جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ہمیں بتایا ہی نہیں گیا کہ فواد کو کس کیس میں گرفتار کیا گیا، حبا فواد

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے کہا ہے کہ ہمیں بتایا ہی نہیں گیا کہ فواد کو کس کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔  اسلام آباد کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حبا چوہدری نے کہا کہ آج پتہ چلا کہ فواد چوہدری پر کیا ایف آئی…

ویڈیو: بھارتی جہاز میں پاکستان ٹیم کو خراجِ تحسین

پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلورو سے کولکتہ کیلئے روانہ ہوئی تو اس موقع پر بھارتی ایئر لائن نے ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔پاکستان ٹیم کے استقبال کے لیے جہاز کی اندرونی لائٹس سبز کر دی گئیں، قومی ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے کولکتہ کے لیے روانہ ہوئی۔واضح…

غزہ پر ایٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں، اسرائیلی وزیر

انتہا پسند اسرائیلی وزیر امیچائی ایلی یاہو (Amichai Eliyahu) نے کہا ہے کہ غزہ پر ایٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ایک انٹرویو کے دوران جواب میں فلسطینیوں کو آئرلینڈ یا کسی صحرا چلے جانے…

غزہ جنگ میں اب تک 2500 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے غزہ جنگ شروع ہونے سے اب تک 2500 سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج نے غزہ میں جاری جنگ میں رات گئے اسرائیلی حملے میں حماس کے فوجی کمپاؤنڈ کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے…

فواد چوہدری 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔فواد چوہدری کو پولیس سیکیورٹی میں اسلام آباد ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس لایا گیا تھا۔عدالت میں پیشی کے وقت فواد چوہدری کے چہرے پر کپڑا اور ہاتھوں میں ہتھکڑی تھی۔جج نے…

کوئٹہ: 5 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار

کوئٹہ کے سول اسپتال کے 5 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا شکار ہو گئے۔ 8 میں سے سات افراد کو تشویش ناک حالت میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔کوئٹہ کے سول اسپتال، شیخ زید اسپتال اور فاطمہ جناح…

مزید 7135 غیر قانونی مقیم افغان اپنے ملک واپس چلے گئے

غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بڑی تعداد اپنے وطن واپس چلی گئی۔4 نومبر کو 7135 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس گئے جن میں 2330…

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی اپنے دم پر الیکشن لڑے گی، ظاہر شاہ طورو

پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے نائب صدر ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اپنے دم پر الیکشن لڑے گی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ پی ٹی آئی صوبے میں آئندہ انتخابات میں کسی سے اتحاد کا ارادہ نہیں رکھتی۔انہوں نے…

جیف بیزوس کے نئے گھر کے بارے میں دلچسپ حقائق

معروف امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایمزون کے بانی جیف بیزوس بہت جلد سیئٹل سے میامی منتقل ہونے والے ہیں۔جیف بیزوس کی سیئٹل سے میامی میں منتقلی کی خبر سامنے آنے کے بعد کافی لوگ ان کے نئے گھر کے بارے میں جاننے کے لیے بہت پُرجوش ہیں۔اس…

پاکستان ورلڈ کپ سیمی فائنل میں جائے گا یا نہیں، 36 دن کا انتظار

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کو شروع ہوئے ایک ماہ گزر گیا تاہم اب بھی مزید 5 دن بعد پتا چلے گا پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی یا نہیں۔ورلڈ کپ کے اختتامی لمحات جیسے جیسے قریب آرہے ہیں تو کئی ٹیموں کے سیمی فائنل میں جانے…

پاکستان ورلڈ کپ سیمی فائنل میں جائے گا یا نہیں، 36 دن کا انتظار

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کو شروع ہوئے ایک ماہ گزر گیا تاہم اب بھی مزید 5 دن بعد پتا چلے گا پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی یا نہیں۔ورلڈ کپ کے اختتامی لمحات جیسے جیسے قریب آرہے ہیں تو کئی ٹیموں کے سیمی فائنل میں جانے…

فخر نے میری بات ماننے کا کہا پر نہیں مانی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بیٹر فخر زمان نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں بابر اعظم اور فخر زمان نے میچ میں اپنی شاندار پارٹنرشپ کے…

افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق کا آسٹریلیا پر طنز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نوین الحق نے آسٹریلیا کی ٹیم پر طنز کیا ہے۔نوین الحق نے آسٹریلیا کے خلاف 7 نومبر کو شیڈول میچ سے قبل سوشل میڈیا پر طنزیہ پوسٹ شیئر کی…

شمالی غزہ پر اسرائیل نے بمباری تیز کردی

شمالی غزہ پر اسرائیل نے بمباری تیز کردی اور فلسطینیوں کو آج جنوبی غزہ کی طرف نقل مکانی کے لیے 4 گھنٹے کی مہلت کا اعلان کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پہلے بھی محفوظ قرار دیے گئے روٹ پر اسرائیل کئی قافلوں کو نشانہ بنا چکا ہے جبکہ رات…

کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ہو گیا۔شہر میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 120 سے بڑھ کر 160 روپے ہو گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آلو کی قیمت 20…

کراچی کے 5 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پولنگ جاری

کراچی میں 5 اضلاع کی مختلف نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔پولنگ کا عمل صبح 8 سے بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ضلع ملیر، ضلع کیماڑی، ضلع جنوبی میں چیئرمین کی نشستوں پر انتخابات ہورہے ہیں جبکہ ضلع ملیر اور…

شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کے لیے بند

شدید دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم فور ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔ترجمان موٹروے کے مطابق موٹر وے ایم 4 ساہیوال، گوجرہ اور فیصل آباد تک بند کر دی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں منگلہ، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، لاہور اور…

پاکستان کے سیمی فائنل کی امیدیں روشن

کیویز کے خلاف شاندار جیت کے ساتھ ہی پاکستان کے سیمی فائنل کی امیدیں بھی روشن ہوگئی ہیں۔پاکستان کو اپنا آخری میچ لازمی جیتنا ہے لیکن اس سے پہلے نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا میچ ہے۔9 نومبر کو سری لنکا جیتے یا پھر بارش کے باعث میچ ختم ہوجائے…

حماس چیف کو تلاش کرکے ختم کردیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع

اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلانٹ نے کہا ہے کہ حماس چیف يحيىٰ السنوار (Yahya Sinwar) کو تلاش کرکے ختم کردیں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے حماس بریگیڈز کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ حماس کے…

اسرائیل حماس جنگ میں ’وقفے‘ پر پیش رفت ہوئی ہے، جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں ’انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وقفہ‘ حاصل کرنے پر پیش رفت ہوئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اس حوالے سے کوئی تفصیلات نہیں بتائیں۔کراچیحماس کی قیادت کے…