Browsing Category
Urdunews
ڈالر کے ہاتھوں روپے کی بےقدری کا سلسلہ آج بھی برقرار
ڈالر کے ہاتھوں روپے کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا، تاریخی سطح پر پہنچے ہوئے ڈالر کی مزید اڑان جاری ہے۔انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی برقرار رہا۔آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 22…
عمران خان کے کسی ساتھی میں حمایت کے لیے ہاتھ کھڑا کرنے کی ہمت نہیں ہورہی، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آپ کا کوئی ساتھی ہمت نہیں کر پا رہا کہ آپ کی حمایت کے لئے ہاتھ کھڑا کرے، ملک آپ کے قرضوں کے پھندوں سے مشکل سے نکلے گا۔اسلام آباد میں پریس…
مصباح الحق نے بھی بابر اعظم اور ٹیم کی دل کھول کر تعریف کردی
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کپتان مصباح الحق نے بھی کراچی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف قومی ٹیم کی عمدہ بلے بازی کی تعریف کردی۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں مصباح الحق نے کپتان بابر اعظم، عبداللّٰہ شفیق اور محمد رضوان کی بیٹنگ کی تعریف کرتے…
آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ان کے گھر پر ملاقات
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور پی ڈی ایم سربراہ مولانا…
کل کے بیان پر قائم ہوں، نئے فیصلے کیلئے مشاورتی عمل جاری ہے، پرویز الہٰی
مسلم لیگ(ق) کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ کل والے بیان پر قائم ہوں، ابھی ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا، جس سے پی ٹی آئی کو نقصان ہو رہا ہو۔نجی ٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ نئے فیصلے کےلیے مشاورت کا…
بی اے پی کا بھی حکومت کی حمایت میں بیان آگیا
پاکستان مسلم لیگ ق کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کا بھی حکومت کی حمایت میں بیان سامنے آگیا، بی اے پی نے اتحادیوں کے مشترکہ فیصلے سے متعلق بیان کو مسترد کردیا۔مولانا فضل الرحمان کو خبردار کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حکومت اور…
سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل کا کشیدہ سیاسی صورتحال پر اظہار تشویش
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل کی درخواست پر آل پاکستان نمائندگان بار کونسلز و بار ایسوسی ایشنز کا اجلاس صدر سپریم کورٹ بار محمد احسن بھون اور وائس چیئر مین پاکستان بار کونسل حفیظ الرحٰمن چوہدری کی سربراہی میں…
کوشش اور محنت ہماری، باقی اللہ ہی کرتا ہے، محمد یوسف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کو چ محمد یوسف نے کہا ہے کہ ہمارے ہاتھ میں کوشش اور محنت ہے باقی اللہ ہی کرتا ہے۔کراچی میں پاکستان آسٹریلیا سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے ڈرا ہونے پر محمد یوسف نے کہا کہ بابراعظم، عبداللہ شفیق اور محمد رضوان نے…
بابر کا آئندہ غلطیاں نہ دہرانے کا عزم، لاہور ٹیسٹ کا نتیجہ حاصل کرنے کی خواہش
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئندہ غلطیاں نہ دہرانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوشش ہوگی کہ لاہور ٹیسٹ میں رزلٹ ملے۔کراچی ٹیسٹ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ شاندار کوشش کا سہرا پوری ٹیم کو جاتا…
کلفٹن ڈیفنس میں عورتوں سے زیورات لوٹنے والا خطرناک گروہ گرفتار
ڈیفنس اور کلفٹن سمیت پوش ایریاز میں خواتین کے زیورات لوٹنے والے گروہ کے تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، جن کے قبضے سے 20 تولہ سونا بھی برآمد ہوا ہے۔اس سلسلے میں سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ رائے اعجاز احمد نے پریس کانفرنس میں…
اسٹیٹ بینک کا حکومتی سیکیورٹیز کی خرید وفروخت سے متعلق بڑا فیصلہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مائیکرو فنانس بینکوں کو انویسٹر پورٹ فولیو آف سیکیورٹیز اکاؤنٹ کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ایس بی پی کے مطابق حکومتی سیکیورٹیز کی خرید و فروخت آئی پی ایس اکاؤنٹ کے ذریعے ہوتی ہے۔اعلامیے کے مطابق…
پاکستان نے پانچ روزہ کرکٹ میں وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں وہ کر دکھایا جو آج تک کوئی ٹیم نہ کرسکی۔ پاکستان ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں میچ کی چوتھی اننگز 1000 سے زائد گیندیں کھیل کر میچ بچانے والی دوسری ٹیم بن گئی۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ میچ میں…
سابق صدر ضیاء الحق کی قبر کی بے حرمتی کا مقدمہ پی پی کارکنوں کے خلاف درج
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے کارکنوں کے خلاف سابق صدر جنرل ضیاء الحق کی قبر کی بے حرمتی کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے خلاف 6 روز بعد مقدمے کا اندراج ہوا، مسلم لیگ ضیاء کے سینئر نائب صدر اسماعیل قریشی…
محمد رضوان آسٹریلوی ٹیم کی کرکٹ کے معترف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کراچی ٹیسٹ کے ڈرا ہونے کے بعد آسٹریلوی ٹیم کی کرکٹ کی تعریف کردی۔ میچ کے بعد پریزینٹر کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ اس میچ میں آسٹریلین ٹیم نے جو کوششیں کیں اور…
20 سال کروزشپ پر گزارنے والا ’خوش ترین انسان‘ کون؟
دنیا کے زیادہ تر امیر لوگ چھٹیاں گزارنے کےلیے بحری کروز جہازوں پر سفر کرنا پسند کرتے ہیں۔لیکن دنیا میں ایک ایسا شخص بھی ہے، جو گزشتہ 23سالوں سے کروز جہازوں میں سفر کررہا ہےاور دنیاوی زندگی سے اپنی اس خود ساختہ دوری پر خود کو ’دنیا کا خوش…
اپوزیشن کو عدم اعتماد کی تحریک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات ہوئی، وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو عدم اعتماد کی تحریک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس موقع پر شیخ رشید کا نے کہا کہ عمران خان کے خلاف اپوزیشن کے منفی…
فضل الرحمان، شہباز شریف کی ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات، عدم اعتماد پر مشاورت مکمل
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات ہوئی، ایم کیو ایم نے مطالبات ماننے پر اپوزیشن کا ساتھ دینے کا عندیہ دے دیا۔دونوں رہنماؤں کی…
آج سے اتحادی حکومت کی حمایت کا اعلان شروع کر دیں گے، شیخ رشید احمد
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آج سے اتحادی حکومت کی حمایت کا اعلان شروع کردیں گے، 25 مارچ کو میدان عمران خان کے حق میں ہو جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ایم کیو ایم بھی عمران خان کا ساتھ…
ممکنہ بحران سے بچنے کےلیے بار کونسل کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد میں حکومت اور اپوزیشن کے عوامی طاقت کے مظاہروں سے آئینی بحران کے خدشات پر سپریم کورٹ بار نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ ایسا حکم دے کہ ملک میں بحران پیدا نہ…
بورنگ کراچی ٹیسٹ کو ڈرا کروا کر پاکستان نے تاریخی بنادیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ابتدا میں بورنگ کہے جانے والے کراچی ٹیسٹ کو کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کی بدولت ڈرا کروا کر تاریخی بنادیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اپنے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری سے صرف…