جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان ریلوے کا عید پر دو خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر کراچی سے دو خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق ایک خصوصی ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری پشاور کے لیے چلائی جائے گی۔پاکستان ریلوے کے اعلامیے کے مطابق پہلی خصوصی عید ٹرین 29 اپریل…

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام جاری رکھنے کا حکم دیدیا

وزیرِاعلیٰ پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو کام جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ قانون کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل کو کام کرنے سے روکا گیا تھا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ  محکمہ قانون کے جاری کیے ہوئے لیٹر کی قانونی…

اسد قیصر نے 72 سالہ شخص کو بھاری تنخواہ و مراعات پر بھرتی کیا، نیا انکشاف سامنے آگیا

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں بھرتیوں اور ترقیوں کے معاملے میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق اسپیکر اسد قیصر نے 72 سال کے ایک شخص کو بھاری تنخواہ اور مراعات پر بھرتی کیا، عبداللطیف یوسفزئی کو ایم پی ون اسکیل دے کر…

وزیراعظم کے دورے میں کل 53 ارکان شامل ہوں گے، ابتدائی فہرست تیار، ذرائع

وزیرِاعظم شہباز شریف کا تین روزہ سعودی عرب کے دورے میں کتنے افراد شامل ہوں گے، فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے دورے میں کل 53 ارکان شامل ہوں گے، جس کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی ہے، جبکہ دورہ سعودی عرب 28 تا 30…

اوگرا کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کیلئے چیف سیکریٹریز کو خطوط

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے لیے چیف سیکریٹریز کو خطوط لکھ دیے۔اوگرا نے چاروں صوبوں کے ساتھ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو بھی خطوط ارسال کیے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان…

ملکی ضروریات کے لیے پٹرولیم مصنوعات وافر مقدار میں موجود ہیں،آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کا کہنا ہے کہ ملکی ضروریات کے لیے پٹرولیم مصنوعات وافر مقدار میں موجود ہیں۔ایڈوائزری کونسل کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کے کارگو آف لوڈ ہونے کے لیے بندرگاہ پر کھڑے ہیں۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے مطابق پٹرول…

کبیروالا میں شوہر نے بیوی کو زنجیروں میں جکڑ کر درخت سے باندھ دیا

پنجاب کے شہر خانیوال کے علاقے کبیر والا میں شوہر نے بیوی پر ظلم کی انتہا کردی۔کبیر والا میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو زنجیروں میں جکڑ کر درخت سے باندھ دیا۔ اہل محلہ نے پولیس کو اطلاع دی، جس نے موقع پر پہنچ کر زنجیریں کاٹ کر خاتون…

فرح گوگی کا قیمتی زمین سستے داموں خریدنے کا انکشاف

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے پنجاب میں کروڑوں کی قیمتی اراضی سستے داموں خریدنے کا انکشاف کیا ہے۔ فرح نے 200 کنال سے زائد اراضی محض 50 کروڑ روپے میں خریدی۔ ریئل اسٹیٹ ماہرین کے…

آئی جی پنجاب نے سیکریٹری اسمبلی کا نوٹس چیلنج کردیا

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے سیکریٹری پنجاب اسمبلی کا شوکاز نوٹس ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔آئی جی پنجاب کی درخواست میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے پر سیکریٹری…

دعا زہرا کیس: مبینہ نکاح خواں غلام مصطفی کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرا کیس میں مبینہ نکاح خواں غلام مصطفیٰ کو حراست میں لے لیا گیا، تاہم اس نے نکاح پڑھانے سے انکار کیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نکاح خواں غلام مصطفیٰ سے پولیس کی تفتیش جاری ہے۔ذرائع کے مطابق نکاح خواہ کا…

احسن اقبال کے بیان پر کیوبن سفیر کا ردعمل، وفاقی وزیر کی وضاحت

وفاقی وزیر احسن اقبال کے لاہور پریس کانفرنس میں کیوبا سے متعلق ذکر پر پاکستان میں تعینات سفیر نے ردعمل دیا، جس پر ن لیگی رہنما کی وضاحت بھی آگئی۔کیوبن سفیر نے جاری بیان میں کہا کہ احسن اقبال کی جانب سے لاہور پریس کانفرنس میں کیوبا کے…

پی ٹی آئی کا 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف الیکشن کمیشن کو خط

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کے خلاف ریفرنس پر جلد کارروائی کے لیے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔پی ٹی آئی نے خط میں منحرف اراکین کے خلاف کارروائی جلد مکمل کرکے انہیں نااہل قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا…

اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر حکومتی قبضہ جمہوری اقدار کے منافی ہے، حسین الہٰی

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد اپوزیشن لیڈر حسین الہٰی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر حکومتی قبضہ جمہوری اقدار کے منافی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حسین الہٰی نے کہا کہ پاکستان اور عوام کو اس حکومت کے رحم و کرم پر…

ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، بھارتی وزیر اعظم نے مقبوضہ جموں و کشمیر کا نام نہاد دورہ کیا اور  سندھ طاس معاہدے کے منافی پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ اسلام آباد سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ…

عید الفطر کے بعد جلسوں کا شیڈول تیار ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عید الفطر کے بعد جلسوں کا شیڈول تیار ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی ہدایت پر…

پیٹرول کی قیمتوں میں فی الفور کوئی اضافہ نہیں ہورہا، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں فی الفور کوئی اضافہ نہیں ہو رہا، عوام کو گاڑیوں کے  پٹرول ٹینک فل کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا…

سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری ہوگیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری ہوگیا، نوازشریف کو جاری کیے گئے پاسپورٹ کی مدت 10 سال ہے۔وفاقی حکومت نے کچھ عرصہ قبل پاسپورٹ کی تجدید کی ہدایت جاری کی تھی، نواز شریف کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری…

عمران خان کی سیاست اب ’مجھے کیوں نہیں بچایا‘ہے، بلاول بھٹو زرداری

حکمران اتحاد میں شامل پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست اب’مجھے کیوں نہیں بچایا‘ پر مشتمل ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سابق حکومت کے دباؤ کا مقابلہ کرنے پر چیف الیکشن کمشنر ستائش کے…

دادو: میہڑ آتشزدگی متاثرین کے لیے چیئرمین نادرا نے بڑا قدم اٹھالیا

دادو کے علاقے میہڑ میں آتشزدگی سے متاثرہ افراد کے امدادی چیک کیش نہ ہونے کی بڑی وجہ کے تدارک میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔میہڑ میں آتشزدگی کے دوران متاثرین کے شناختی کارڈ جلنے کی وجہ سے انہیں چیک کیش کرانے میں مشکلات کا سامنا تھا۔اس حوالے…

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

آج ہفتے کے پہلے ہی کاروباری دن میں ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 77 پیسے گھٹا ہے، جہاں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 186 روپے 5 پیسے ہے۔اسی…