Browsing Category
Urdunews
چوہدری پرویز الہٰی وزیراعظم سے ملاقات کے لیے بنی گالا پہنچ گئے
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے بنی گالا پہنچ گئے۔چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات وزیراعظم کی رہائش گاہ بنی گالا میں ہورہی ہے۔ ق لیگ کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، اتحاد اور…
تحریک عدم اعتماد کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کا موقف سامنے آگیا
عدم اعتماد کی تحریک کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، اپوزیشن کو وفاق کے ساتھ پنجاب میں بھی عدم اعتماد پر شکست ہوگی۔وزیراعلیٰ…
بی اے پی آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوگی،خالد مگسی
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما خالد مگسی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوگی۔ اپنے بیان میں خالد مگسی نے کہا کہ اتحادیوں نے مل کر فیصلہ کیا تھا آج اجلاس میں نہیں جائیں گے، سنجیدہ مسئلہ شروع ہوچکا…
چوہدری برادران کی ایم کیو ایم کے وفد سے پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات
پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے۔پارلیمنٹ لاجز میں ایم کیو ایم کے وفد سے ہونے والی ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی، وفاقی وزیرطارق بشیرچیمہ، مونس الہٰی ملاقات میں شریک…
پی پی MNA جام عبدالکریم نے پاکستان واپسی کی ٹکٹ بک کروالی، ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے ایم این اے جام عبدالکریم نے پاکستان واپسی کی ٹکٹ بک کروالی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے سے قبل جام عبدالکریم کل صبح غیر ملکی ایئر لائن ای کے612…
ناظم جوکھیو قتل کیس، تفتیشی افسر کی تبدیلی کیلئے خط
ناظم جوکھیو قتل کیس میں پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے آئی جی پولیس کو کیس کے تفتیشی افسر کی تبدیلی کے لیے خط لکھ دیا۔آئی جی سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ تفتیشی افسر نے کیس کا چالان جمع کرانے کے عمل میں قانون کی خلاف ورزی کی،تفتیشی…
وزیر اعظم ،بزدار ملاقات، حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات ،وزیراعظم نے حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ساڑھے 3 بجے بنی گالا میں شروع ہوگا، اجلاس میں…
پاکستانی برآمدات بڑھانے کی صلاحیت بیش بہا ہے، رضا باقر
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ پاکستانی برآمدات بڑھانے کی صلاحیت بیش بہا ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا باقر نے کہا کہ ماضی میں کئی وجوہات کے سبب ہم اپنی صلاحیت کا بھرپور فائدہ نہ اٹھا سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا…
متحدہ اپوزیشن کا بند کمرہ اجلاس ختم، قومی اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی تیار
متحدہ اپوزیشن کا بند کمرہ اجلاس ختم ہوگیا، اس میں اپوزیشن نے آج کے قومی اسمبلی اجلاس کی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ متحدہ اپوزیشن اجلاس میں طے پایا کہ وقفہ سوالات مختصر رکھا جائے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی…
زرداری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم کہہ دیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم اور راناثنا اللّٰہ کو وزیر داخلہ کہہ کر مخاطب کیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل متحدہ اپوزیشن کی جماعتوں کا اجلاس اسلام آباد میں شہباز شریف کی زیرصدارت ہوا،…
آسٹریلوی ٹیم کو دھچکا، مچل مارش وائٹ بال سیریز سے باہر
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز سے مہمان ٹیم کے آل راؤنڈر مچل مارش انجری کے باعث دستبردار ہوگئے۔آسٹریلیا کی پاکستان میں ٹیسٹ سیریز میں ایک صفر سے کامیابی کے بعد فاسٹ بولرز پیٹ کمنز، مچل اسٹارک اور جوش ہیزل ووڈ اور اوپننگ بیٹر ڈیوڈ وارنر کو…
وزیر اعلیٰ کیخلاف عدم اعتماد، جہانگیر ترین سے عون چوہدری کا ٹیلیفون پر رابطہ
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر جہانگیر ترین سے عون چوہدری کا ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔عون چوہدری نے جہانگیر ترین کو عثمان بزدار کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع ہونے سے متعلق آگاہ کیا۔عدم اعتماد کی تحریک پر…
شاہ زین بگٹی کی یہ تاریخ دہراتی تصویر کیا کہتی ہے؟
گزشتہ روز حکومت سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کا اعلان کرنے والے شاہ زین بُگٹی اور اُن کے دادا کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔تاریخ دہرانے کا حوالے دیتی ان تصاویر میں سابق گورنر بلوچستان اکبر بُگٹی کو پیپلز…
تحریک عدم اعتماد، قومی اسمبلی اجلاس کچھ دیر بعد
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہونے والا ہے۔اجلاس سے قبل متحدہ اپوزیشن کی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں آصف زرداری، بلاول بھٹو سمیت دیگر اپوزیشن رہنما شریک ہوئے۔وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم…
اپوزیشن کے پاس کتنے اراکین ہیں؟ سعید غنی نے بتادیا
پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ منحرف اراکین کی تعداد زیادہ ہے، اپوزیشن کے پاس اب تک 200 اراکین موجود ہیں۔کراچی سے جاری ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ 172 کا نمبر اتحادیوں کے ساتھ عمران کے پاس نہیں ہے، فواد چوہدری نے کہا کہ…
سندھ ہاؤس پر حملہ فیڈریشن پر حملہ ہے، شہلا رضا
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ سندھ ہاؤس پر حملہ فیڈریشن پر حملہ ہے، عمران نیازی نے پہلے پارلیمنٹ پر حملہ کیا تھا، یہ تو وہی بات ہے کہ جسکے پاس طاقت ہے اس کیخلاف کچھ نہیں ہوگا۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر…
ویمنز ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی، ٹیم کی وطن واپسی
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پاکستان ٹیم وطن واپس پہنچ گئی قومی ٹیم میگا ایونٹ میں صرف ایک میچ جیت سکی۔نیوزی لینڈ میں ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد پاکستان ٹیم کراچی پہنچ گئی، جہاں سے…
رمضان ریلیف پیکیج کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ کی شرط
یوٹیلیٹی اسٹورز پر 8 ارب 28 کروڑ روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت 19 اشیاء ضروریہ پر فی خاندان 3 ہزار سے 5 ہزار روپے کی سبسڈی کی حد مقرر کرنے کی تجویز ہے جبکہ خریداری کیلئے قومی شناختی کارڈ کی شرط بھی ہوگی۔یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکچ…
پنجاب میں عدم اعتماد، ترین گروپ کا جہانگیر ترین سے رابطہ
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ترین گروپ نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا ہے۔ ترین گروپ کے ذرائع کے مطابق ترین گروپ نے پنجاب کی صورتحال سے جہانگیر ترین کو آگاہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین گروپ…
انٹر بینک میں ڈالر پہلی بار 182 کی سطح عبور کر گیا
انٹر بینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ پہلی بار 182 کی سطح عبور کر گیا۔ انٹر بینک میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کا بھاؤ 181 روپے 78 پیسے تھا لیکن طلب ڈالر کا بھاؤ 52 پیسے بڑھا گئی۔ کاروبار کے دوران ڈالر کا بھاؤ 182 روپے 30 پیسے…