Browsing Category
Urdunews
فرح گجر نے عمران کی ایمنسٹی اسکیم سے 33 کروڑ بخشوائے، احسن جمیل
فرح گجر نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایمنسٹی اسکیم سے 33 کروڑ اور ان کے شوہر نے 2 کروڑ روپے بخشوا لیے۔احسن جمیل گجر نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں اس حوالے سے اعتراف کر تو لیا پر بہانہ یہ بنایا کہ ہم دونوں غیر…
کابل، مسجد میں دھماکے سے شہید نمازیوں کی تعداد 66 ہوگئی
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی خلیفہ صاحب مسجد میں نماز جمعہ کے وقت دھماکے سے شہید افراد کی تعداد 66 ہوگئی ہے۔مسجد کے پیش امام فاضل آغا کا کہنا ہے کہ دھماکا ممکنہ طور پر خودکش حملہ تھا، واقعے میں 78 نمازی زخمی ہوئے۔ دھماکے کے وقت اقوام…
پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت برقرار
پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت پر قابو نہیں پایا جاسکا، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔فیصل آباد، گوجرانوالہ، بہاولنگر، لیہ، کمالیہ، گوجرہ سمیت بیشتر شہروں میں ڈیزل نہ ملنے سے کسان پریشان ہیں۔مختلف پیٹرول پمپس پر لمبی…
سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن پر فردِ جرم عائد
پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں خدمات انجام دینے والے امریکا کے سابق سفیر رچرڈ اولسن پر قطری حکومت کے لیے خفیہ لابنگ کرنے پر فردِ جرم عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق رچرڈ اولسن پر واشنگٹن میں قطری مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے اپنا…
وزارتِ ماحولیاتی تبدیلی کا ہیٹ ویو الرٹ جاری
وزارتِ ماحولیاتی تبدیلی نے تمام صوبوں کو ہیٹ ویو کا باضابطہ الرٹ جاری کردیا۔وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کو اس سال شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے، پاکستان اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں درجہ حرارت 49 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ…
سکھر، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق
سکھر میں کپڑے کی دکان میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی تو پولیس نے ملزمان کا تعاقب کیا۔ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق…
لیسکو کے بجلی کے کوٹے میں مزید کمی، عوام پریشان
لیسکو کے بجلی کے کوٹے میں مزید کمی کردی گئی، لیسکو کا کوٹا 3400 میگاواٹ رہ گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق لیسکو کے کئی گرڈ اسٹیشن بند کردیے گئے ہیں جبکہ لاہور میں ہر دو گھنٹے بعد ایک گھنٹے کیلئے فیڈرز بند کیے جارہے ہیں۔ماہ رمضان میں لاہور میں…
عدالتی احکامات کے باوجود حمزہ شہباز سے حلف نہ لیا گیا
لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود گورنر پنجاب نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف نہ لے سکے اور نہ ہی حلف لینے کے لیے کسی کو نمائندہ مقرر کیا۔حمزہ شہباز 16 اپریل کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوئے تھے، تحریک انصاف اور (ق) لیگ نے منتخب…
شب قدر پر مساجد میں عبادت کیلئے خصوصی اہتمام
شب قدر کے موقع پر آج ملک بھر کی مساجد میں نماز تراویح کیلئے خصوصی اہتمام کیا گیا ہے، متعدد مساجد میں آج تراویح میں ختم القرآن ہوا۔ستائیسویں شب میں عبادات کے لیے مساجد میں خصوصی اہتمام کیا گیا ہے اور ملک و قوم کی سلامتی اور ترقی کیلئے…
پنجاب حکومت نے بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا
پنجاب حکومت نے سینئر پولیس آفیسر بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور تعینات کردیا۔ بلال کامیانہ کا تعلق 24 ویں کامن سے ہے۔بلال صدیق کئی مقامات پر ایس پی، ایس ایس پی، ڈی پی او، سی پی او، آر پی او فیصل آباد، آر پی او شیخوپورہ سمیت…
حج درخواستوں کےساتھ 50 ہزار روپےٹوکن منی لی جائےگی
حج درخواستوں کے ساتھ پچاس ہزار روپے کی ٹوکن منی وصول کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزير برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے پریس کانفرنس میں بتایاکہ اس سال حج کے اخراجات بڑھ جائيں گے۔انہوں نے کہا کہ 7 لاکھ سے 10 لاکھ روپے حج اخراجات…
بزدار کا استعفیٰ غیرقانونی قرار دیکر پوزیشن بحال کرسکتے ہیں، گورنر کو بریفنگ
حمزہ شہباز سے حلف لینے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر تحریک انصاف نے مختلف آئینی آپشنز پرغور شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی آئینی ٹیم نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کوآئینی نکات پربریفنگ دی اور 3 آپشنز ان کے سامنے رکھے۔…
ہم بھگوڑے نہیں جلد پاکستان آجاؤں گا، خاؤند فرح خان
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے خاوند احسن جمیل گجر نے جلد پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران احسن جمیل گجر نے کہا کہ ہم کوئی بھگوڑے نہیں ہیں،…
مسجد نبوی واقعے پر پورا پاکستان افسردہ، عمران خان خاموش
مسجد نبوی کی توہین کے اندوہناک واقعے اور سیاسی عدم برداشت پر پورا پاکستان چیخ اٹھا مگر عمران خان مسلسل خاموش رہے۔عمران خان نے ملتان میں تاجروں سے خطاب میں بھی کوئی ذکر نہیں کیا، سوشل میڈیا پر عمران خان کے اکاؤنٹ نے بھی چپ سادھ لی۔دوسری…
مردم شماری کا حتمی نتیجہ 31 دسمبر کو شائع کیا جائے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزارت پارلیمانی امور، وزارت منصوبہ بندی اور ادارہ شماریات کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن سرگرمیوں کے لیے لازم ہے کہ مردم شماری کا حتمی نتیجہ فروری 2023 کی بجائے 31 دسمبر کو…
نورالحق قادری کی مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کی مذمت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے مسجد نبویﷺ میں ہونے والے واقعے کی مذمت کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نورالحق قادری نے کہا کہ بغیر کسی لیت و…
پاکستان کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
پاکستان نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی حملے کے نتیجے میں متعدد بے گناہ فلسطینی نمازی زخمی ہوئے تھے۔ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملوں میں تقریباً 300 فلسطینی زخمی ہوچکے ہیں۔ …
پی سی بی کا پہلی پاکستان جونیئر لیگ کی تاریخ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلی پاکستان جونیئر لیگ کرکٹ یکم سے 15 اکتوبر تک لاہور میں کروانے کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پہلی پاکستان جونیئر لیگ کرکٹ یکم سے15 اکتوبر تک لاہور میں کھیلی جائے گی، جس میں غیر ملکی کھلاڑی بھی…
مسجد نبوی واقعہ افسوسناک ہے، اسد قیصر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کو افسوس ناک قرار دے دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں اسد قیصر نے کہا کہ کل مسجد نبوی حرم پاک میں جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا اور جو ہوا افسوسناک ہے۔اسد قیصر نے کہا کہ احتجاج…
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا۔اپنے بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ صبح عدالتیں کھلیں گی تو وکلا پیش ہوں گے، صدر اور گورنر کا عہدہ کس لیے ہے، ان کو بائی پاس نہیں کرسکتے، یہ ایک عدالت نہیں،…