Browsing Category
Urdunews
انضمام الحق کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں ہوا: عالیہ رشید
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن عالیہ رشید نے کہا ہے کہ انضمام الحق کا استعفیٰ ابھی منظور نہیں ہوا۔ایک بیان میں عالیہ رشید نے کہا کہ انضمام الحق نے استعفیٰ کیوں دیا؟ ورلڈ کپ کے موقع پر کسی بورڈ کو شوق نہیں…
آئی ایم ایف کا ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ
بین الاقوامی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ٹیوب ویل صارفین کے لیے بجٹ سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان زرعی شعبے کے لیے سولرائزیشن کا نظام متعارف کروائے، 90 ارب روپے میں 30 ارب وفاق، 30…
غزہ کے 2 اسپتالوں کے قریب اسرائیل کی بمباری
اسرائیل نے غزہ کے القدس اور کمال عدوان اسپتال کے نزدیک بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ جنگ میں 34 اسپتال اور 16طبی مراکز اسرائیلی بمباری اور ایندھن کی کمی کے سبب غیرفعال…
دہشتگردی کی نرسریوں کو تباہ کر کے ہی مکمل امن بحال ہو گا: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی نرسریوں کو تباہ کر کے ہی مکمل امن بحال ہو گا۔بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ تعزیت کیا۔ایک بیان…
ایم کیو ایم کا وفد نواز شریف سے ملنے لاہور پہنچ گیا
مسلم لیگ ن کے صدر، میاں محمد شہباز شر یف کی دعوت پر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کا وفد لاہور پہنچ گیا جو سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سے ملاقات کرے گا۔وفد میں سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار بھی شامل…
رؤف صدیقی کی شاہد خاقان عباسی کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔کراچی میں نیب کورٹ کے باہر رؤف صدیقی کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ہوئی تو اس موقع پر انہوں نے شاہد خاقان عباسی کو ایم کیو…
رؤف صدیقی کی شاہد خاقان عباسی کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔کراچی میں نیب کورٹ کے باہر رؤف صدیقی کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ہوئی تو اس موقع پر انہوں نے شاہد خاقان عباسی کو ایم کیو…
سعودی وزیرِ خارجہ کی بنگلادیشی وزیراعظم سے ملاقات
سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان کی بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ سے ملاقات ہوئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جدہ میں ہونے والی ملاقات میں غزہ پٹی اور گرد و نواح میں ہونے والی تبدیلیوں پر بات چیت ہوئی۔رپورٹس کے مطابق اس ملاقات میں جنگ بند…
ڈی آئی خان: آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں درہ زندہ کے علاقے میں آئل گیس کمپنی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ڈی ایس پی کے مطابق حملے میں ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے جن میں سے ایک اہلکار کی حالت تشویش ناک ہے۔پولیس کے مطابق لاشوں اور…
برطانیہ، 2 نمازیوں کو آگ لگانے والا شخص مجرم قرار
برطانیہ میں برمنگھم کراؤن کورٹ نے محمد اکبر کو لندن اور برمنگھم میں دو نمازیوں کو آگ لگانے کا مجرم قرار دے دیا۔پراسیکیوٹرز کے مطابق ملزم نے27 فروری کو لندن میں اوڈوا (Hashi Odowa) کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی تھی۔ملزم نے 20 مارچ کو…
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج آسٹریلیا اور افغانستان مدمقابل ہوں گے
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج آسٹریلیا کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا، میچ ممبئی میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیرھ بجے شروع ہوگا۔گزشتہ روز سچن ٹنڈولکر وانکھیڈے اسٹیڈیم آئے اور دو گھنٹے افغانستان ٹیم کے ساتھ گزارے، وہ ایک ایک کرکے افغان کھلاڑیوں…
اے این ایف کی گوادر میں کارروائی، 18 سو کلو منشیات برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے پہاڑی سرنگوں میں چھپائی گئی تقریباً 18 سو کلو منشیات پکڑ لی۔برآمد کی گئی منشیات میں 28 کلو آئس بھی شامل ہے، افغانستان میں تیار کی گئی منشیات کو پہاڑوں کے درمیان سرنگوں،…
طویل القامت پاکستانی کا جدہ میں انتقال
طویل القامت پاکستانی غلام شبیر سعودی عرب کے شہر جدہ میں انتقال کرگئے۔العربیہ کے مطابق غلام شبیر کافی عرصے سے جدہ کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ گزشتہ روز انتقال کرگئے۔غلام شبیر 1980 میں پاکستان میں پیدا ہوئے، طویل القامت غلام شبیر کا…
اسموگ اور دھند، موٹروے M2 کوٹ مومن تک بند
اسموگ اور دھند کے باعث موٹروے کو خانقاہ ڈوگراں سے کوٹ مومن تک بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند چھا گئی ہے، جس کے باعث موٹروے ایم ٹو کو خانقاں ڈوگراں سے کوٹ مومن تک بند کیا گیا…
نواز شریف ہمیشہ امپائر کو ملا کر کھیلتے ہیں، گوہر خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کے وکیل گوہر خان کا کہنا ہے چیئرمین پی ٹی آئی نے انہیں کہا ہے کہ نواز شریف ہمیشہ امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں عمران خان سے ملاقات کے بعد وکیل گوہر خان نے…
نگراں وزیراعظم اور سیاسی رہنماؤں کا فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے خیبر کے علاقے تیراہ میں لیفٹیننٹ کرنل اور 3 فوجی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیراعظم نے شہیدوں کے لیے بلندی درجات کی دعا کرتے ہوئے انکے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی…
پیپلز پارٹی نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کلین سوئپ کیا، سعید غنی
پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کلین سوئپ کرکے ثابت کردیا ہے کہ یہ اس ملک کی واحد عوامی سیاسی جماعت ہے۔سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے کراچی…
مل کر کراچی کی ترقی کے لیے کام کریں، مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنی جیت پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے نام کردی اور کہا کہ آج بھی اپنے مؤقف پر قائم ہوں کہ مل کر کراچی کی ترقی کے لیے کام کریں۔مرتضیٰ وہاب نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ میثاق کراچی پر مل کر تمام جماعتیں ساتھ…
لوک ورثہ اسلام آباد میں بلوچستان کی ثقافت بھی پیش
لوک ورثہ اسلام آباد میں ثقافتی میلہ جوبن پر ہے، جہاں ملک کے مختلف حصوں کی تہذیب و ثقافت کے رنگ بکھرے ہیں۔ بلوچستان کی ہزاروں سالہ تاریخ کی الگ ہی داستاں ہے، جو لوک ورثہ میں پیش کی گئی۔میلے میں بلوچستان کے صحراؤں میں خیمہ مکینوں کے شب و…
ایوان صدر میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو صرف ایک نکتے شفاف الیکشن پر بلایا جائے، علی محمد خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ایوان صدر میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو صرف ایک نکتے آزاد شفاف الیکشن پر بلایا جائے۔ صدر عارف علوی سے مجھے اب بھی امید ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں…