Browsing Category
Urdunews
ڈیوڈ وارنر کا گھر پر ’ویلکم‘ کیسے کیا گیا؟
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تاریخی ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر گھر پہنچنے والے آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر کی بیٹیوں نے ان کا زبردست ویلکم کیا۔ڈیوڈ وارنر کی اہلیہ کینڈی وارنر نے بیٹیوں کے والد کو ویلکم کرنے کی ویڈیوز و تصاویر انسٹاگرام پر…
بزدار کیخلاف عدم اعتماد، پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی ہے، پنجاب اسمبلی میں کل ارکان کی تعداد 371 ہے۔پنجاب اسمبلی میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ارکان کی تعداد 186 اور مسلم لیگ ق کی تعداد 10 ہے، اس…
وزیراعظم کے خطاب میں سرپرائز نہیں ملا، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے خطاب میں سرپرائز تو نہیں ملا، لیکن انہوں نے کارکنان کا دل رکھنے کے لئے ایک خط ضرور لہرایا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم حکومت کےخلاف بیرونی سازش…
مجھے خط کا کچھ نہیں پتہ، وزیرداخلہ شیخ رشید
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے خط سے لاتعلقی ظاہر کر دی،کہا کہ شاہ محمود قریشی نےخط سے متعلق بات کی لیکن انہیں خط کا کچھ نہیں پتہ،29 کی شام سے 31 کی شام آریا پار ہو جائے گا،ایک گھنٹہ پہلےتک بھی صورتحال بدل سکتی ہے۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے…
علی زیدی نے نواز شریف کو’مسنگ پرسن‘ کہہ کر معافی مانگ لی
وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے لاپتا افراد کے سنگین معاملے کو اپوزیشن پر طنزیہ استعمال کرنے پر معافی مانگ لی۔ وفاقی وزیر نے مریم نواز اور حمزہ شہباز کی ایک تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ لاپتا افراد کے اہلِ خانہ ایک مرتبہ…
لندن میں بیٹھا ایک شخص پاکستان کیخلاف سازش کر رہا ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو عدم استحکام کرنے کا منصوبہ ہے، یہ وہ خط نہیں جو آج کل کچھ صحافی لہرا رہے ہیں، لندن میں بیٹھا ایک شخص پاکستان کیخلاف سازش کر رہا ہے۔فواد چوہدری نے پی ٹی آئی رہنما، حماد اظہر…
شاہ زین بگٹی معاون خصوصی کےعہدے سے مستعفی ہوگئے
جمہوری وطن پارٹی کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی امور بلوچستان شاہ زین بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔شاہ زین بگٹی نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیا۔شاہ زین بگٹی نے گزشتہ روز حکومت سے علیحدگی…
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت کا آغاز
آرٹیکل63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس اور سپریم کورٹ بار کونسل کی درخواست پر سماعت کا آغاز ہوگیا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کررہا ہے، بینچ میں جسٹس منیب اختر،جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس مظہر عالم اور جسٹس جمال مندوخیل…
حب ریلی میں پہلی بار 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی شرکت
بلوچستان کے ریگستان میں ہونے والی حب ریلی میں چیف آرگنائزر شجاعت شیروانی نے پہلی بار ویٹرنز کیٹگری معتارف کرائی تو کئی دلچسپ لمحات بھی دیکھنے کو آئے، ویٹرنز کیٹگری میں 60 سال سے زائد عمر کے ڈرائیورز کو انٹری کی اجازت تھی اس ہی وجہ سے…
آسٹریلوی کرکٹر بھی ’تکیہ کلب‘ میں شامل
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے خصوصی تکیے کے بعد آسٹریلوی کرکٹر ایڈم زمپا کا ’تکیہ‘ بھی توجہ کا مرکز بن گیا۔ایڈم زمپا پاکستان میں ون ڈے سیریز میں شرکت کیلئے لاہور ائیرپورٹ سے ہوٹل کے لیے روانگی کے لیے باہر آئے تو ان کے…
ویمنز کرکٹ سیزن 23-2022 کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمنز کرکٹ سیزن 2022۔23 کا اعلان کر دیا ہے۔پی سی بی کے مطابق اس سیزن کے دوران قومی خواتین کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کی قیادت میں 8 انٹرنیشنل سیریز کھیلے گی، ان انٹرنیشنل سیریز میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی…
وائٹ بال سیریز کے تمام میچز ہم جیتیں گے، فخر زمان
قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ ون ڈے سیریز کے لیے اچھی پچز تیار کی گئی ہیں، مجھے امید ہے کہ وائٹ بال سیریز کے تمام میچز ہم جیتیں گے۔آن لائن پریس کانفرنس میں فخر زمان نے کہا کہ وائٹ بال کرکٹ میں اچھی فارم ہے اور رنز بھی…
صرف 3 اجزاء سے گھر میں صابن کیسے بنائیں؟
یہ بجا طور پر کہا گیا ہے کہ آپ کا کھانا خود پکانے اور گھر پر اپنی مصنوعات بنانے میں خوشی کا گہرا احساس ہوتا ہے تو آئیے ہم گھر میں بیوٹی صابن بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور اس سے پہلے کہ آپ یہ سوچنے لگیں کہ یہ کتنا بوجھل کام ہو سکتا ہے، آئیے…
آلو سے زنگ آلود چیزیں صاف کی جاسکتی ہیں؟
آلو ایک ایسی سبزی ہے جو ہر عُمر کے افراد بڑے شوق سے کھاتے ہیں اور تقریباََ ہر سبزی اور گوشت کے ساتھ آلو پکایا جاتا ہے، آلو کی فرنچ فرائز ہو یا آلو کے پراٹھے ہوں، ہر ایک کی پسند آلو ہے۔یہاں قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ آلو صرف لذیذ ہی نہیں ہوتے…
ایرون فنچ کی پاکستانی بولرز کی تعریف
آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا نے اب تک سیریز میں شاندار کرکٹ کھیلی ہے، پاکستان ٹیم میں ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں، بابر اعظم جیسا بیٹر ٹیم کو لیڈ کر رہا ہے۔ آن لائن پریس کانفرنس میں ایرون فنچ نے پاکستان ٹیم کے…
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے کل ہوگا
ٹیسٹ سیریز ختم ہونے کے بعد اب پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہوگا۔تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ میچ کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جو کہ دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں نے ون ڈے…
کپتان پھر جیت گیا، وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تحریک انصاف کے گزشتہ روز ہونے والے جلسے پر اپنا موقف بیان کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کپتان پھر جیت گیا، فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے، عوام کی بھاری تعداد…
مسلم لیگ (ن) کا مارچ سرائے عالمگیر پہنچ گیا
مریم نواز اور حمزہ شہباز کی قیادت میں (ن) لیگ کا مہنگائی مکاؤ مارچ سرائے عالمگیر پہنچ گیا جس کے بعد مارچ آج اسلام آباد روانہ ہوگا۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی تقریر میں وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہارے پاس…
پاکستانی باکسر آصف ہزارہ نے ایشین ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرلیا
پاکستان کے باکسر آصف ہزارہ نے اپنے مدمقابل انڈونیشین باکسر ایست الومان کو شکست دے کر ایشین ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔دبئی میں دونوں باکسرز کا دس راؤنڈ تک مقابلہ ہوا جس میں سے آصف ہزارہ نے 9 راؤنڈ جیتے۔رپورٹس کے مطابق آصف ہزارہ…
باکسر عثمان وزیر کا کامیابی سے ٹائٹل کا دفاع
پاکستان کے باکسر عثمان وزیر نے میڈیل ایسٹ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا۔دبئی میں ہونے والی فائٹ میں عثمان وزیر نے انڈونیشین باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔پاکستانی باکسرز عثمان وزیر اور آصف ہزارہ کل دبئی میں اپنے ٹائٹل کا…