Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم اور چوہدری پرویز الہٰی ملاقات، اعلامیہ سامنے آگیا
حکومتی اتحادی مسلم لیگ (ق) کے وفد اور وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔وزیراعظم نے چوہدری پرویز الہٰی سے کہا کہ میں نے عثمان بزدار سے استعفیٰ لے لیا ہے، میں آپ کو اپنی پارٹی کی طرف سے بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کرتا…
مریم نواز کا اسلام آباد جلسے سے خطاب
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان میں اتنی جرات نہیں کہ اپنی غلطی تسلیم کرے۔اسلام آباد میں ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ میں عمران خان کی تقریر نہیں سنتی ہوں، لیکن کل اس نے کہا…
حکومت نے ایم کیو ایم کو ایک اور وزارت، دفاتر کھولنے کی پیشکش کردی
حکومتی وفد نے باضابطہ طور پر ایم کیو ایم پاکستان کو ایک اور وزارت اور دفاتر کھولنے کی پیشکش کردی۔ تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیےحکومتی وفد نے اتحادیوں کے ساتھ رابطوں میں تیزی شروع کردی، حکومتی وفد نے پارلیمنٹ لاجز میں ایم کیو ایم…
وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد اور موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی…
ایم کیو ایم 7 ووٹوں کے ساتھ میک اینڈ بریک کی پوزیشن میں ہے، امین الحق
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان 7 ووٹوں کے ساتھ میک اینڈ بریک کی پوزیشن میں ہے۔ کارکنوں سے مشاورت کی، رابطہ کمیٹی کے پاس تمام اختیارات ہیں۔ ایک بیان میں امین الحق نے مزید کہا کہ ایم…
کیپٹل مارکیٹ ریفارمز: ایشیائی بینک پاکستان کو 30 کروڑ ڈالر دے گا
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض کا معاہدہ ہوگیا۔ ایشیائی بینک کے مطابق قرض معاہدے کی دستاویزات پر دستخط کر دیے گئے۔ اے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر اور اقتصادی امور ڈویژن کے حکام نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اے ڈی بی اعلامیہ کے…
آج چوہدری صاحب کی موجودگی میں حکومتی وفد سے تلخی ہوئی، طارق بشیر چیمہ کا انکشاف
مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما طارق بشیر چیمہ نےکہا ہے کہ آج میری حکومتی وفد سے چوہدری صاحب کی موجودگی میں تلخی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ میں نے حکومتی وفد سے کہا کہ جاؤ جاکر وزیراعظم عمران خان کو کہہ دو کہ…
وسیم اکرم ملکی سیاسی صورت حال میں خود کا نام آنے پر حیران
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر و سابق کپتان وسیم اکرم ملکی سیاسی صورت حال میں خود کا نام آنے پر حیران ہوگئے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں وسیم اکرم نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ میرے حوالے سے ٹرینڈ کیوں چل رہا ہے؟وسیم اکرم نے اپنے نام سے…
جاوید لطیف کا پرویز الہٰی کی بطور وزیراعلیٰ پنجاب نامزدگی پر سوال
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے استفسار کیا کہ پرویز الہٰی کیسے وزیراعلیٰ پنجاب نامزد ہوگئے؟نجی ٹی وی سے گفتگو میں جاوید لطیف نے کہا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ پرویز الہٰی کی نامزدگی کے بعد ہم خاموش سے یہ سب کچھ…
پیپلز پارٹی کی ایم کیو ایم کو بڑی پیشکش
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کی صورت میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو بڑی پیشکش کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ دینے کی پیشکش کردی۔ ایم کیو ایم کے…
ملکی سیاست پر ریحام خان کا تبصرہ
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور سینئر صحافی ریحام خان نے ملک میں جاری سیاسی اتھل پتھل پر تبصرہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں ریحام خان نے کہا کہ میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ…
پرویز الہٰی کی وزیر اعلیٰ کی نامزدگی پر علیم خان گروپ کا مشاورت کا فیصلہ
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کیے جانے کے معاملے پر علیم خان نے اپنے ساتھیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علیم خان گروپ پرویز الہٰی سے متعلق مشاورت سے جواب دے گا۔علیم خان…
کیا شاہین آفریدی زخمی ہوگئے؟
کیا پاکستان کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی زخمی ہوگئے ہیں؟ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ ہوم سیریز کے آغاز سے ایک روز قبل فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بیٹنگ کے دوران گھٹنے پر گیند لگ گئی۔ذرائع کے مطابق گیند لگنے…
دنیا کی پہلی سازش ہوگی جہاں سازش کرنے والے خط لکھتے ہیں، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو ملنے والے خط سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی پہلی سازش ہوگی جہاں سازش کرنے والے خط لکھتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول…
بی اے پی کا وزیراعلیٰ محمود خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان
خیبرپختونخوا اسمبلی میں بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے پارلیمانی لیڈر بلاول آفریدی نے وزیراعلیٰ محمود خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا۔پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں بلاول آفریدی نے کہا کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا…
بلوچستان عوامی پارٹی وفاق میں اتحاد سے علیحدہ، اپوزیشن کی حمایت کا اعلان
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) نے وفاق میں اتحاد سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر بی اے پی وزیراعظم عمران خان کے خلاف ووٹ دے گی۔وفاقی حکومت کے سینئر…
پاکستان مسلم لیگ ق میں پھوٹ پڑگئی، طارق بشیر چیمہ کا وزیر اعظم کو ووٹ نہ دینے کا اعلان
پاکستان مسلم لیگ ق میں پھوٹ پڑگئی، طارق بشیر چیمہ نے عدم اعتماد تحریک میں وزیر اعظم عمران خان کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے بہت سا وقت ضائع کیا ہے، تحریک عدم اعتماد میں ان کے خلاف ووٹ دوں…
وزیراعظم کی پرویز الہٰی سے ملاقات، اپوزیشن کو بڑا سرپرائز
وزیراعظم عمران خان سے چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات میں اپوزیشن کے لیے بڑا سر پرائز سامنے آگیا۔وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی سے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے استعفیٰ لیا گیا۔وفاقی حکومت کے سینئر وزیر نے حکومت…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے پانچ سو روپے کی کمی
ملک میں سونے کی قیمت میں آج 550 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 31 ہزار 350 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 472 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 12 ہزار 611 روپے ہے۔ …
حکومت اور ق لیگ میں تمام معاملات طے پاگئے، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ حکومت کے ق لیگ سے تمام معاملات طے ہوگئے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ چوہدری پرویز الہٰی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔وزیراعظم عمران خان سے…