Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی کی MQM سے اتحاد برقرار رکھنے کی کوششیں جاری
پاکستان تحریک انصاف کی ایم کیو ایم سے اتحاد برقرار رکھنے کی کوششیں مسلسل جاری ہیں، پی ٹی آئی نے ایم کیو ایم کو بتایا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ غلط بیانی کی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کے ایم کیو ایم کی قیادت سے مسلسل رابطے جاری…
سیاسی کمیٹی کا اجلاس، مونس الہٰی کی وزیراعظم ہاؤس آمد
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، مونس الٰہی وزیراعظم ہاؤس پہنچ چکے ہیں۔سیاسی کمیٹی اجلاس کیلئے اراکین کی وزیراعظم ہاؤس آمد کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔بابر اعوان، شیریں مزاری، فہمیدہ مرزا، شفقت محمود کے علاوہ…
پرویز الہٰی کچھ دیر میں لاہور روانہ ہوں گے
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کچھ دیر میں اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی ارکان پنجاب اسمبلی سے رابطے کر کے سپورٹ حاصل کرنیکی کوشش کریں گے۔خیال رہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے…
کے پی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں جاری
الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں جاری ہیں، پولنگ کا سامان آج پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے ساتھ پہنچایا جائے گا۔الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ بیلٹ پیپرز، پولنگ بیگز اور پولنگ اسٹاف کو آج…
کے پی میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، سیکیورٹی انتظامات مکمل
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے ریٹرننگ افسران کے دفتر سے پولنگ میٹریل کی تقسیم ہو رہی ہے، الیکشن کے لئے سیکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے…
فروغ نسیم اور امین الحق حکومت سے علیحدہ، استعفے وزیر اعظم کو بھجوا دیئے
ایم کیو ایم کے وزراء فروغ نسیم اور امین الحق نے اپنے استعفے وزیراعظم عمران خان کو بھیجوا دیے۔فروغ نسیم نے وزیر قانون جبکہ امین الحق نے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کے عہدوں سے استعفے دیے۔اس سے قبل وفاقی وزیر فروغ نسیم نے جیو نیوز کے اینکر…
وزیراعظم عمران خان کا خط سینئر صحافیوں اور اتحادیوں کو دکھانے کا اعلان
وزیرِ اعظم عمران خان کا خود کو ملنے والے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے کہنا ہے کہ یہ خط میں آج سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا۔وزیرِ اعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں الیکٹرانک (ای) پاسپورٹ کا اجراء کر دیا اس موقع پر منعقدہ…
آسٹریلوی اسکواڈ کے تمام ارکان کے کووڈ ٹیسٹ منفی آگئے
آسٹریلوی اسکواڈ کے تمام ارکان کے عالمی وباء کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔ ترجمان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ تمام دستیاب کھلاڑیوں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں، ان ارکان کے ٹیسٹ گزشتہ شب میچ کے بعد اور آج صبح دوبارہ کئے گئے۔خیال…
بٹوارے ہو رہے ہیں، عوام سے کوئی مخلص نہیں، ارشد وہرہ
رہنما پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) ارشد وہرہ کا کہنا ہے کہ عوام سےکوئی مخلص نہیں، بٹوارے ہو رہے ہیں،منسٹریاں اور گورنر شپ دی جا رہی ہیں۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی ایس پی رہنما ارشد وہرہ نے کہا کہ 30جنوری کو ہم نےدھرنا دیا اور 4…
ایڈم زمپا نے بابر اعظم کی کھل کر تعریف کردی
آسٹریلوی لیگ اسپنر ایڈم زمپا کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے فارمیٹ کے گریٹ پلیئر ہیں، ان کو آؤٹ کرنا بہت اہم تھا، بھارت کے ویرات کوہلی بھی ایسے ہیں۔آن لائن پریس کانفرنس میں ایڈم زمپا نے کہا کہ بابر اعظم ون ڈے…
پیکا کیخلاف متفرق درخواستوں پر سماعت، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے دلائل
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف متفرق درخواستوں پر سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے دلائل پیش کیے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ درخواستیں یکجا کر کے سماعت کر رہے ہیں۔پیکا ترمیمی آرڈیننس کے…
وزراء نے بیرونِ ملک جانے کے لیے پروازیں بُک کروالیں، شرجیل انعام میمن کا دعویٰ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ وزراء نے بیرونِ ملک روانگی کے پروازیں بُک کروانا شروع کردی ہیں۔سعید غنی نے 23 مارچ کو کیے گئے ایک ٹوئٹ میں ندیم افضل چن کے مشہور ڈائیلاگ کو اپنے انداز میں لکھا ۔متحدہ…
ای پاسپورٹ کا اجراء، شیخ رشید کا خطاب
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں الیکٹرانک (ای) پاسپورٹ کے اجراء کی تقریب سے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید خطاب کر رہے ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان ای پاسپورٹ کا اجراء کریں گے۔ذرائع کے مطابق الیکٹرانک پاسپورٹ جدید ٹیکنالوجی پر مبنی بائیو میٹرک…
کپتان آخری بال پر چھکا لگائیں گے، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ میں بتانا چاہتا ہوں کپتان اس وقت ڈٹ کر کھڑا ہے، اتحادیوں کو کہتا ہوں گھبرانا نہیں، کپتان آخری بال پر چھکا لگائیں گے۔کراچی میں خرم شیر زمان نے دیگر اراکین کے ہمراہ پریس…
کراچی میں 3 روز کی مختصر ہیٹ ویو کا امکان، چیف میٹرو لوجسٹ
چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی تین روز مختصر ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا، اس دوران موسم گرم، کبھی بہت گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ شہر قائد میں تین روز کے مختصر ہیٹ ویو کے دوران درجۂ حرارت 39…
الیکشن کب ہوں گے یہ فیصلہ ہم نے کرنا ہے، حافظ حمد اللّٰہ
ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور شیخ رشید کو رخصت کرنا ہوگا، الیکشن کب ہوں گے یہ فیصلہ ہم نے کرنا ہے، اصلاحات بھی ہوں گی اور الیکشن بھی ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم…
قومی ٹیم نے ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم نے آج ہونے والا ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹریننگ نہیں کرے گی۔خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم منیجمنٹ نے آج ساڑھے چار بجے ٹریننگ سیشن…
معاملات طے ہونے کی توثیق رابطہ کمیٹی کریگی، فیصل سبزواری
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ کسی حد تک کہہ سکتے ہیں معاملات طے ہوگئے ہیں، تاہم توثیق رابطہ کمیٹی کرے گی۔سینیٹر فیصل سبزواری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک معاہدہ ہونا ہے، ایک ایک نکات پر سیرحاصل بحث…
ن لیگ میں شمولیت کی خبریں، فخر امام نے خاموشی توڑ دی
وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام نے وزارت سے استعفیٰ دینے اور ن لیگ میں شمیولت کے حوالے سے خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ’فخر امام پی ٹی آئی‘ کے ہینڈل سے کیا گیا ایک ٹوئٹ تیزی سے گردش کررہا ہے جس میں وزارت…
میرا جینا مرنا اپنی پارٹی اور عوام کے ساتھ ہے، بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جب تک سانس میں سانس ہے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ نبھاؤں گا، میرا جینا مرنا اپنی پارٹی اور عوام کے ساتھ ہے۔عثمان بزدار سے صوبائی وزراء اور اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ان…