Browsing Category
Urdunews
پیپلز پارٹی نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کلین سوئپ کیا، سعید غنی
پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کلین سوئپ کرکے ثابت کردیا ہے کہ یہ اس ملک کی واحد عوامی سیاسی جماعت ہے۔سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے کراچی…
مل کر کراچی کی ترقی کے لیے کام کریں، مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنی جیت پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے نام کردی اور کہا کہ آج بھی اپنے مؤقف پر قائم ہوں کہ مل کر کراچی کی ترقی کے لیے کام کریں۔مرتضیٰ وہاب نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ میثاق کراچی پر مل کر تمام جماعتیں ساتھ…
لوک ورثہ اسلام آباد میں بلوچستان کی ثقافت بھی پیش
لوک ورثہ اسلام آباد میں ثقافتی میلہ جوبن پر ہے، جہاں ملک کے مختلف حصوں کی تہذیب و ثقافت کے رنگ بکھرے ہیں۔ بلوچستان کی ہزاروں سالہ تاریخ کی الگ ہی داستاں ہے، جو لوک ورثہ میں پیش کی گئی۔میلے میں بلوچستان کے صحراؤں میں خیمہ مکینوں کے شب و…
انقرہ میں ترک اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات، غزہ تنازع کے عدم پھیلاؤ پر گفتگو
انقرہ میں ترک اور امریکی وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوئی، امریکی وزیر خارجہ انٹوںی بلنکن نے ڈھائی گھنٹے طویل ملاقات میں ترک ہم منصب حاقان فیدان سے غزہ تنازع کو علاقے سے باہر نہ پھیلنے اور غزہ میں امداد کی کوششیں بڑھانے پر بات چیت کی۔دونوں…
تلخ باتیں دونوں جانب سے ہو رہی ہیں، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ تلخ باتیں دونوں جانب سے ہو رہی ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ن لیگ والے بھی اور ہمارے بھی کچھ…
ایم کیو ایم کا وفد کل نواز شریف سے ملے گا، انتخابی صف بندی پر بات ہوگی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد کل نواز شریف سے ملاقات کرے گا جس میں عام انتخابات اور نئی سیاسی صف بندی پر بات ہوگی۔ ملاقات کے دوران سندھ میں ایم کیو ایم پاکستان، گرینڈ…
نگراں حکومت پنجاب کی بلاول بھٹو زرداری کے الزامات کی تردید
نگراں حکومت پنجاب کے ترجمان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کے الزامات کی تردید کردی۔لاہور سے جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ نگراں حکومت پنجاب کا سندھ حکومت سے موازنہ کرنا سراسر غلط ہے، ہمارا کوئی بھی منصوبہ…
سراج الحق کی تہران میں ایرانی رہنماؤں سے ملاقاتیں، غزہ کی صورتحال پر گفتگو
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تہران میں ایرانی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ لاہور سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سراج الحق نے تہران میں مجمع التقریب آیۃ اللّٰہ شہر یاری اور ادارہ دفاع ازملت آیت اللّٰہ رحیمیان سے ملاقات کی۔سراج الحق نے ایرانی…
اقوام متحدہ کا غزہ میں جنگ بندی اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ
اقوام متحدہ (یو این) نے فلسطینی علاقے غزہ میں فوری جنگ بندی اور امداد کی فراہمی کا مطالبہ کردیا۔اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہا کہ انسانی بنیادوں پر غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے۔ 30 دن ہوچکے، بس اب بہت ہوگیا، جنگ کو رکنا چاہیے۔اقوام…
تحریک انصاف کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد اعلامیہ سامنے آگیا، جس میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا گیا ہے۔کور کمیٹی کے اعلامیے…
پاکستان ٹیم اگلے ماہ ٹیسٹ سیریز کھیلنے آسٹریلیا جائے گی
پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ 3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کھیلنے آسٹریلیا جائے گی۔ پہلا ٹیسٹ پرتھ میں 14 سے 18 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔کرکٹ آسٹریلیا نے اس میچ کو ’دا ویسٹ ٹیسٹ‘ کا نام دیا ہے۔پرتھ اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کےلیے خصوصی پہاڑی ’دا ویسٹ…
کوئی تسلیم کرلے دوسری جماعت کا وزیراعظم ہوگا اس کا مطلب شکست تسلیم کرنا ہے، رانا ثنا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہر جماعت کو حق حاصل ہے کہ اپنی کامیابی کےلیے جدوجہد کرے، کوئی جماعت تسلیم کرلے کہ دوسری جماعت کا وزیراعظم ہوگا تو اس کا مطلب شکست تسلیم کرنا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب…
ورلڈکپ 23: پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کیسے ممکن ہوگی؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی کیسے ممکن ہوگی؟ابتدائی مرحلے کے 45 میں 38 میچز ہوچکے ہیں، گرین شرٹس کے ساتھ نیوزی لینڈ اور افغانستان کی ٹیم فائنل فور کی دوڑ میں شامل ہیں، ان تینوں ہی…
ویڈیو: اسرائیلی فورس کا 12 سالہ فلسطینی بچی پر تشدد
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز نے 12 سالہ بچی کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔واقعے کی ویڈیو بنانے والوں کو دور رکھنے کےلیے اسرائیلی فورسز نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔اسرائیلی فورسز اہلکار 12…
مخالفین اکٹھے ہو کر بھی پیپلز پارٹی کو نہیں ہرا سکتے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مخالفین اکٹھے ہو کر بھی پیپلز پارٹی کو نہیں ہرا سکتے، 8 فروری تیر کی جیت کا دن ہوگا۔ کراچی کے گزری فٹبال گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے…
اسرائیل نے غزہ میں لڑنے کیلئے فرانس کے کرائے کے نجی فوجی بھرتی کرلیے
غزہ میں جنگ کےلیے اسرائیل نے فرانس کے کرائے کے پرائیویٹ فوجی بھرتی کرلیے۔ ہسپانوی اخبار کے مطابق غزہ جنگ میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ کرائے کے پرائیویٹ فوجی بھی شامل ہیں۔ ہسپانوی اخبار کے مطابق اسرائیل نے کرائے کے پرائیویٹ فوجیوں کو…
جے یو آئی ترجمان اسلم غوری کا فیصل کریم کنڈی کی تنقید پر ردعمل
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اتحاد کی دو بڑی جماعتوں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے درمیان لفظی گولہ باری تیز ہوگئی۔سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو میں مسلم…
غیرملکیوں کے ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی، سعودی سینٹرل بینک
سعودی عرب کے سینٹرل بینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ریاض سے سعودی سینٹرل بینک کے مطابق ترسیلات زر کی کمی گزشتہ سال 2022 کے عرصے کے مقابلے کی ہے۔ سعودی سینٹرل بینک کے مطابق ماہ ستمبر…
وفاقی وزارت صحت کی کانگو وائرس سے متعلق ایڈوائزری
وفاقی وزارت صحت نے کانگو وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ہے۔بلوچستان میں کانگو وائرس کا پھیلاؤ تیز ہوگیا، جس کے پیش نظر وفاقی وزارت صحت نے ایڈوائزی جاری کی ہے۔ایڈوائزی میں کہا گیا کہ کانگو وائرس مویشیوں میں چیچڑ کے کاٹنے سے پھیلتا…
خیبر: تیراہ میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے افسر سمیت 4 جوان شہید
خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، جس میں 3 دہشتگرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے جبکہ لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا…