جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وقت آیا تو وزیراعظم میرٹ کے مطابق آرمی چیف تعینات کریں گے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب وقت آئے گا وزیر اعظم شہباز شریف میرٹ کے مطابق آرمی چیف تعینات کریں گے۔ جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کا زوال اُن کی اپنی حرکتوں…

وزیر قانون کی حمزہ سے حلف نہ لینے پر کڑی تنقید

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے حلف میں تاخیری حربے استعمال کیے جانے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ شرم ناک صورتِ حال ہے کہ…

مختلف شہروں میں لوڈشیڈنگ کم نہ ہوئی، شہری پریشان

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کم نہ ہوسکی۔ سحری، افطار اور اعتکاف میں بیٹھے افراد کی مشکلات تاحال برقرار ہیں۔لاہور سمیت پنجاب بھر میں گھنٹوں بجلی غائب ہونے سے شہریوں کا برا حال ہے، جبکہ دیہات اور چھوٹے شہروں میں لوڈشیڈنگ کا…

حمزہ کی حلف برداری کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

لاہور ہائی کورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ آج صبح دس بجے سنایا جائے گا۔ دوران سماعت چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی نے ریمارکس دیے کہ صدر مملکت سو رہے تھے ، عدالت نے اپنے فیصلے…

چینی اساتذہ سے متعلق انٹیلی جینس رپورٹ تھی، غلام نبی میمن

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی اساتذہ کے حوالے سے انٹیلی جینس رپورٹ تھی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس لیے چینی اساتذہ کو سیکیورٹی بھی دی گئی تھی، مگر خاتون کو…

پنجاب اسمبلی میں اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد سے متعلق رولز سامنے آگئے

پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کے حوالے سے رولز سامنے آگئے۔اسمبلی رولز کے مطابق اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اس اجلاس کی صدارت نہیں کرسکتا، جس میں اس کی برطرفی کی قرارداد پر غور کیا جا رہا ہو۔اسمبلی رولز کے مطابق…

خانیوال: مبینہ ذہنی معذور شخص نے 2 قریبی رشتے دار خواتین کو قتل کردیا

خانیوال میں مبینہ ذہنی معذور شخص نے کلہاڑی کے وار کرکے اپنی 2 قریبی رشتے دار خواتین کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق نواحی بستی پیر شاہ میں ایک شخص نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنی قریبی رشتے دار خواتین کو کلہاڑی کے…

سارا ٹبر بیمار ہو تب بھی ن لیگ حکومت بنائے گی، حمزہ شہباز

نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سارا ٹبر بیمار ہوجائے تب بھی ن لیگ حکومت بنائے گی۔کھوکھر پیلس لاہور میں کارکنوں سے خطاب میں حمزہ شہباز نے کہا کہ تم نے کہا تھا خودکشی کرلوں گا لیکن آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاؤں گا۔انہوں نے…

آرمی چیف کا ایل او سی اور اطراف کے علاقوں کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول اور اطراف کے علاقوں کا دورہ کیا، جہاں اُنہیں ایل او سی کی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے چکوٹھی سیکٹر میں کنٹرول لائن پر…

جامعہ کراچی خودکش دھماکے کا مبینہ سہولت کار گرفتار

کراچی یونیورسٹی میں خودکش دھماکے کے مبینہ سہولت کار مشتبہ شخص بیبگار امداد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔مشتبہ شخص کو سی ٹی ڈی نے موبائل فون کے لنک کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون خودکش حملہ آور کا شوہر جناح…

مریم نواز کا عمران خان اور ثاقب نثار کی ملاقات پر تبصرہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ثاقب نثار کی ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ صادق و امین کا جھوٹا سرٹیفکیٹ لینے اور دینے والے کی ملاقات  ہوئی ہے۔مریم نواز نے کہا کہ صداقت اور امانت جیسے مقدس…

یورپین یونین نے آنگ سانگ سوچی کی سزا سیاسی قرار دیدی

یورپین یونین نے میانمار کی سابق سربراہ آنگ سانگ سوچی کی سزا کو سیاسی قرار دے دیا۔ یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے اس کی ترجمان نبیلا مصرالی نے کہا کہ میانمار میں اس کی سابق اسٹیٹ قونصلر آن سانگ سوچی کو سنائی جانے والی تازہ سزا…

خیبرپختونخوا: صحت کارڈ پروگرام مستقل چلانے کیلئے قانونی ترامیم کی منظوری

خیبر پختون خوا حکومت نے صحت کارڈ پروگرام کو مستقل چلانے کے لیے قانون میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔خیبرپختون خوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور سے جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ صحت کارڈ پروگرام کو مستقل چلانے کے لیے قانون میں…

حکومت ختم کی، اب نواز شریف عمران خان کی سیاست بھی ختم کرے گا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔  لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پارلیمینٹ نے عمران خان کو اٹھا کر باہر پھینکا، نواز شریف نے ابھی عمران خان کی…

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا چین کے سفیر کے نام خط

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کراچی یونیورسٹی دہشت گردی واقعے کے بعد چین کے سفیر کے نام خط لکھ دیا۔سراج الحق نے خط میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کی او اس میں ہوئی اموات پر افسوس کا اظہار کیا۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر…

سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا، وزارت داخلہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیا گیا ہے۔وزارت داخلہ کے سیکشن آفیسر ای سی ایل نے سید قائم علی شاہ کا نام لسٹ سے نکالے جانے کے حوالے حکم نامہ جاری کردیا…

وزیر داخلہ کا خودکش بمبار خاتون کے شوہر کی گرفتاری کی تصدیق سے گریز

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کراچی یونیورسٹی میں حملہ کرنے والی خاتون کے شوہر کی گرفتاری کی تصدیق یا تردید کرنے سے گریز کیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ یہ حساس نوعیت کے معاملات ہیں، تحقیقات میں پیش رفت…

عمران خان سے ملاقات کیا بات ہوئی؟ جسٹس (ر) ثاقب نثار نے بتادیا

سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ہونے والی بات چیت پر اظہار خیال کیا ہے۔سابق وزیراعظم سے ملاقات کے حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو میں جسٹس (ر) ثاقب نثار نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات میں عدلیہ…

خاتون خودکش بمبار کو لانے والے رکشے کا پتا لگ گیا، ذرائع

جامعہ کراچی خودکش دھماکے کی تحقیقات کے دوران تفتیشی حکام نے خاتون خودکش بمبار کو لانے والے رکشے کا پتا لگالیا ہے۔تفتیشی حکام نے کہا ہے کہ خود کش حملہ آور خاتون نے جامعہ کراچی میں آنے کے لیے ممکنہ طور پر رکشے کا استعمال کیا ہے۔تفتیشی…

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر کی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر نے ملاقات کی ہے۔مفتاح اسماعیل اور انجیلا ایگلر کی ملاقات میں سیکریٹری خزانہ اور سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔ملاقات کے اعلامیے کے مطابق امریکی ناظم الامور…