Browsing Category
Urdunews
انٹربینک میں ڈالر 188روپے سے تجاوز کرگیا
انٹربینک میں ڈالر کا کاروبار 189 روپے تک ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاو 190 روپے سے تجاوز کرگیا۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 5 پیسے بڑھ کر 188 روپے 17 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 2 روپے 80…
فیاض چوہان نامزد وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کے ترجمان مقرر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو نامزد وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔فیاض چوہان اسپیکر آفس اور پنجاب اسمبلی کے معاملات میں بھی پرویزالہٰی کے ترجمان ہوں گے۔فیاض الحسن چوہان کی چوہدری…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 190 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر بے لگام ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالرکا بھاؤ 2 روپے 87 پیسے بڑھ کر 189 روپے کا ہو گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 190 روپے اور سسٹم سے باہر 195 روپے کا ہو گیا۔ ملکی سیاسی صورتِ حال نے امریکی ڈالر کو 189 روپے کا کر دیا۔27 مارچ سے شروع…
پاک آسٹریلیا سیریز ختم، محمد رضوان نے کیا کہا؟
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے آسٹریلیا کے تاریخی دورۂ پاکستان کے اختتام پر پیغام جاری کیا ہے۔محمد رضوان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں شائقین کرکٹ ، آسٹریلوی ٹیم کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔انہوں نے لکھا کہ ’شکریہ کرکٹ…
نگران وزیراعظم کی تقرری، PTI نے پارلیمانی کمیٹی کے 4 نام دیدیئے
تحریک انصاف نے نگران وزیراعظم کی تقرری کے لیے بنائی جانیوالی پارلیمانی کمیٹی کے لیے چار نام دے دیئے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسپیکر کے خط کے جواب میں 4 نام دیئے ہیں۔پارلیمانی کمیٹی کیلئے اسد عمر، پرویز خٹک، شفقت محمود، شیریں…
چلو کم از کم اب ہم غدار نہیں رہے، خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے کہہ دیا ہے اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ غلط ہے، چلو کم از کم ہم غدار نہیں رہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا شکریہ سپریم کورٹ ،الحمد للّٰہ۔واضح رہے کہ…
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کاکہنا ہے کہ ان کا سیاست میں آنے کا کوئی ادارہ نہیں ہے۔شاہد آفریدی کے بارے میں سوشل میڈیاپر کئی دنوں سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والے ہیں اور پاکستان تحریکِ…
الیکشن کا انعقاد اکتوبر میں ممکن ہوگا، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کا جواب دیدیا اور بتایا کہ الیکشن کا انعقاد اکتوبر میں ممکن ہوگا۔ انتخابات کرانے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر نے صدر کے خط پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ شفاف، غیر جانبدارانہ الیکشن کیلئے 4 ماہ درکار ہیں۔واضح…
اسپیکر پرویز الہٰی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع
اپوزیشن نے اسپیکر پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔تحریک عدم اعتماد ن لیگ کےسلمان رفیق،خلیل طاہر سندھو، سمیع اللّٰہ خان نے جمع کرائی ہے۔تحریک عدم اعتماد کے متن میں تحریر ہے کہ ایوان کی اکثریت کو پرویز الہٰی پر اعتماد…
شکریہ سپریم کورٹ ،الحمد للّٰہ، خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے کہہ دیا ہے اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ غلط ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ چلو کم از کم اب ہم غدار نہیں رہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ شکریہ سپریم…
مولانا فضل الرحمٰن کے والد کو سیڑھیوں پر گھسیٹا گیا تھا، شجاعت حسین
مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ کو جارحانہ انداز میں پیش کیا، وہ قومی اسمبلی فلور پر اپنے والد سے کیا گیا سلوک یاد رکھیں، ان کے والد کو سیڑھیوں پر گھسیٹا گیا تھا۔ لاہور سے…
سیاسی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے۔سیاسی کمیٹی کا اجلاس میں اسد قیصر، اسد عمر، شیخ رشید احمد، حماد اظہر، مراد سعید، شیریں مزاری کے علاوہ علی امین گنڈا پور، غلام سرور خان، عاطف خان، شہباز گل اور…
ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینا اب تک بطور چیئرمین یادگار لمحہ ہے، رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دینا اب تک بطور چیئرمین سب سے یادگار لمحہ ہے، پاکستان اور بھارت کی بات بطور چیئرمین نہیں بلکہ ایک کرکٹر ہونے کے ناطے کرتا ہوں،…
عدم اعتماد کی طرف واپس جانے سے بحران بڑھے گا، فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی طرف واپس جانے کا مطلب ہے کہ بحران بڑھے گا۔فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی سالمیت کا مسئلہ ہے، جوڈیشل کمیشن بنایا جائے جو معاملے کو دیکھے۔عمران خان کے معاونِ…
قاسم سوری نے دوست مزاری کو ٹوئٹر پر بلاک کردیا
قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو لفظی جنگ کے نتیجے میں بلاک کردیا۔دوسر محمد مزاری نے ٹوئٹر پر قاسم سوری کی ٹائم لائن کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں انہیں بلاک دیکھا جاسکتا ہے۔تصویر…
ڈالر آج دو اہم سطح عبور کر گیا
ملک تاریخ میں ڈالر آج دو اہم سطح عبور کر گیا، ڈالر کا بھاؤ 1.87 روپے بڑھ کر 188 روپے پر آگیا ہے، 4 مارچ سے ڈالر کا بھاؤ 10.26 روپے بڑھ چکا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بے قابو ہو گیا، ڈالر مہنگا ہونے سے ملکی قرضوں کا حجم 1200 ارب روپے بڑھا…
خواتین لیگی رہنماؤں کا بس میں جشن ، ویڈیو وائرل
پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں 199 ارکان کی جانب سے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ منتخب کرنے کی قرارداد منظور ہونے کے بعد واپسی پر بس میں جشن منایا۔عظمیٰ بخاری نے بس کی ویڈیو شیئر کی جس میں ’شیر آیا‘ گانا چل رہا ہے اور ن لیگ کی خواتین رہنما…
شوکت عزیز کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
سابق وزیر اعظم شوکت عزیز اور شریک ملزمان کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا۔احتساب عدالت اسلام آباد میں متبادل توانائی بورڈ کے کنسلٹنٹ کی غیر قانونی تعیناتی کے ریفرنس میں جج اعظم خان نے ریفرنس واپس نیب کو بھیج دیا۔ عدالت نے شوکت عزیز…
پنجاب، قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کی کمی کا اعلان
ترجمان جیل خانہ جات پنجاب نے قیدیوں کے لیے60 دن کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کردیا۔ترجمان کے مطابق قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان رمضان المبارک کی مناسبت سےکیا گیا ہے۔سزاؤں میں کمی کا اطلاق قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث نہ ہونیوالے قیدیوں…
ٹیم آسٹریلیا کیخلاف بہتر کھیلی، شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم آسٹریلیا کے خلاف بہتر کھیلی، ٹیم اب پہلے جیسی نہیں رہی بلکہ تگڑی ہوچکی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ آسٹریلیا کیخلاف ٹیم برا…