جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اپوزیشن کا موجودہ سیاسی صورتحال پر سخت ردعمل دینے پر غور

ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے موجودہ سیاسی صورتحال پر سخت ردعمل دینے پر غور کیا جارہا ہے۔ذرائع نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن نے عدالتی فیصلے کے انتظار کی بجائے سڑکوں پر آنے پر مشاورت کی ہے، مشاورت میں آصف زرداری، شہباز شریف،…

پاکستان: کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

پاکستان میں پانچویں لہر کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 47 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 55 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں…

اخبارات کی ہیڈ لائنز ہیں عمران کیخلاف کوئی سازش نہیں ہوئی، دانیال عزیز

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ اخبارات کی ہیڈ لائنز ہیں کہ عمران خان کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی، تحریک انصاف کے کسی لیڈر نے اس کی تردید نہیں کی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ یہ لوگ…

شاہد خاقان عباسی کا شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل

مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کمرہ عدالت میں جائیں اور سوالات کے جواب دیں۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ قوم آپ کی تقریریں نہیں سننا چاہتی، عدالت کے…

عمران کی مثال ہٹلر سے مختلف نہیں، وہ نازی تھا یہ نیازی ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے عمران نیازی کی مثال ہٹلر سے مختلف نہیں، وہ نازی تھا یہ نیازی ہے، جو نازی نے جرمنی میں کیا تھا وہ نیازی نے پاکستان میں کیا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئےصدر ن لیگ شہباز شریف نے کہا کہ…

رمیز راجہ بھارتی بورڈ کے ساتھ مثبت بات چیت کیلئے پُرامید

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ مثبت بات چیت کے لیے پرامید ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ملکوں کے آفیشلز کے درمیان آئی سی سی میٹنگز کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوگی،آئی سی سی کی میٹنگز 7 سے 10 اپریل تک دبئی میں…

بہاولنگر: نہر میں 80 فٹ چوڑا شگاف، تیار فصل تباہ

بہاولنگر کی نہر سکس آر میں 80 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا، نہر میں شگاف پڑنے سے پانی سینکڑوں ایکڑ پر گندم کی تیار فصل میں جمع ہو گیا۔دوسری جانب پانی کا بہاؤ تیز ہونے کے باعث شگاف پُر کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔محکمۂ انہار کے مطابق بہاولنگر…

مونس الہی کی حمزہ شہباز کو طنزیہ مبارکباد، عظمیٰ بخاری کا کرارا جواب

پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں 199 ارکان کی جانب سے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ منتخب کرنے کی قرارداد منظور ہونے پر وزارت اعلیٰ پنجاب کے نامزد امیدوار پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی کی طنزیہ مبارکباد پر عظمیٰ بخاری نے کرارا جواب دے…

انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں، پاکستان کی تاریخ کے فری اینڈ فیئر انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔سپریم کورٹ کے باہر علی محمد خان کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ان کی…

ریحام خان کو حمزہ شہباز کی کامیابی پر مریم کے آنسو بھاگئے

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور سینئر صحافی ریحام خان کو حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد پاس ہونے پر مریم نواز کے آنسو بھاگئے۔گزشتہ روز لاہور میں پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں  وزارت اعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد…

بلال یاسین حملہ کیس، درخواست واپس لینے پر خارج

لاہور ہائیکورٹ نے ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کا کیس دوسری عدالت کو ٹرانسفر کرنے کی درخواست واپس لینے پر خارج کردی۔ وکیل بلال یاسین نے کہا کہ بظاہر لگتا ہے ٹرائل کورٹ ملزمان کو فائدہ دینا چاہتی ہے، کیس کو انسداد دہشتگردی عدالت…

علیم خان کا عمران خان کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی علیم خان نے عمران خان کو اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ دے دیا۔ایک ویڈیو بیان میں علیم خان کا کہنا ہے کہ میں عمران خان صاحب سے کہنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ کے پاس اکثریت ہے تو ثابت کریں، ورنہ…

عامر لیاقت نے اپوزیشن رہنماؤں سے معافی مانگ لی

پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز تمام وزیراعظم عمران خان اور ان کے ساتھیوں کا اصل چہرہ دیکھنے کے بعد اپوزیشن رہنماؤں سے معافی مانگ لی۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ عمران خان اور اس کے…

پنجاب اسمبلی، اپوزیشن ایک بار پھر اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے گی

پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن ایک بار پھر اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے گی۔ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے لیگی ارکان پنجاب اسمبلی آئیں گے۔ متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم…

شیف بننے پر راشد خان کو شادی کرنے کا مشورہ

افغان کرکٹر راشد خان نے ماہِ رمضان میں شیف کے فرائض سنبھال لیے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔راشد خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی نئی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کھانا بناتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راشد…

ہم نے آئین شکنی نہیں کی، آئینی حلف لیا ہے: شاہ محمود قریشی

سابق وزیرِ خارجہ، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم نے آئین شکنی نہیں کی، آئین کا حلف لیا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرِ خارجہ، پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے…

مجھے امید ہے کہ آج ہماری اسمبلیاں بحال ہونگی، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ مجھے امید ہے کہ آج ہماری اسمبلیاں بحال ہوں گی، ملک کا آئین 5 منٹ میں توڑ دیا گیا ، اتوار سے آج تک سارا ملک معطل ہے، ہمیں آج انصاف چاہیے، پاکستان اور آئین کو انصاف چاہیے۔سپریم…

ازخود نوٹس کی سماعت، صدر کے وکیل کے مزید دلائل

سپریم کورٹ میں تحریکِ عدم اعتماد مسترد ہونے پر لیے گئے ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے۔تحریکِ عدم اعتماد مسترد ہونے پر لیے گئے از خود نوٹس کی آج مسلسل پانچویں سماعت ہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کیس کی سماعت…

پنجاب اسمبلی کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات

لاہور میں پنجاب اسمبلی کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، دربار ہال کے باہر پولیس حفاظتی شیلڈز کے ساتھ الرٹ ہے۔ پنجاب اسمبلی کا گیٹ نمبر 1 ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہے، ملازمین دربار ہال سے اسمبلی میں داخل ہو رہے ہیں۔ اسمبلی…

گلوبل وارمنگ، پاکستان کے بیشتر علاقوں میں غیر معمولی گرمی

گلوبل وارمنگ نے زمین کو جکڑ لیا ہے، رواں سال پاکستان کے بیشتر علاقے غیر معمولی گرمی کی لپیٹ میں دیکھے جا رہے ہیں۔ماہرین 2024ء تک کراچی میں موسم گرما کے دوران پارہ 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیشگوئی کر رہے ہیں۔بلوچستان کے بیشتر…