Browsing Category
Urdunews
غزہ میں جنگ بندی سے حماس کو دوبارہ منظم ہونے کا موقع مل جائے گا، امریکی وزیر خارجہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ غزہ میں ابھی جنگ بندی کرنے سے حماس کو دوبارہ منظم ہونے اور حملے کرنے کا موقع مل جائے گا، شہریوں کے تحفظ، امداد اور غیر ملکیوں کے انخلا کے لیے انسانی وقفہ کارآمد ہو سکتا ہے۔اردن میں عرب ممالک…
کراچی: ضمنی بلدیاتی انتخابات کا معرکہ پی پی کے نام، مرتضیٰ وہاب بھی کامیاب، غیر سرکاری غیر حتمی…
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے صدر یو سی 13 سے چیئرمین کا الیکشن جیت لیا۔پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا معرکہ پھر اپنے نام کرلیا۔ کراچی کی 10 میں سے 6 نشستیں لے کر پیپلز پارٹی سب سے آگے رہی، جماعت اسلامی 2 پی ٹی آئی…
کسی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے تو ہم پختونوں کے ساتھ ہوں گے، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پختونوں کو کسی وجہ سے نشانہ بنایا جارہا ہے تو ہم پختونوں کے ساتھ ہوں گے۔کراچی میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سعیدآباد میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی…
اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی، شہباز شریف کی مذمت
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیر کا یہ بیان ثبوت ہے کہ صیہونی ریاست اور ایٹمی قوت…
مرتضیٰ وہاب نے صدر یو سی 13 کے چیئرمین کا الیکشن جیت لیا، غیر سرکاری غیر حتمی تنائج
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے صدر یو سی 13 سے چیئرمین کا الیکشن جیت لیا۔سندھ کے مختلف اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی ایک بار پھر سب سے آگے نظر آئی۔ صدر ٹاؤن کی یو سی 13 سے مرتضیٰ وہاب تین ہزار 976 ووٹ حاصل کر کے کامیاب…
فلسطین پر اسلامی سربراہی کانفرنس بلائی جائے، امیر جماعت اسلامی
امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ کو اسرائیلی جارحیت سے بچانے کےلیے عملی اقدامات کیے جائیں۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے مزید کہا کہ فلسطین پر اسلامی سربراہی کانفرنس بلائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ 19 نومبر کو لاہور میں…
غزہ کی ایک گلی کی بمباری سے پہلے اور بعد کی ویڈیو وائرل
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے 30 ویں روز بھی جاری ہیں، بمباری سے پہلے اور بعد غزہ کی ایک گلی کے مناظر سامنے آگئے ہیں۔ فلسطینی صحافی اسماعیل جود نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے اسرائیلی فوج کی بمباری سے…
فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اسماعیل ہنیہ
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، تمام پاکستانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔اسلام آباد میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے طوفان الاقصیٰ…
فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، اسماعیل ہنیہ
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں، تمام پاکستانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔اسلام آباد میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے طوفان الاقصیٰ…
لندن: فلسطنیوں کے حق میں مظاہرہ، طالبہ کی مغربی میڈیا پر شدید تنقید
لندن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کے دوران طالبہ نے مغربی میڈیا کے کردار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین کے حق میں دنیا بھر میں مظاہرے جاری ہیں، لندن میں ہونے والے ایک مظاہرے میں طالبہ نے جنگ کے دوران مغربی…
جے یو آئی (ف) کے کیمپ اکھاڑے جانے کا الزام لاہور پولیس نے مسترد کردیا
لاہور پولیس نے جمعیت علماء اسلام (ف) کا کیمپ اکھاڑے جانے کے الزام کو بےبنیاد قرار دے کر مسترد کردیا۔ ترجمان لاہور پولیس نے کہا کہ پولیس کی طرف جے یو آئی (ف) کا کیمپ اکھاڑنے کا الزام بےبنیاد ہے۔انہوں نےبتایا کہ پولیس نے مین روڈ بلاک ہونے…
اسرائیلی فوج کا لبنان میں فضائی حملہ، 3 بچے شہید
اسرائیلی فوج نے لبنان کے جنوبی علاقے میں فضائی حملہ کیا ہے جس میں 3 افراد شہید ہوگئے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ دوسری جانب لبنانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے میں 8 سے 14 سال کے…
غزہ: تباہ شدہ ملبے میں دبی لڑکی کو نکالنے کی کوشش کے دل چیرتے مناظر
اسرائیلی بمباری کے شکار غزہ سے ہر روز دل دہلا دینے والے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہيں۔ایسا ہی منظر آج سامنے آیا جب ملبے تلے دبی ایک لڑکی کی آوازیں سنائی دیں اور ملبے سے باہر اس کی مدد کرنے والے کے پاس ملبا ہٹانے کے لیے ہاتھوں کے سوا کوئی…
فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف مہم چلانے پر امریکی صحافی نوکری سے فارغ
اسرائیلی فوج کی غزہ میں نسل کشی کے خلاف امریکی صحافی کا ادیبوں کے مذمتی خط پر دستخط کرنا جرم بن گیا۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے اپنی ایوارڈ یافتہ صحافی جیزمین ہیوز سے استعفیٰ لے لیا۔ جیزمین ہیوز نے "رائٹرز اگینسٹ دی وار آن غزہ" پٹیشن…
بین الاقوامی مطالبات رد، اسرائیل کی جنگ بندی نہ کرنے کی ہٹ دھرمی برقرار
اسرائیل نے بین الاقوامی مطالبات رد کردیے اور جنگ بندی نہ کرنے کی اپنی ہٹ دھرمی پر برقرار ہے۔اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اسرائیلی پائلٹوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی مطالبات کے باوجود غزہ میں جنگ بندی نہیں…
بلدیہ کی پسماندگی دیکھ کر خالد مقبول نے مجھے یہاں سے نامزد کردیا، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہم نے راتوں کو جاگ کر آپ کی صبح بہتر بنانے کی کوشش کی ہے۔ اللّٰہ نے ہماری بات آپ کے دل میں ڈالی ہے تو رب کو پتہ ہے ہماری نیت صاف ہے۔ کراچی کے بلدیہ…
اسرائیلی جارحیت سے 9 ہزار 770 شہری شہید، 4 ہزار 800 بچے شامل، فلسطینی وزارت صحت
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے 30 ویں روز بھی جاری رہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شہدا کی تعداد 9 ہزار 770 ہوگئی۔فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ غزہ کے شہداء میں 4 ہزار 800 بچے شامل ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق…
کیا ن لیگ اقتدار میں آکر سابق جرنیلوں کیخلاف کارروائی کرے گی؟ اسحاق ڈار سے سوال
سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ماضی کے اقدامات کو کسی کارروائی کے بغیر یونہی نہیں چھوڑنا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں ن لیگ کے سینیٹر اسحاق ڈار سے سوال کیا گیا کہ کیا ن لیگ اقتدار میں آکر جنرل…
ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے کرکٹر سنیل نارائن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں مایہ ناز اسپنر کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں، فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔سنیل نارائن نے کہا کہ سپورٹ کرنے پر…
سول اسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس سمیت ٹیسٹوں کی سہولت نہیں، ڈاکٹر یاسر اچکزئی
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماء ڈاکٹر یاسر اچکزئی نے کہا ہے کہ کانگو وائرس کا خطرناک ویرینٹ آیا ہوا ہے۔ ہمارے 14 ڈاکٹر و طبی عملے کے افراد کانگو وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے رہنماء ڈاکٹر یاسر اچکزئی…