جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کاؤنٹی چیمپئن شپ: شان مسعود کی لگاتار دوسری ڈبل سنچری

پاکستانی بیٹر شان مسعود نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ایک اور ڈبل سنچری بنادی، یوں مسلسل دو اننگز میں ان کی دو ڈبل سنچریاں ہوگئیں۔کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران ڈربی شائر کے شان مسعود نے لیسٹر شائر کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کی۔پاکستانی ٹیسٹ اوپنر…

آئی او سی کا پاکستان کے 12 ایتھلیٹس کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ

پاکستان کے 12 ایتھلیٹس کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) سالیڈیریٹی نے اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی او سی نے سمر اولمپکس گیمز پیرس کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کے 12 کھلاڑیوں کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کے…

پشاور: اے این ایف کی کارروائی، 68 کلوگرام منشیات برآمد، دو ملزمان گرفتار

پشاور میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کے دوران 68 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق حیات آباد جہاز چوک پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے 68 کلو گرام سے زائد منشیاب برآمد کرلی۔اس دوران اے این ایف نے 2…

ہمارے سیاسی دباؤ سے معاہدے ہوئے، اب شہر کے تمام ادارے میئر کے پاس ہوں گے، عامر خان

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما عامر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے علیحدگی کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے دو معاہدے کیے۔ کراچی غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں دعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اس پر منفی پروپیگنڈا کیا گیا کہ…

عمران خان کا کہا ایک ایک حرف سچ تھا، ترجمان پی ٹی آئی

سابقہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس اور اعلامیے پر ردعمل دیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے اعلامیے نے ہمارے موقف پر مہر تصدیق ثبت کردی کہ مراسلہ ایک…

عمران خان نے 2 کروڑ لوگوں کوخطِ غربت سے نیچے کیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ نے 2 کروڑ لوگوں کو غربت کی لکیر سے نیچے کیا۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے پہلے چینی ایکسپورٹ کرکے قلت پیدا کی، پھر چینی درآمد بھی کی۔انہوں نے کہا کہ عمران…

اسلام آباد ہائی کورٹ: سماعت ویب سائٹ پر براہ راست دکھانے کا فیصلہ

پاکستان میں نئی عدالتی تاریخ رقم ہونے کو ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کے کورٹ روم میں کیسز کی سماعت ویب سائٹ پر براہ راست دکھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آزمائشی بنیادوں پر عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا آغاز کر…

آج کے اجلاس سے ہمارے موقف کو مزید تقویت ملی ہے، شاہ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج کے اجلاس سے ہمارے موقف کو مزید تقویت ملی ہے، یہ ثابت ہو گیا کہ یہ مراسلہ درست تھا اور سیاسی مداخلت ہوئی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج کے اجلاس میں کوئی…

وسیم خان آئی سی سی میں جنرل منیجر کرکٹ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جنرل منیجر کرکٹ مقرر ہوگئے۔دبئی سے جاری اعلامیے کے مطابق وسیم خان آئی سی سی میں جیف آلڈرائس کی جگہ جنرل منیجر کرکٹ مقرر…

اے این پی کا وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے ایک بار پھر انکار

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ایک بار پھر وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اے این پی کی قیادت سے رابطہ کیا اور کابینہ کا حصہ بننے کی درخواست کی۔ذرائع کے مطابق  اے این پی نے کابینہ کا…

اے این پی کا ایک بار پھر وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے انکار، ذرائع

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ایک بار پھر وفاقی کابینہ کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اے این پی کی قیادت سے رابطہ کیا اور کابینہ کا حصہ بننے کی درخواست کی۔ذرائع کے مطابق  اے این پی نے کابینہ کا…

امریکا: دنیا کا بلند قامت ترین خاندان، اوسطاً ہر فرد کا قد دو میٹر سے زائد

امریکی ریاست منیسوٹا میں دنیا کے طویل قامت افراد پر مشتمل خاندان  رہائش پذیر ہے۔اس حوالے سے سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ منیسوٹا کے علاقے ایسکو میں رہنے والے ٹراپ خاندان کو دنیا کا سب سے دراز قد خاندان قرار دیا گیا ہے، اس خاندان کا ہر…

دعا کیس: گھر کی انٹرنیٹ سرچ ہسٹری اور آن لائن گیم کی تفصیلات حاصل کرلی گئیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شاہ فیصل ٹاؤن سے لاپتا ہونے والی لڑکی دعا زہرہ کے گھر کا دورہ کیا، جہاں اس کی سوشل میڈیا ہسٹری اور آن لائن گیم کی تفصیلات بھی حاصل کی گئیں۔شاہ فیصل گولڈن ٹاؤن  سے 5 روز قبل لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ…

عوام کا جینا مشکل کرنے والی حکومت کو آئینی طریقے سے گھر بھیجا، شازیہ مری

وفاقی وزیر تخفیف غربت شازیہ مری نے کہا ہے کہ جو حکومت عوام کا درد نہ رکھتی ہو اسے حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کا جینا مشکل کرنے والی حکومت کو آئینی طریقے سے گھر بھیجا…

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا حمزہ شہباز کےحلف کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے لاہور ہائی کورٹ کا حمزہ شہباز کےحلف کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ایڈووکیٹ جنرل احمد اویس نے کہا کہ گورنر پنجاب کو نوٹس ہی نہیں کیا گیا اور نہ ہی ان کو سنا گیا ہے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت سے توقع…

لاہور ہائی کورٹ: حمزہ شہباز سے بطور وزیراعلیٰ حلف نہ لیے جانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز سے بطور وزیر اعلیٰ حلف نہ لیے جانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنادیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے 4 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئین کے تحت گورنر نو منتخب وزیر اعلیٰ سے…

ایم این اے حسین الہٰی کو اپوزیش لیڈر نامزد کردیا گیا

پاکستان مسلم لیگ ق نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے لیے اپنے امیدوار کا نام دے دیا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے مسلم لیگ ق نے ایم این اے حسین الہٰی کو اپوزیش لیڈر کے لیے نامزد کردیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو…

تحریک انصاف اور ق لیگ نے مل کر چلنے کا عہد کیا ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق نے مل کر چلنے کا عہد کیا ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی سے شاہ محمود قریشی کی ملاقات ہوئی،  ملاقات میں مونس الہٰی، شہریار آفریدی اور زین…

امریکا سے سفیر کا خط آج دیکھا اس میں کسی کا نام نہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ امریکا سے سفیر کا خط آج پڑھا اور دیکھا ہے اس میں کسی کا نام نہیں ہے، بیرونی مداخلت نہیں ہونی چاہیے، سفیر لوگوں سے ملتا ہے تو اس کی اپنی رائے ہوتی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے…

پاکستان علما کونسل کا قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ پر اظہار اطمینان

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان علما کونسل قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ پر اطمینان کا اظہار کرتی ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کے گذشتہ اجلاس کے میٹنگ منٹس بھی اجلاس میں پیش کیے گئے، اجلاس سے متعلق اعلامیہ…