Browsing Category
Urdunews
پرویز الہٰی کا شہباز شریف پر پولیس سے حملہ کرانے کا الزام
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف پر پنجاب اسمبلی میں پولیس سے حملہ کرانے کا الزام لگا دیا اور کہا کہ شہباز شریف نے آئی جی اور چیف سیکریٹری کو براہِ راست ہدایت دی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران…
ملک سے باہر جا رہا ہوں، شہباز گل
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ وہ دو سے تین دن کے لئے نجی کام کے سلسلے میں ملک سے باہر جا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے اپنے ملک سے باہر جانے کا بتاتے ہوئے کہا کہ ’اس لئے…
ایلون مسک کا ٹوئٹر کے بعد کیا خریدنے کا اعلان؟
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کی خریداری کرنے والے ارب پتی ایلون مسک نے مستقبل کی بڑی خریداری سے بھی دُنیا کو آگاہ کردیا۔حال ہی میں سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے درمیان 44 ارب ڈالر میں فروخت کا معاہدہ طے…
سینیٹر مصدق ملک نے وزیرِ مملکت کا حلف اٹھا لیا
مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مصدق ملک نے وزیرِ مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ایوانِ صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں سینیٹر مصدق ملک سے صدر مملکت ڈاکٹر علوی نے حلف لیا۔ذرائع کے مطابق سینیٹر مصدق ملک کو توانائی کا قلم دان…
آسٹریلیا کا اے ٹیم کو سری لنکا بھیجنے کا فیصلہ
کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا کے دورے پر اے ٹیم کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ دو سالوں بعد اے ٹیم کا یہ پہلا دورہ ہے۔آسٹریلیا اے کرکٹ ٹیم جون میں سری لنکا کا دورہ کرے گی، دورہ سری…
جامعہ کراچی میں تدریسی عمل بحال
جامعہ کراچی میں تدریسی عمل بحال ہوگیا، طلبا و طالبات کی آمدورفت جاری، کنفیوشیس انسٹیٹوٹ کو چینی سفارت خانے سے کلئیرنس ملنے تک بند رکھا گیا ہے۔ سیکیورٹی ایڈوائزر جامعہ کراچی ڈاکٹر زبیر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جامعہ میں…
وفاقی شرعی عدالت کا 5 سال میں سود سے پاک نظام نافذ کرنے کا حکم
وفاقی شرعی عدالت نے سودی نظام کے خلاف کیس کا فیصلہ سنا دیا، وفاقی شرعی عدالت نے حکومت کو 5 سال میں سود سے پاک نظام نافذ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ 31 دسمبر 2027ء تک ربا سے مکمل پاک نظام ملک میں نافذ کیا جائے۔’’ملک سے ربا کا خاتمہ ہر…
ایرانی سفیر کی وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے ملاقات کی ہے۔وزارتِ خارجہ آمد کے موقع پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کا استقبال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہوئی…
شہباز شریف و دیگر کے نام ECL سے نکالنے کیخلاف فیصلہ محفوظ
سندھ ہائیکورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف سمیت 200 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس اقبال کلہوڑو نے سندھ ہائیکورٹ میں 200 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکالنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔…
سیکریٹری پنجاب اسمبلی کی ممکنہ گرفتاری، پولیس عدالت پہنچ گئی
سیکریٹری پنجاب اسمبلی کی ممکنہ گرفتاری کے لیے پولیس لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی لاہور ہائی کورٹ میں موجود ہیں، ان کے وکلاء بھی احاطۂ عدالت میں موجود ہیں۔پولیس محمد خان بھٹی کے ہائی کورٹ سے…
آصف زرداری نجی طیارے سے دبئی روانہ
سابق صدر آصف علی زرداری نجی طیارے سے رات گئے دبئی روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انہوں نے ایوان صدر میں اپنے بیٹے اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بطور وفاقی وزیر…
الیکشن کمیشن کے بجائے فارن فنڈنگ کا کیس لڑیں، رانا ثنا اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے الیکشن کمیشن سے نہ لڑیں بلکہ فارن فنڈنگ کی چوری کا کیس لڑیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ آئین، پارلیمنٹ اور عدلیہ…
جامعہ کراچی خود کش حملہ: دہلی کالونی کے 2 فلیٹس پر چھاپہ
جامعہ کراچی میں ایک روز قبل ہونے والے خود کش حملے کی تفتیش کے سلسلے میں سی ٹی ڈی اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہلی کالونی میں 2 فلیٹس پر چھاپہ مارا ہے۔تفتیشی ذرائع کے مطابق چھاپوں کے دوران پاکستانی اور غیر ملکی موبائل فون سمز اور…
مئی میں کراچی ہیٹ ویو کی زد سے باہر رہے گا، چیف میٹرولوجسٹ
چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ 29 ،30 اپریل اور یکم مئی موجودہ ہیٹ ویو کے گرم ترین دن ہوسکتے ہیں، مئی میں کراچی ہیٹ ویو کی زد سے باہر رہے گا۔چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ 1961 سے اب تک رواں سال کا مارچ پاکستان میں گرم ترین…
احمد شہزاد اور جاوید میانداد کی مدینہ منورہ میں ملاقات
قومی کرکٹر احمد شہزاد نے مدینہ منورہ سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی جاوید میانداد کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی تصویر کے ساتھ احمد شہزاد نے لکھا کہ ’مقدس شہر مدینہ منورہ میں لیجنڈ جاوید میانداد سے…
ہفتہ 30 اپریل کو تمام بینک کھلیں گے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہفتہ 30 اپریل 2022ء کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر 2 تا 5 مئی 2022ء حکومتِ پاکستان…
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے آج کا اجلاس ملتوی کرنے کی وجہ بتادی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے آج کا اسمبلی اجلاس ملتوی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے افسران کو پولیس کے ذریعے ہراساں کیا جا رہا ہے، کچھ افسران گرفتار کر لئے گئے ہیں۔پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ ناگفتہ بہ حالات…
بلاول بھٹو نے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بائیو میں تبدیلی کردی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے اکاؤئٹ میں تبدیلی کردی ہے۔گزشتہ روز محض 33 برس کی عمر میں پاکستان کے 37 ویں وزیرخارجہ کا حلف اٹھانے والے بلاول بھٹو نے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بائیو میں ’Foreign…
بیرونی سازش ملکی مفاد کو نقصان پہچانے کیلئے ہوئی، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے سازش کی تیاری شروع ہوگئی تھی، بیرونی سازش حکومت اور ملکی مفاد کو نقصان پہچانے کے لئے ہوئی۔لاہور میں مختلف وفود نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے ملاقات کی اور ملکی و باہمی امور پر…
پشاور: دبئی کے مسافر سے 13 کلو ہیروئن برآمد
ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی کے مسافر کے سامان سے 13 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق مسافر محمد حامد خیرالبشر نے ہیروئن 2 سفری…