سے قبل چوتھی اننگز میں پاکستان کی سب سے طویل بیٹنگ شعیب ملک نے کی تھی۔شعیب ملک نے 2006ء میں سری لنکا کیخلاف 488 منٹ بیٹنگ کی…

پرویز خٹک نے مونس الہٰی کی تنقید کے بعد وضاحت دے دی

وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہٰی کی جانب سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے متعلق بیان پر تنقید کے بعد وضاحتی بیان جاری کردیا ۔  وزیر دفاع پرویز خٹک نے منگل کو ٹوئٹر پر جاری وضاحتی بیان میں کہا کہ ق لیگ اور پرویز الہی سے…

عمران خان کو چھوڑنے والے کا حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا، فیصل جاوید

پاکستان تحریکِ انصاف  (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو چھوڑنے والے کا حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا ۔فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ جو عمران خان کو چھوڑے گا اسکا حلقے سے جیتنا ناممکن…

پاکستان جیسی ٹیم کچھ بھی کرسکتی ہے، این پونٹ

نامور فاسٹ بولنگ کنسلٹنٹ اور سابق انگلش کرکٹر این پونٹ نے کراچی ٹیسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم سے کچھ بھی توقع کی جاسکتی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا  کہ کراچی ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کے لیے ڈرا بہترین آپشن ہے،…

آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ میں زیادہ ردو بدل کا امکان نہیں

پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان اگلے2 روز میں متوقع ہے، قومی ون ڈے اسکواڈ کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ون ڈے اسکواڈ میں زیادہ ردو بدل کا امکان نہیں، فاسٹ بولر محمد حسنین کی جگہ حسن علی وائٹ…

مچل اسٹارک کا ’شکریہ‘ توجہ کا مرکز

مایہ ناز آسٹریلوی بولرز مچل اسٹارک نے نیشنل اسٹیڈیم میں بات چیت کے دوران اچانک ہی ’شکریہ‘ کہہ کر پاکستان کے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔کراچی ٹیسٹ کے آخری روز کے کھیل کے آغاز سے قبل زینب عباس نے مچل اسٹارک سے بات چیت کی، گفتگو کے اختتام…

ہتھوڑے سے پچ صحیح کرنے پر پاکستانیوں کو عمران خان کیوں یاد آ گئے؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان کے ایک غیر معمولی عمل پر انٹرنیٹ پر ہزاروں میمز بن گئی ہے۔کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آخری آج دن…

ملک میں کورونا کے حوالے سے تمام پابندیاں ختم، اسد عمر

وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے تمام پابندیوں کو ختم کر رہے ہیں۔اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے،70فیصد افراد کی مکمل…

جب فواد چوہدری نے بلاول کو پاکستان کی ’اُمید‘ قرار دیا

سیاست میں آج کل وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ہٹانے  میں پیش پیش رہنے والے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو فواد چوہدری پاکستان کی امید بھی کہہ چکے ہیں۔سال 2013 میں جب بلاول…

پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ، پینا فلیکس آویزاں

پنجاب میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے معاملے پر مسلم لیگ ق کے مرکزی دفتر کے باہر پرویز الٰہی کے حق میں پینا فلیکس لگا دیا گیا۔ق لیگ کے مرکزی دفتر کے باہر آویزاں بینر پر نعرہ تحریر ہے کہ پنجاب کی مجبوری ہے، چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ضروری…

مونس الہٰی سے متعلق نیب کی وضاحت

وفاقی وزیر مونس الہٰی سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے وضاحت سامنے آئی ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) کا جاری کیے گئے اعلامیے میں کہنا ہے کہ وفاقی وزیر مونس الہٰی کے خلاف اس وقت نیب میں کوئی انکوائری زیرِ التواء نہیں۔’’مونس کی…