Browsing Category
Urdunews
عمران خان کی بطور سیاستدان کی گئی پہلی تقریر
پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئر مین، عمران خان کی بطور سیاستدان کی گئی پہلی تقریر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔آج سابق حکمراں جماعت، پاکستان تحریک انصاف اپنا 26واں یومِ تاسیس منا رہی ہے، اس موقع پر پارٹی کے رہنماؤں کی جانب سے سوشل میڈیا پر…
پاکستان اور بھارت میں طویل گرمیاں باعث تشویش ہیں، ماہر موسمیات اسکاٹ لینڈ
اسکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات اسکوٹ ڈنکین نے پاکستان اور بھارت میں طویل گرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اسکوت ڈنکین نے کہا کہ پاکستان اور بھارت مارچ کے ابتداء سے ہی گرمی کی لپیٹ میں رہے ہیں، بھارت اور پاکستان جھلسا دینے والی گرمی کی لپیٹ…
دعا زہرہ کا نکاح کب ہوا؟ اس کی عمر کیا لکھوائی گئی؟
کراچی کے علاقے گولڈن ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی دُعا زہرہ لاہور سے مل گئی ہے، دعا زہرہ کے نکاح نامے میں دلہن کی عمر 18 سال لکھی گئی ہے، اس کا نکاح 17 اپریل کو ہوا۔دلہن کی طرف سےکوئی وکیل نہیں، نکاح نامے میں دلہن کو خود مختار لکھا ہے، نکاح…
18 سال سے کم عمر بچے کا نکاح سندھ کے قانون کے مطابق غیرقانونی ہے، شہلا رضا
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا کا کہنا ہے کہ 18 سال سے کم عمر بچے کا نکاح سندھ کے قانون کے مطابق غیرقانونی ہے۔ایک بیا ن میں شہلا رضا نے کہا کہ دعا زہرہ کا ب فارم دیکھا ہے، لڑکی 13 چودہ سال کی ہے، ہم دعا کررہے ہیں کہ بچی خیرو…
بولان میل مال گاڑی سے ٹکرا گئی، متعدد مسافر زخمی
پیرو کنڑی کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کوئٹہ سے آنے والی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ بولان میل کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافروں کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں جبکہ زخمیوں کے تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ حادثے…
اللّہ کا شُکر ہے، دُعا زہرہ مل گئی: حنا پرویز بٹ
کراچی کے علاقے گولڈن ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والی دُعا زہرہ کی لاہور سے ملنے کی اطلاع پر مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔حنا پرویز بٹ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ اللّہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ لاپتہ دعا…
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا الیکشن کمیشن کی حمایت کا اعلان
صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون کا کہنا ہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن انتہائی قابل اور ایماندار لوگوں پر مشتمل ہے، موجودہ الیکشن کمیشن کو سابق وزیراعظم نے خود تعینات کیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار…
آزاد کشمیر کابینہ کے مزید 14 وزراء نے حلف اٹھالیا
آزاد کشمیر کابینہ میں توسیع، مزید 14 وزراء نے حلف اٹھالیا، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزراء سے حلف لیا۔پی ٹی آئی کی نئی حکومت میں وزراء کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔سردار تنویر الیاس آزاد کشمیر کے بلامقابلہ...حلف اٹھانے والے…
پی ٹی آئی نے سیاست کیلئے مذہب کا استعمال کیا، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والوں نےسیاست چمکانے کیلئے مذہب کا استعمال کیا۔مفتاح اسماعیل نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کہا تھا عمران خان خود کی معروف سے…
ایم کیو ایم اور پی پی کے درمیان مذاکرات
ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات جاری،ایم کیو ایم کی پہلی ترجیح کے تحت صوبے میں بلدیاتی قانون بنانے پر زور دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کا فوری بلدیاتی قانون کو متفقہ طور پر اسمبلی سے پاس کرانے کا مطالبہ…
یہ کس ’نمبر ون کرکٹر‘ کی تصویر ہے؟
سوشل میڈیا پر متحرک معروف شخصیات عام طور پر مداحوں سے رابطے میں رہنے کے لیے آئے دن کوئی نہ کوئی پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں۔یہ پوسٹس روزمرہ روٹین پر مبنی ہوتی ہیں تو کبھی بچپن کی یادیں تازہ کرتی پوسٹس بھی شیئر کی جاتی ہیں۔معروف شخصیات کی…
کراچی سے 10 روز میں تیسری لڑکی لاپتہ
کراچی سے 10 روز کے دوران تیسری لڑکی مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی، سولجر بازار سے 25 سال کی لڑکی تین روز قبل مبینہ طور پر لاپتہ ہوئی تھی۔ اہلخانہ نے لڑکی کے لاپتہ ہونے کی درخواست سولجر بازار تھانے میں دے دی ہے۔لڑکی کے بھائی کی جانب سے درخواست…
گورنر پنجاب سرفراز عمر چیمہ سروسز اسپتال میں تین روز سے زیرعلاج
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سروسز اسپتال میں تین روز سے زیرعلاج ہیں، انہیں گیسڑو اور قے کی شدت کی باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کا بتانا ہے کہ گورنرعمر چیمہ کا علاج معالجہ جاری ہے، سینئر فزیشن نے گورنر پنجاب کا چیک اپ…
پاکستان تحریکِ انصاف کا 26 واں یومِ تاسیس
سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف آج اپنا 26واں یومِ تاسیس منا رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے یومِ تاسیس کے موقع پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔فیصل جاوید خان کا…
حسن علی کی گیند سے ٹوٹی وکٹ کس کو ملی؟
کاؤنٹی چیمپئن شپ میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی تیز رفتار گیند سے ٹوٹنے والی وکٹ ’خوش قسمت فین‘ کو مل گئی۔یاد رہے کہ حسن علی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں، انہوں نے گلاوسیسٹر شائر کے خلاف دوسری…
وزیر اعظم شہباز شریف نے لوڈشیڈنگ کی وجہ بتادی
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کی وجہ ایندھن بروقت نہ خریدنا اور پاور پلانٹس کی مرمت نہ کرانا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے ایندھن بروقت…
بھارت، شوہر کے تشدد سے بیوی ہلاک
بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں شوہر کے تشدد سے بیوی ہلاک ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک 48 سالہ خاتون 55 سالہ شوہر کی طرف سے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد مردہ حالت میں پائی گئی۔کہا جارہا ہے کہ بے حِس شوہر کے تشدد…
بابر اعظم کی معروف یوٹیوبر کے ساتھ مدینہ سے تصاویر سامنے آگئیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ماہِ صیام میں مدینہ منورہ چلے گئے۔بابر اعظم کے ہمراہ معروف یوٹیوبر نادر علی، فخر زمان بھی موجود تھے۔ مدینہ منورہ سے تصویر جاری کرتے ہوئے بابر اعظم نے شعر میں حضور ﷺ کو نذرانہ عقیدت پیش کیا۔A post shared…
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی درخواست، جج کے ریمارکس پر کمرۂ عدالت میں قہقہے
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت میں ان کے وکیل احسن بھون نے کہا کہ رمضان کا آخری عشرہ ہے، مریم نواز عمرہ پر جانا چاہتی ہیں، یہ نیکی کا کام ہے، جسٹس علی باقر نجفی کے ریمارکس ’’نیکی کر دریا میں ڈال ‘‘ پر کمرۂ عدالت قہقہوں…
9 جون کے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل
لاہور ہائیکورٹ نے9 جون سےشروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل کردیا۔ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے9 جون سے شروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل کیا ہے۔پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت میں عدالت…