Browsing Category
Urdunews
مراسلہ پبلک کرنے کیلئے کابینہ سے منظوری کا امکان
مبینہ غیر ملکی دھمکی آمیز مراسلے کو پبلک کرنے کے لیے وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز بنی گالا میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہوئے اہم مشاورتی اجلاس میں مراسلے کو پبلک کرنے…
سپریم کورٹ کا فیصلہ، ریحام خان کا عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کے قوم سے خطاب کے حوالے سے کیے گئے ٹوئٹ پر ردعمل دے دیا۔عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جاری ٹوئٹ میں کہنا…
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ریحام خان کا خصوصی ویڈیو پیغام
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور سینئر صحافی ریحام خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے سے ہمارے 74 سالوں کے زخموں پر مرہم لگا دیا ہے۔سپریم کورٹ کے فیصلے پر جہاں اپوزیشن…
امریکا: نئے سفیرِپاکستان کی امریکی افواج سے ملاقات
امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر مسعود خان نے امریکی افواج اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں سے ملاقات کی ہے۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں نئے پاکستانی سفیر مسعود خان نے امریکی اہلکاروں کے ساتھ نیشنل وارکالج میں ملاقات کی۔اس موقع پر نئے…
صبر رکھیں اور عمران خان کی حکمتِ عملی کے لیے تیار رہیں : مراد راس
پی ٹی آئی رہنما مراد راس نے صبر رکھنے اور عمران خان کی اگلی حکمتِ عملی کے لیے تیار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔انہوں نے سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد ایک ٹوئٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ تھوڑا سا انتظار کریں۔ ساتھ…
سپریم کورٹ کا فیصلہ: ریحام خان کا مٹھائی کیساتھ بھنگڑا
وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ناصرف مٹھائی کھائی بلکہ بھنگڑا بھی ڈالا۔ریحام خان نے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس…
گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان کا مستعفی ہونے پر غور
گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے پر غور شروع کردیا ہے۔جیونیوزسے گفتگو کرتے ہوئے شاہ فرمان نے کہا کہ وہ آج وزیراعظم عمران خان سے بات کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو ان…
وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب کا فیصلہ، اہم اجلاس طلب
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اور پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا، عمران خان آج شام کو قوم سے خطاب بھی کریں گے۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ پاکستان کیلئے لڑا ہوں اور آخری گیند تک لڑتا رہوں گا۔گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد…
پارلیمانی نظام کے تحفظ کیلئے آخری حد تک جائیں گے، فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان کے وفاقی پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لیے آخری حد تک جائیں گے، غیر آئینی اقدام کی فی الفور تنسیخ کی جائے، جمعے کو یوم آئین تحفظ منایا جائے گا۔اسلام…
عدالت کے فیصلے نے پاکستان کے مستقبل اور آئین کو محفوظ کیا، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عدالت کے فیصلے نے پاکستان کے مستقبل اور آئین کو محفوظ کیا۔اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ عدالت عظمٰی نے…
ایسے شخص سے نجات ملی ہےجس نے پاکستان کو معاشی طور پہ تباہ و برباد کردیا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں، آج ایک ایسے شخص سے نجات ملی جس نے پاکستان کو معاشی طور پہ تباہ و برباد کردیا اور پاکستان کو کنگال کرکے رکھ دیا۔لندن میں…
پاکستان کے تمام لوگوں کو برابر کا وفادار اور حقدار سمجھا جائے گا، خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ عدالتوں پر ہمارا اعتماد بڑھا ہے، پاکستان کے تمام لوگوں کو برابر کا وفادار اور حقدار سمجھا جائے گا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
ہمیشہ پاکستان کی خاطر آخری بال تک لڑوں گا، وزیر اعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم کے لیے میرا پیغام ہے کہ ہمیشہ پاکستان کی خاطر آخری بال تک لڑوں گا۔وزیر اعظم عمران خان نے کل پارلیمانی کمیٹی اور کابینہ کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔عمران خان نے کہا کہ کل شام قوم سے خطاب کروں گا۔اس سے…
امید تھی سپریم کورٹ الیکشن کی طرف جائے گی، مگر ایسا نہیں ہوا، بیرسٹر علی ظفر
سپریم کورٹ میں از خو نوٹس کیس میں صدر مملکت کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ امید تھی سپریم کورٹ الیکشن کی طرف جائے گی، مگر ایسا نہیں ہوا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پانچ ججوں کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل کا…
سپریم کورٹ نے ان کے الزامات کو ان کے منہ پر دے مارا، فیصل سبزواری
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تو انہوں نے غدار قرار دیا تھا، سپریم کورٹ نے ان کے الزامات کو ان کے منہ پر دے مارا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو…
عدالتی فیصلے کے بعد بنی گالہ میں اجلاس، ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر بھی غور
سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں اہم مشاورتی اجلاس میں پارٹی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں پر بھی غور کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی وزراء اور قانونی ٹیم سپریم کورٹ کے فیصلے…
ناشتہ نہ کرنے کی عادت کئی خطرناک بیماریوں کا محرک، بھرپور غذایت کا حامل ناشتہ ضروری ہے، ماہرین
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صبح کا ناشتہ نہ کرنے سے صحت پر متعد منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ انکے مطابق ناشتہ دن کے آغاز کا پہلا کھانا ہوتا ہے، اور صبح اٹھتے ہی جسم کو توانائی کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ صحت بخش ناشتے سے حاصل ہوتی ہے۔ تاہم زندگی…
2018 کے داغ عدالتی فیصلے سے دھل گئے ہیں ، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئین، جمہوریت اور اداروں کا تحفظ ہوا ہے، تمام جمہوری ادارے 2018 کےالیکشن کی وجہ سے متازع ہوئے تھے، 2018 کے داغ عدالتی فیصلے سے دھل گئے ہیں۔اسلام آباد…
جلد عمران خان اپنی حکمت عملی کا اعلان کریں گے، سینیٹر فیصل جاوید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ جلد عمران خان اپنی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فیصل جاوید نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یااللّٰہ اپنا کرم فرما، انشاءاللّٰہ…
حکومتی ارکان اگر استعفی دیتے ہیں تو ان کی مرضی ہے، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومتی ارکان اگر استعفیٰ دیتے ہیں تو ان کی مرضی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہمارے پاس اکثریت موجود ہے، حکومتی ارکان بڑے شوق سے مستعفی…