جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے کرکٹر سنیل نارائن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں مایہ ناز اسپنر کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں، فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔سنیل نارائن نے کہا کہ سپورٹ کرنے پر…

سول اسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس سمیت ٹیسٹوں کی سہولت نہیں، ڈاکٹر یاسر اچکزئی

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماء ڈاکٹر یاسر اچکزئی نے کہا ہے کہ کانگو وائرس کا خطرناک ویرینٹ آیا ہوا ہے۔ ہمارے 14 ڈاکٹر و طبی عملے کے افراد کانگو وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے رہنماء ڈاکٹر یاسر اچکزئی…

سینیٹر مشتاق احمد غزہ کے فلسطینیوں کی امداد کیلئے مصر پہنچ گئے

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد غزہ کے فلسطینیوں کی امداد کیلئے مصر پہنچ گئے۔ سینیٹر مشتاق احمد خان نے قاہرہ میں ہلال احمر مصر کے سربراہ ڈاکٹر رامی سے ملاقات کی ہے۔غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی سفارش اسرائیلی وزارت انٹیلیجنس نے…

مولانا فضل الرحمان کی دوحہ میں حماس رہنما خالد مشعل اور اسماعیل ہنیہ سے ملاقات

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دوحہ میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔ترجمان جے یو آئی (ف) کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے حماس کے قائدین سے مسئلہ فلسطین…

کچھ قوتیں پاک افغان تعلقات خراب کرنا چاہتی ہیں، طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو خراب کرنا چاہتی ہیں۔ملتان میں یکجہتی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پوری امت مسلمہ فلسطین کے مسئلے پر پریشان ہے، 11…

کراچی: ضمنی بلدیاتی انتخاب، ووٹوں کی گنتی جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

کراچی میں 3 یونین کونسل کے چیئرمین/ وائس چیئرمین اور 3 جنرل کونسلرز کے ضمنی بلدیاتی انتخاب کیلئے پولنگ ختم  ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع  ہوگئی۔ضمنی بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، جس کے مطابق صدر…

نواز شریف کی قیادت میں معیشت کو دوبارہ سے ٹھیک کریں گے، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں معیشت کو دوبارہ سے ٹھیک کریں گے، دوبارہ موقع ملا تو لوگوں کو ریلیف دینے کےلیے پوری کوشش کریں گے۔لاہور کے علاقے مصری شاہ میں میڈیا سے…

پریانکا گاندھی نے فلسطینیوں کی حمایت میں بیان دیدیا

بھارت میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی نے کہا ہے کہ غزہ میں صورتحال ہولناک اور شرمناک کے الفاظ سے آگے بڑھ چکی ہے۔سوشل میڈیا پر پریانکا گاندھی نے پیغام میں لکھا کہ غزہ میں 10 ہزار شہریوں کا قتلِ عام کیا گیا جن میں تقریباً…

اٹلی میں قصبوں میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد منصوبہ

اٹلی میں گاؤں اور قصبوں کی آبادی میں کمی کے رجحان کا مقابلہ کرنے کے لیے منفرد منصوبہ بنایا گیا ہے۔کلابریا نامی اطالوی علاقے میں انتظامیہ نے آبادی میں کمی کے رجحان کا مقابلہ کرنے کے لیے ان افراد کو 28،000 یورو (تقریباً 84 لاکھ پاکستانی…

لاہور: فلسطین کی امداد کیلئے لگائے گئے کیمپ پر پولیس حملہ قابل مذمت ہے، جے یو آئی

جے یو آئی (ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ لاہور میں فلسطین کی امداد کےلیے لگائے گئے کیمپ پر پولیس کا حملہ قابل مذمت ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں اسلم غوری نے کہا کہ پنجاب کی نگراں حکومت اسرائیل کی آلہ کار بننے سے باز رہے۔ جے یو…

ویرات کوہلی کی سالگرہ پر سنچری، سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ بھی برابر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی 35ویں سالگرہ پر 49ویں سنچری بناکر سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔کولکتہ میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف ویرات کوہلی نے ون ڈے میچز میں…

ورلڈکپ: بھارت کا جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 327 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 327 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے اس میچ میں بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔گزشتہ میچز کی طرح آج بھی بھارتی کپتان روہت شرما…

وائٹ ہاؤس پر ’بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے‘ کے نعرے

امریکا کا دارالحکومت فلسطینیوں کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا، جہاں ’جنگ بندی نہیں تو ووٹ بھی نہیں‘ اور ’بائیڈن تم چھپ نہیں سکتے‘ کے نعروں کی گونج سنائی دی۔وائٹ ہاؤس کے باہر فلسطین کے حق میں اب تک کے سب سے بڑے احتجاج میں مظاہرین کی جانب سے…

غزہ میں اسرئیلی جنگی جرائم، چاڈ نے بھی اپنا سفیر واپس بلالیا

فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری پر سیخ پا وسطی افریقی ملک چاڈ نے بھی اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا ہے۔اس طرح ترکیہ، ہنڈوراس، چلی، کولمبیا، اردن اور بحرین کے بعد چاڈ  بھی ان ملکوں کی فہرست میں تازہ ترین اضافہ ہے جس نے اسرائیل کی جانب سے…

مولانا فضل الرحمٰن قطر پہنچ گئے

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن قطر پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کے حماس کی قیادت سے رابطے ہوئے ہیں۔جے یو آئی کے سربراہ قطر میں حماس کے موجودہ سربراہ اسماعیل ہنیہ، سابق سربراہ خالد مشعل اور…

بہت اہم ہے کہ الیکشن کمیشن کی دی گئی تاریخ پر الیکشن ہو: رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ بہت اہم ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل ہو اور الیکشن کمیشن کی دی گئی تاریخ پر الیکشن ہو۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز پر حالیہ دہشتگرد حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔پیپلز پارٹی کے …

امریکا میں رہائش پذیر پاکستانی شہری نے کراچی میں آن لائن مقدمہ درج کرا دیا

امریکا میں رہائش پذیر پاکستانی شہری نے کراچی میں آن لائن مقدمہ درج کرا دیا۔مقدمے کے متن کے مطابق گلشن جمال میں گھر کے باہر سے گاڑی 20 اکتوبر کو غائب ہوئی، رضوان نامی شہری نے گاڑی چوری کرائی اور 65 ہزار میں فروخت کی۔مقدمے میں کہا گیا ہے…

امریکی وزیرِ خارجہ کی فلسطینی صدر سے ملاقات

امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن مغربی کنارے کے دورے پر پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ نے رام اللّٰہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی ہے۔علاوہ ازیں عمان میں عرب امریکی اجلاس کے موقع پر سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ…

پاک نیوزی لینڈ میچ کے نتیجے کے بعد سارو گنگولی کا یوٹرن

ورلڈ کپ کے 35 ویں اور اہم ترین میچ میں فخر زمان کی طوفانی اننگز کی بدولت پاکستان کے شاندار کم بیک کے بعد سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا ہوتا دیکھنے کے لیے پُرامید ہیں۔سارو گنگولی نے ورلڈ کپ میں…

نیوزی لینڈ کیخلاف سلو اوور ریٹ، پاکستان ٹیم پر جرمانہ

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں پر 10، 10 فیصد میچ فیس کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے…