Browsing Category
Urdunews
شہباز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے، آصف زرداری کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زردای نے اعلان کیا ہے کہ ہم جلد ہی شہباز شریف کو وزیراعظم بنائیں گے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی، جس میں بلوچستان عوامی…
چوہدری شجاعت کو پرویز الہٰی کے فیصلے پر شدید تحفظات
پاکستان مسلم لیگ ق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کو چوہدری پرویز الہٰی کے فیصلے پر شدید تحفظات ہیں۔ ذرائع ق لیگ کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے گھر پر چوہدری فیملی کا اہم بند کمرہ اجلاس جاری ہے۔ذرائع ق لیگ کا کہنا ہے کہ…
حکومت ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت دینے کو تیار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت اتحادی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو ایک اور وزارت دینے کی پیشکش کرے گی۔حکومتی ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد اس…
بلوچستان عوامی پارٹی وفاق میں اتحاد سے علیحدہ، اپوزیشن کی حمایت کا اعلان
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے وفاق میں اتحاد سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر بی اے پی وزیراعظم عمران خان کے خلاف ووٹ دے گی۔وفاقی حکومت کے سینئر…
پاکستان مسلم لیگ ق میں پھوٹ پڑگئی، طارق بشیر چیمہ کا وزیر اعظم کو ووٹ نہ دینے کا اعلان
پاکستان مسلم لیگ ق میں پھوٹ پڑگئی، طارق بشیر چیمہ نے عدم اعتماد تحریک میں وزیر اعظم عمران خان کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے بہت سا وقت ضائع کیا ہے، تحریک عدم اعتماد میں ان کے خلاف ووٹ دوں…
وزیراعظم کی پرویز الہٰی سے ملاقات، اپوزیشن کو بڑا سرپرائز
وزیراعظم عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات میں اپوزیشن کے لیے بڑا سر پرائز سامنے آگیا۔وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے استعفیٰ لیا گیا۔وفاقی حکومت کے سینئر وزیر نے حکومت…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے پانچ سو روپے کی کمی
ملک میں سونے کی قیمت میں آج 550 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 31 ہزار 350 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 472 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار 611 روپے ہے۔ …
حکومت اور ق لیگ میں تمام معاملات طے پاگئے، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت کے ق لیگ سے تمام معاملات طے ہوگئے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔وزیراعظم عمران خان سے…
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا، فرخ حبیب
وزیر مملکت فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا۔فرخ حبیب نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی کی وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات میں تمام معاملات طے ہوگئے۔ق لیگ نے وزیراعظم پر اعتماد…
طارق بشیر چیمہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
مسلم لیگ ق کے رہنما طارق بشیر چیمہ نے اپنی وزارت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ترجمان ق لیگ کا کہنا ہے کہ طارق بشیر چیمہ نے استعفیٰ قومی اسمبلی کی سیٹ سےنہیں دیا۔ترجمان ق لیگ کے مطابق چوہدری شجاعت نے طارق بشیر چیمہ کو مستعفی ہونےکی اجازت…
سینئر وزیر کا حکومت کے بچ جانے کا دعویٰ
وفاقی حکومت کے ایک سینئر وزیر نے حکومت کے بچ جانے کا دعویٰ کیا ہے۔سینئر وزیر نے دعویٰ سے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی قربانی کا فیصلہ ہوا ہے، پرویز الہٰی نئے وزیراعلیٰ ہوں گے۔سینئر وزیر نے مزید کہا کہ اتحاد ی حکومت میں واپس…
ق لیگ نے وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا، شہباز گل کا دعویٰ
وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ ق لیگ نے وزیراعظم کی عدم اعتماد میں حمایت کا اعلان کر دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر…
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی جس کے بعد اجلاس جمعرات تک ملتوی کردیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے ہوا جبکہ اس کے بعد قومی ترانہ…
تحریک کی کامیابی یا ناکامی تک عمران خان قائم مقام وزیراعظم ہوں گے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد عمران خان کو قائم مقام وزیراعظم قرار دیا۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی، تحریک پر بحث جمعرات 31…
سراج الحق کا وزیراعظم عمران خان کو عزت سے استعفیٰ دینے کا مشورہ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان کو عزت کے ساتھ استعفیٰ دینے کا مشورہ دے دیا۔سوات کے علاقے مینگورہ میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ گزشتہ رات عمران خان 2 گھنٹے تک رو رہے تھے، وزیراعظم عزت سے استعفیٰ دے…
اجلاس سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں کی ملاقات ہوئی، جس میں حزب اختلاف کے اراکین سے اسد قیصر نے اجلاس سے متعلق گفتگو کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آج عدم اعتماد کی…
چوہدری پرویز الہٰی وزیراعظم سے ملاقات کے لیے بنی گالا پہنچ گئے
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے بنی گالا پہنچ گئے۔چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات وزیراعظم کی رہائش گاہ بنی گالا میں ہورہی ہے۔ ق لیگ کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، اتحاد اور…
تحریک عدم اعتماد کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کا موقف سامنے آگیا
عدم اعتماد کی تحریک کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، اپوزیشن کو وفاق کے ساتھ پنجاب میں بھی عدم اعتماد پر شکست ہوگی۔وزیراعلیٰ…
بی اے پی آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوگی،خالد مگسی
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنما خالد مگسی کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت آج قومی اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوگی۔ اپنے بیان میں خالد مگسی نے کہا کہ اتحادیوں نے مل کر فیصلہ کیا تھا آج اجلاس میں نہیں جائیں گے، سنجیدہ مسئلہ شروع ہوچکا…
چوہدری برادران کی ایم کیو ایم کے وفد سے پارلیمنٹ لاجز میں ملاقات
پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے۔پارلیمنٹ لاجز میں ایم کیو ایم کے وفد سے ہونے والی ملاقات میں اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی، وفاقی وزیرطارق بشیرچیمہ، مونس الہٰی ملاقات میں شریک…