Browsing Category
Urdunews
سودی بینکاری نظام کیخلاف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا
وفاقی شریعت عدالت نے سودی بینکاری نظام کیخلاف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، 318 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس سید محمد انور نے تحریر کیا۔عدالت کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سودی بینکاری نظام غیر شرعی ہے، بتایا جائے حکومت کو سودی نظام…
سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے برقرار
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 169 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 7 ڈالر کم ہوکر ایک…
بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے توسختی سے نمٹناچاہیے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نمٹناچاہیے، عدالتی احکامات کے باوجود حمزہ شہباز کی حلف برداری کو ڈھٹائی سے روکا جا رہا ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ دیدہ…
پاکستان اور بیلجیئم کی ہاکی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی
برسلز(حافظ اُنیب راشد) بیلجیئم اور پاکستان کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا۔ میچ دیکھنے کیلئے شائقین کا داخلہ بلکل مفت ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان فیلڈ ہاکی کا یہ میچ مقامی وقت کے مطابق دن کے ایک بجے اولمپیا ہاکی کلب ولرک میں…
خود کش حملہ آورخاتون کی رہائش کہاں تھی؟
جامعہ کراچی میں دھماکے کے بعد تحقیقات اور چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے، خود کش حملہ آور خاتون کے زیرِ استعمال بنگلے کو سیکیورٹی اداروں نے سِیل کر دیا ہے۔خود کش حملہ آور خاتون کے زیرِ استعمال بنگلہ سچل تھانے کی حدود میں رہائشی سوسائٹی میں…
پاک چین دوستی پر حملہ سامراجی سازش ہے: شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کراچی میں پاک چین دوستی پر حملہ سامراجی سازش کا نتیجہ ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ چینی باشندوں کی حفاظت ہمارے مستقبل کے منصوبوں کی تکمیل کیلئے ضروری ہے، سامراجی…
فرح خان سے متعلق نیب انکوائری کا آغاز
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق خاتونِ اوّل کی سہیلی فرحت شہزادی المعروف فرح خان سے متعلق انکوائری کا آغاز کر دیا۔نیب کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق انکوائری نامعلوم ذرائع آمدن اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر کی جائے گی۔نیب کے…
وفاقی حکومت کے دفاتر میں اوقاتِ کار تبدیل
وفاقی حکومت کے دفاتر کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے جس کا اطلاق 2 مئی سے ہو گا۔وفاقی حکومت کے دفاتر کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔5 دن کھلنے والے دفاتر میں اوقاتِ کار پیر سے جمعے تک صبح 8 سے سہ پہر 4 بجے تک ہوں…
انٹربینک میں ڈالر کی قدر 42 پیسے بڑھ گئی
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 42 پیسے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ 13 ہزار 169 روپے ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر امریکی ڈالر کی قدر ایک 185 روپے 87 پیسے ہے۔…
وزیر اعظم نے 21 رکنی اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی
وزیراعظم شہباز شریف نے21 رکنی اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم اکنامک ایڈوائزری کونسل کے چیئرمین ہوں گے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
مراعات نہیں کاروبار کیلئے برابری کا ماحول دیں۔ پاکستان اسٹاک کی بجٹ تجاویز
مراعات نہیں کاروبار کرنے کے لئے برابری کا ماحول دیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسیچنج نے آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز پیش کردیں۔ گیارہ نکات پر مشتمل تجاویز کا مقصد معیشت کو دستاویز کرنا اور ٹیکس آمدنی بڑھانا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 11…
پنجاب یونیورسٹی سے مہمان طالبعلم کو گرفتار کرنے پر احتجاج
پنجاب یونیورسٹی سے مہمان طالبعلم کو گرفتار کرنے پر احتجاج کیا گیا، طالب علموں کے ایک گروپ نے گرفتار طالب علم بیباگر امداد کی رہائی کا مطالبہ کیا۔طلبا نے پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر آفس کے سامنے دھرنا دیتے ہوئے احتجاج کیا۔احتجاجی طلبا…
حافظ سعید کے گھر کے باہر دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب افضال احمد کوثر کا کہنا ہے کہ لاہور میں حافظ سعید کے گھر کے باہر دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔افضال کوثر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دہشتگردی کے واقعے کا ماسٹر مائنڈ سمیع الحق اور اس…
فیصلے انفرادی طور پر کرنے کی بات بالکل غلط ہے، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ہم ایک آئینی ادارہ ہیں، یہاں تمام فیصلے آئین وقانون کی روشنی میں کیے جاتے ہیں، فیصلے انفرادی طور پر کرنے کی بات بالکل غلط اور لغو ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے…
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر روانہ
وزیراعظم شہباز شریف 13 رکنی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے، وفد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی شامل ہیں۔اس کے علاوہ وفد میں وفاقی وزراء شاہ زین بگٹی، چوہدری سالک حسین، خواجہ آصف، مفتاح…
مقامی حکومتوں کو با اختیار بنانے کی درخواست، سندھ حکومت کو آخری مہلت
سندھ ہائی کورٹ نے مقامی حکومتوں کو با اختیار بنانے کے لیے سپریم کورٹ احکامات پر عمل درآمد کی درخواست کی سماعت کے دوران جواب جمع نہ کرانے پر سندھ حکومت پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے آخری مہلت دے دی۔جماعتِ اسلامی اور ایم کیو ایم پاکستان کی…
سندھ ہاؤس حملہ کیس، گرفتار PTI ایم این ایز کی ضمانت منظور
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کے دو ایم این ایز سمیت 1 رہنما کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ انعام اللّٰہ نے ملزمان کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر سماعت کی، پی ٹی آئی…
حمزہ سے آج حلف نہ لیا تو آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، عطا تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آج رات بارہ بجے تک حمزہ شہباز سے حلف نہ لیا گیا تو آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔لاہور میں عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پرویز الہیٰ اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد سے بچنے کے لیے…
اسپیکر نے سابق دور کی بھرتیوں کی رپورٹ مانگ لی
قومی اسمبلی اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے سابق اسپیکر کی غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس لے لیا،قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں سابق دورمیں ہونے والی بھرتیوں کی رپورٹ مانگ لی۔ذرائع کے مطابق راجہ پرویز اشرف نے تفصیلات طلب کرلی ہیں کہ کس کس شعبہ میں…
پرویز الہٰی کا شہباز شریف پر پولیس سے حملہ کرانے کا الزام
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف پر پنجاب اسمبلی میں پولیس سے حملہ کرانے کا الزام لگا دیا اور کہا کہ شہباز شریف نے آئی جی اور چیف سیکریٹری کو براہِ راست ہدایت دی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران…