Browsing Category
Urdunews
امید تھی سپریم کورٹ الیکشن کی طرف جائے گی، مگر ایسا نہیں ہوا، بیرسٹر علی ظفر
سپریم کورٹ میں از خو نوٹس کیس میں صدر مملکت کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ امید تھی سپریم کورٹ الیکشن کی طرف جائے گی، مگر ایسا نہیں ہوا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پانچ ججوں کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل کا…
سپریم کورٹ نے ان کے الزامات کو ان کے منہ پر دے مارا، فیصل سبزواری
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تو انہوں نے غدار قرار دیا تھا، سپریم کورٹ نے ان کے الزامات کو ان کے منہ پر دے مارا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو…
عدالتی فیصلے کے بعد بنی گالہ میں اجلاس، ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر بھی غور
سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں اہم مشاورتی اجلاس میں پارٹی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر بھی غور کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی وزراء اور قانونی ٹیم سپریم کورٹ کے فیصلے…
آصف علی زرداری کی قوم کو مبارکباد
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قوم کو آئین کی فتح مبارک ہو۔اپنے بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے کارکن ہر شہر ہر گاؤں میں جشن منائیں۔آصف زرداری نے کہا کہ آئین ہی مقدس ہے،…
فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو بد قسمت فیصلہ قرار دے دیا
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو بد قسمت فیصلہ قرار دے دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ اس بد قسمت فیصلے نے پاکستان میں سیاسی بحران میں بہت اضافہ کردیا ہے۔فواد چوہدری نے کہا…
قوم کو آئین کی سر بلندی بہت بہت مبارک، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ قوم کو آئین کی سر بلندی بہت بہت مبارک ہو۔ آئین توڑنے والوں کا کام ہمیشہ کے لیے تمام ہوا۔ مریم نواز نے…
ہفتے کی صبح 10 بجے قومی اسمبلی اجلاس بلانے اور ووٹنگ کروانے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قومی اسمبلی کو بحال کردیا ہے اور ہفتے کی صبح دس بجے اجلاس بلانے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ نے نگراں حکومت بنانے کے تمام احکامات کالعدم قرار دے دیے۔حکم نامے میں کہا گیا کہ ہفتے…
جمہوریت بہترین انتقام ہے ، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو نے جمہوریت کو بہترین انتقام قرار دیتے ہوئے جئے بھٹو اور جئے عوام کا نعرہ بھی لگایا۔بلاول بھٹو نے اپنے پیغام میں…
چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کریں گے الیکشن کرانے کی صلاحیت سے آگاہ کریں، چیف جسٹس
سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سے درخواست کریں گے کہ الیکشن کرانے کی صلاحیت سے آگاہ کریں۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن ہر وقت الیکشن کروانے کو تیار ہے، ہمیں نوے روز میں…
اسپیکر کی رولنگ غلط ثابت ہوئی، اب اسمبلی کو بحال ہونا چاہئے، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اسپیکر کی رولنگ غلط ثابت ہوئی، اب اسمبلی کو بحال ہونا چاہیے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کروائی جانی چاہیے۔مریم…
فرانس میں خاتون جعلی ڈاکٹر 3 برس بعد پکڑی گئی
فرانس میں ایک خاتون جعلی ڈاکٹر کو تین برس تک بغیر کسی میڈیکل تعلیم کے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کے جرم میں حال ہی میں دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔شمالی فرانس کی 31 سالہ خاتون سونیا نے 2018 میں خود کو ڈاکٹر ظاہر کرکے یہ دھندہ شروع…
سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار، قومی اسمبلی بحال کردی گئی
قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے کے بعد سپریم کورٹ کی جانب سے لیے گئے ازخود نوٹس کا فیصلہ سنادیا۔ فیصلے میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے تحلیل کی گئی اسمبلی کو بحال کردیا۔ سپریم کورٹ نے قومی…
امریکا نے پیوٹن کی بیٹیوں پر پابندی لگادی
یوکرین پر جارحیت کے حوالے سے امریکا نے روسی اشرافیہ بشمول صدر پیوٹن اور ان کی بیٹیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ پیوٹن کی دونوں بیٹیاں مختلف اہم اداروں کی سربراہ ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت نے بدھ کو…
یوکرین میں ممکنہ کیمیائی حملے، عالمی ادارہ صحت کی ہنگامی منصوبہ بندی
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ یوکرین میں ممکنہ کیمیائی حملوں سے انسانی جانوں اور دیگر طرح کے نقصانات سے ملک کو محفوظ رکھنے کے لیے ہنگامی منصوبے بنا رہے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے یورپ کے ڈائریکٹر ہینس کلوگ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ موجودہ…
فن لینڈ نے 46 ملین ڈالر کے روسی فن پارے ضبط کرلیے
یوکرین میں روسی جارحیت کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے روس پر پابندیوں کے بعد یورپی ملک فن لینڈ نے روس کے 46 ملین ڈالر کے فن پارے ضبط کرلیے۔روسی افواج پر یوکرین میں انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں کے الزام کے بعد امریکا روس کو…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 324 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 324 پوائنٹس کم ہوکر 43 ہزار 786 پر بند ہواہے۔ ملک میں آج سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں...حصص بازار میں آج 14 کروڑ شیئرز کے…
سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے بڑھ گئی
ملک میں آج سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔آج کے فیصلہ کن اقدامات کے ہمراہ ملکی سیاسی غیریقینی میں کمی اور محتاط مالیاتی پالیسیوں سے یہ بات یقینی…
ریحام خان نے بلاول بھٹو زرداری کی تعریف کردی
وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تعریف کردی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ بلاول بھٹو کا قانون کے شعبے اچھا کیرئر ہوسکتا تھا۔بلاول بھٹو کی جانب سے…
ہم جمہوریت کی بقا اور آئین کی بالادستی کے خواہش مند ہیں، فاروق ایچ نائیک
سابق چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ ہم پاکستان اور جمہوریت کی بقا اور آئین کی بالادستی کے خواہش مند ہیں۔مولانا فضل الرحمان کے کہنے پر ملک نہیں چلایا جائے گا، الیکشن ہی ہر مسئلے کا حل ہے، فواد چوہدریسپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے…
جو بھی فیصلہ آئے آخر میں ہونے الیکشن ہی ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے آخر میں ہونے لیکشن ہی ہیں۔ خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو مسترد کیے جانے پر سپریم کورٹ نے از خود…