جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسپیکر پرویز الہٰی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی کا اجلاس 16 مئی تک ملتوی کر دیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے گریڈ 20 کے افسر عنایت اللّٰہ لک کو حراست…

اسکردو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر طبی سہولیات کا فقدان

پاکستان کے اسکردو ایئر پورٹ کو کچھ عرصہ قبل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دیا گیا تھا اور اب یہ ایئر پورٹ بین الاقوامی پروازوں کے مسافروں کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے مگر ایئر پورٹ پر میڈیکل اسٹاف نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس ڈومیسٹک…

برطانوی وزیرِ اعظم کا وزیرِ اعظم پاکستان کے نام خط

برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کے نام خط لکھ دیا۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو وزیرِ اعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ…

چور اور لوٹے کیا ملک کو چلائیں گے، اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ چور اور لوٹے کیا ملک کو چلائیں گے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ سب دیکھ رہے ہیں ملک میں قانون کی حکمرانی کیسی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا…

جامعہ کراچی خود کش دھماکے میں جاں بحق ڈرائیور کی نماز جنازہ ادا

جامعہ کراچی خود کش دھماکے میں چینی اساتذہ کرام کے ساتھ جاں بحق ہونے والے ڈرائیور خالد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔خالد نواز کی تدفین گلشن معمار کے مقامی قبرستان میں کی جائے گی۔اس سے قبل خالد نواز کی میت کو سرد خانے سے ان کے گھر منتقل کیا…

شعیب اختر موجودہ سیاسی صورتحال پر خاموش کیوں؟ صارف کا سوال

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر خاموشی سے متعلق صارف نے سوال کرلیا۔شعیب اختر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ سیاہ رنگ کے لباس میں ملبوس ہیں۔سابق کرکٹر نے اپنے ٹوئٹ…

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب دوستی کا نیا باب کھولے گا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ مثالی پاکستان اور سعودی عرب دوستی کا ایک نیا تاریخی باب کھولے گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف آج حجاز…

عامر لیاقت کا اپنے بچوں کو اہم مشورہ

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے بیٹے احمد اور بیٹی دُعا کو اُن کی والدہ سیدہ بشریٰ اقبال کا احترام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔عامر لیاقت حسین نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے بیٹے احمد اور بیٹی دُعا کے بچپن…

منحرف PTI ارکان کیخلاف نا اہلی ریفرنسز، نور عالم کے وکیل کے دلائل

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 20 منحرف ارکانِ قومی اسمبلی کے خلاف نا اہلی کے ریفرنسز کی سماعت کے دوران نور عالم خان کے وکیل نے دلائل دیے۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے…

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے بیانات کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کے پشاور ورکرز کنونشن سے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے مانگ لیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ…

کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے طلباء کا کل پرامن احتجاج کا اعلان

جامعہ کراچی میں دہشت گردی کے واقعے کے خلاف چینی زبان سیکھنے والے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے طلباء کل پرامن احتجاج کریں گے۔کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے طلباء نے29 اپریل کو بعد نماز جمعہ 2 بجکر 30 منٹ پر انسٹی ٹیوٹ کے سامنے پرامن احتجاج کا اہتمام کیا…

جامعہ کراچی خود کش دھماکقے میں جاں بحق ڈرائیور کی میت گھر منتقل

جامعہ کراچی خود کش دھماکے میں چینی اساتذہ کرام کے ساتھ جاں بحق ہونے والے ڈرائیور خالد کی میت کو سرد خانے سے ان کے گھر منتقل کر دیا گیا۔ڈرائیور خالد نواز کی میت کو ان کے ماموں اور کزن نے وصول کیا۔کراچیجامعہ کراچی میں خودکش حملہ،…

ڈپٹی اسپیکر کیخلاف ووٹ نہیں دیں گے: نعمان لنگڑیال

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن نعمان لنگڑیال کا کہنا ہے کہ ہم ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں ووٹ کاسٹ نہیں کریں گے۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن نعمان…

کراچی: ملیر میں کومبنگ آپریشن، 4 آبادیوں میں گھر گھر تلاشی

کراچی کے علاقے ملیر میں پولیس نے رینجرز کے ہمراہ 4 آبادیوں میں کومنگ آپریشن کیا ہے، جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی، کاروباری مقامات پر بھی چیکنگ کی گئی۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ملیر عرفان بہادر کے مطابق ضلع ملیر کے ملیر سٹی تھانے کی…

شہباز، حمزہ کی احتساب عدالت میں حاضری معافی درخواست دائر

لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی جانب سے آج ہونے والی تین ریفرنسز کی سماعت میں حاضری معافی کی درخواست دائر کردی گئی۔شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکلاء کی جانب حاضری معافی کی درخواست دائر کی گئی اور بتایا گیا کہ وہ…

پنجاب اسمبلی کے افسر عنایت اللّٰہ لک کو پولیس نے حراست میں لے لیا

پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے گریڈ 20 کے افسر عنایت اللّٰہ لک کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں آج ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہو گی، اسپیکر پرویز الہٰی اجلاس کی صدارت کریں گے،…

کے الیکٹرک کا عید سے پہلے لوڈشیڈنگ بڑھانے کا اعلان

کے الیکٹرک نے کراچی میں عید سے پہلے لوڈشیڈنگ مزید 2 گھنٹے بڑھانے کا اعلان کردیا۔ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ ایندھن کی کمی کے باعث پیداواری صلاحیت متاثر ہوئی اس لئے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانا پڑ رہا ہے، عید پر سپلائی میں بہتری آنے کا…

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے آج حلف لینے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے آج حلف لینے کا حکم دے دیا۔عدالت نے حمزہ شہباز کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے گورنر پنجاب کو خود یا نمائندے کے ذریعے حلف برداری یقینی بنانے کی ہدایت کردی اور 3 صفحات پر مشتمل محفوظ…

جامعہ کراچی حملہ، مبینہ خودکش بمبار کے والد کے گھر پر چھاپہ

جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے اسکیم 33 میں مبینہ خودکش بمبار کے والد کے گھر پر چھاپہ مارکر لیپ ٹاپ اور دیگر دستاویزات قبضے میں لے کر مکان سیل کردیا…

سب کے ساتھ مل کر چلیں گے، (ن) لیگ، پی پی

جمہوریت کے استحکام کے لیے پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ نے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ…