dknight magicbox ii bluetooth hookup hookup Cragsmoor New York hookup Wurtsboro NY 80 hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، بھارتی وزیر اعظم نے مقبوضہ جموں و کشمیر کا نام نہاد دورہ کیا اور  سندھ طاس معاہدے کے منافی پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ 

اسلام آباد سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دورے کو مقبوضہ کشمیر کے حالات کو معمول کے طور پر پیش کرنے کی ایک اور ناکام کوشش ہے۔ 

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کشمیریوں نے بھارتی وزیر اعظم کے دورے کو مسترد کرتے ہوئے یوم سیاہ منایا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.