Browsing Category
Urdunews
چین کی پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ سے 2 ارب ڈالر ادائیگی مؤخر
چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ سے 2 ارب ڈالر ادائیگی مؤخر کردی۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی مزید ادائیگی مؤخر کرنے کا عمل جاری ہے۔اس میں کہا گیا کہ چین نے پاکستان کے اکاؤنٹ میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر بطور سیف…
آئی سی سی رینکنگ، امام الحق ٹاپ 10 بیٹرز میں شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی ون ڈے پلیئرز رینکنگ کے مطابق پاکستان کے امام الحق ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں شامل ہوگئے، وہ 2 درجے ترقی کے بعد 10ویں نمبر پر…
خوابوں کو پورا کرنے کی لگن ہو تو ایسی ہو!
آپ لوگوں نے اپنے بڑوں سے یہ بات تو اکثر سنی ہوگی کہ اگر اپنے خوابوں کو پورا کرنا ہوتو ہر طرح کی مشکلات کا سامنا کرنے کے لیے تیاررہنا چاہیے۔ایسا ہی کچھ ایک بھارتی نوجوان نے عملاََ کر کے دکھا دیا ہے، اس نوجوان کا خواب تھا کہ اس نے ایک…
پی پی سی ای سی کی MQM سے معاہدے کی توثیق
ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے ایم کیو ایم سے معاہدے کی توثیق کردی ہے۔پی پی ذرائع نے بتایا کہ پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ارکان کو ایم کیو ایم سے معاہدے کی نقول موصول ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم…
بھٹو ہی بننے کا شوق ہے تو پہلے ہمت پیدا کریں، ناصر حسین شاہ
صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وزیراعظم کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو بھٹو ہی بننے کا شوق ہے تو ہمت پیدا کریں۔ناصر حسین شاہ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم ٹی وی پر کیوں؟ کل قومی اسمبلی آکر خطاب کریں اگر…
وزیرِ اعظم نے میڈیا پرسنز سے ملاقات منسوخ کر دی
حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے آج میڈیا پرسنز سے ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی۔حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ ملاقات منسوخ کرنے سے متعلق میڈیا پرسنز کو بتا دیا گیا ہے۔حکومتی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ میٹنگ اس لیے منسوخ…
علیم خان گروپ کا ق لیگ کو وزیر اعلیٰ کا ووٹ دینے سے انکار
علیم خان گروپ نے ق لیگ کو وزیر اعلیٰ کا ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ عبدالعلیم خان گروپ کے ترجمان میاں خالد محمود کا کہنا ہے کہ علیم خان گروپ نے ق لیگ کو وزیر اعلیٰ کا ووٹ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ترجمان میاں خالد محمود نے کہا کہ عمران…
سیاسی کمیٹی کا اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران کمیٹی کے ارکان نے دھمکی آمیز خط کو کابینہ ارکان کو دکھانے کی تجویز دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں…
پی ٹی آئی نہیں، عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ میں نے عمران خان کے ساتھ سیاست میں کام کیا، میرا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق نہیں، میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں الیکٹرانک (ای)…
تین مطالبات PTI کے سامنے رکھے جو پورے نہیں ہوئے، ذرائع رابطہ کمیٹی
ذرائع رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے پی ٹی آئی کے سامنے تین مطالبات رکھے جو پورے نہیں کیے گئے۔رابطہ کمیٹی ذرائع نے بتایا کہ ہم نے دفاتر کھلوانے کا مطالبہ کیا مگر نہیں کھولے گئے، ہم نے اپنے 100 سے زائد لاپتہ افراد کی واپسی کا…
ناظم جوکھیو کی بیوہ نے جام عبدالکریم کو معاف کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کو مقتول ناظم جوکھیو کی بیوہ نے معاف کر دیا۔ملزمان کے وکلاء کا موقف ہے کہ مقتول ناظم جوکھیو کی بیوہ نے ایم پی اے جام اویس کو بھی معاف کر دیا ہے، معافی نامہ اور معاہدہ جلد عدالت میں پیش…
کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں
شہر قائد کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آ گیا۔چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق شہر کراچی میں پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا ہے، شہر کی ہوا میں نمی کا موجودہ تناسب اس وقت 7 فیصد ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل کراچی میں 2010ء میں مارچ کا…
وزیرِ اعظم کا بلاوا، خالد مقبول کا انکار
وزیرِ اعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی کو کابینہ کے خصوصی اجلاس میں مدعو کر لیا۔ذرائع کے مطابق دونوں پارلیمانی لیڈرز خالد مقبول صدیقی اور خالد مگسی…
تحریکِ عدم اعتماد، اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب
وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی نے کل (جمعرات کو) 3 بجے اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں…
رابطہ کمیٹی نے اپوزیشن کے ساتھ معاہدے کی توثیق کردی
کراچی میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے اپوزیشن کے ساتھ ہوئے معاہدے کی توثیق کردی ہے۔ ایم کیو ایم نے اپوزیشن کے ساتھ پریس کانفرنس سے پہلے رابطہ کمیٹی سے معاہدہ منظور کرالیا۔ایم کیو ایم رہنما کا کہنا ہے کہ پارٹی پالیسی کے تحت معاہدے کی رابطہ…
دھمکی آمیز خط شاہ محمود قریشی نے ایک سفارتکار سے لکھوایا، علی موسیٰ گیلانی
پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو دھمکی آمیز خط وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ کے ایک سفارتکار سے لکھوایا ہے۔ایک بیان میں علی موسیٰ گیلانی نے کہا کہ سفارتکار سے خود ساختہ خط ملنے…
عمران خان کے لیے ایک اور سرپرائز آ رہا ہے، شرجیل میمن
رہنما پیپلز پارٹی شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے لیے ایک اور سرپرائز آ رہا ہے۔شرجیل انعام میمن نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ایم کیو ایم کے بعد عمران خان کے لیے ایک اور سرپرائز آرہا ہے۔شرجیل میمن نے کہا کہ مزید آفٹر…
اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں
متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔اپوزیشن اور ایم کیو ایم کا معاہدہ 27 نکات پر مشتمل ہے، معاہدے پر متحدہ اپوزیشن کی تمام قیادت نے دستخط کئے ہیں۔معاہدے کے متن کے مطابق سندھ میں سرکاری ملازمتوں میں شہری…
رابطہ کمیٹی اجلاس، پارٹی رہنما بہادر آباد پہنچنا شروع
کراچی میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس دوپہر 2 بجے عارضی مرکز بہادر آباد پر طلب کیا گیا جس کیلئے پارٹی رہنما بہادرآباد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اجلاس کی صدارت کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بذریعہ ویڈیو لنک کریں…
ق لیگ کے 3 بندے ہمیں ووٹ دیں گے، رانا ثنا اللّٰہ
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چوہدری مونس الہٰی نوجوان ہے جس نے غلطی کی ہے، بزرگوں سے مشورہ لینا ضروری ہے، ق لیگ سے رابطے میں ہیں ان کے 5 میں سے 3 بندے ہمیں ووٹ دیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…