جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا نئے رنگ میں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ہیڈ کوچ لاہور قلندرز عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں میلبرن میں ہونے والا پاک بھارت کرکٹ میچ نیا رنگ لائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان پیس کا مقابلہ ہوگا۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب…

ہمیں وزیراعلیٰ کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم نہیں ملا، ایس اینڈ جی اے ڈی

پنجاب کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ایس اینڈ جی اے ڈی) کے حکام کا کہنا ہے کہ ہمیں وزیراعلیٰ کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم نہیں ملا۔ایس اینڈ جی اے ڈی حکام نے کہا کہ نوٹیفکیشن کے طریقہ کار کے مطابق حکمنامہ موصول ہوا تو دیکھیں گے،…

حمزہ کے حلف کے بعد کسی اور کا خود کو وزیرِ اعلیٰ کہنا غیر آئینی ہو گا: سلمان اکرم راجہ

ماہر قانون سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار استعفیٰ دینے کے بعد بطور عبوری وزیرِ اعلیٰ کام کر رہے ہیں، حلف اٹھاتے ہی حمزہ شہباز وزیرِ اعلیٰ بن جائیں گے۔ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ سے متعلق قانونی رائے…

مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعرے، سعید غنی کی تردید

مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعرے لگانے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے تردید کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعروں کے حوالے سے سعید غنی نے کہا کہ یہ صریحاً…

مراسلے کی تحقیقات، عمران خان کا صدر اور چیف جسٹس کو خط

امریکا میں پاکستانی سفیر کے مراسلے کی تحقیقات کے معاملے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے صدر مملکت عارف علوی اور چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے لکھے گئے خط میں صدر سے بطور…

حمزہ شہباز اگر حلف اٹھا لیتے ہیں تو انہیں وزیر اعلیٰ نہیں مانوں گا، راجہ بشارت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، ممبر صوبائی اسمبلی راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ اگر حمزہ شہباز آج حلف اٹھا لیتے ہیں تو اِنہیں وزیر اعلیٰ نہیں مانوں گا۔راجہ بشارت نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ابہام اس لیے آیا کیونکہ کورٹ کا ایک کے بعد…

بزدار گورنر کو اسمبلی توڑنے کا کہہ سکتے ہیں: ذرائع

سردار عثمان بزدار پنجاب اسمبلی پہنچ گئے، وہ کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کابینہ اجلاس کے بعد گورنر پنجاب کو اسمبلی توڑنے کا کہہ سکتے ہیں۔عثمان بزدار نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز…

حمزہ کا حلف رکوانے کی PTI کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا حلف رکوانے کے لیے پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے مقرر کر لی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل بینچ آج ہی سماعت کرے گا۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے عثمان…

عمر سرفراز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعلق غلط فہمی دور کردی

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے متعلق غلط فہمی دور کردی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنےبیا ن میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ ٹوئٹر اور سماجی رابطے کی دوسری ویب سائٹ پر میرے نام پر چند جعلی اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں۔عمر…

حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب آج ضرور ہوگی، خواجہ سلمان رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز سے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف لینے کا حکم دیا ہے، ہم سب عدالتی حکم کے پابند ہیں، ان شا اللّٰہ آج حلف برداری کی تقریب ضرور ہوگی۔خواجہ سلمان رفیق نے گورنر ہاؤس…

صدر رینجرز کی نفری گورنر ہاؤس بھجوائیں: عمر سرفراز چیمہ

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے رابطہ کیا ہے اور ان سے درخواست کی ہے کہ صدر مملکت فوری رینجرز کی نفری گورنر ہاؤس بھجوائیں۔ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس…

کراچی: اپریل میں گرمی کے نئے ریکارڈ قائم ہونے لگے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اپریل میں گرمی کے نئے ریکارڈ قائم ہونے لگے، شہر گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے۔گرمی کے باعث رات کے درجہ حرارت کا نیا رکارڈ بن گیا، گزشتہ رات کا درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ…

بزدار بحیثیت وزیرِ اعلیٰ پنجاب بحال ہو گئے، پی ٹی آئی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کرنے کے بعد بزدار بحیثیت وزیرِ اعلیٰ پنجاب بحال ہو گئے۔پی ٹی آئی کی جانب سے یہ بھی کہا جا رہا ہے…

رواں سال مون سون بارشیں کیسی ہوں گی؟

ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال مون سون معمول کے مطابق ہوگا، تاہم درجہ حرارت بڑھا تو مون سون کی بارشوں میں بھی شدت آسکتی ہے۔ایک بیان میں ماہرین موسمیات نے کہا کہ پاکستان مارچ کے بعد اب اپریل میں بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا، گرمی…

گورنر پنجاب نے عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سردار عثمان بزدار کا استعفیٰ آئینی اعتراض لگا کر مسترد کر دیا۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے عثمان بزدار کا استعفیٰ مسترد کر کے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کو…

مدینے میں جو ہوا وہ ان کے اعمال کا نتیجہ تھا، عمران خان

مسجد نبویﷺ کی بےحرمتی واقعہ کے ایک روز بعد عمران خان کا مؤقف بالآخر سامنے آگیا۔سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ مدینے میں جو ہوا وہ ان کے اعمال کا نتیجہ تھا۔عمران خان نے کہا کہ انہوں نے بیرونی سازش کا حصہ بن کر…

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر…

حمزہ شہباز آج وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے، شہر کی سیکیورٹی سخت

گورنر ہاؤس لاہور میں آج حمزہ شہباز وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے، اس موقع پر گورنر ہاؤس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات اور سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔مال روڈ پر گورنر ہاؤس آنے والے راستے بند کر دیے گئے ہیں، واٹر کینن بھی…

حیدرآباد کا آدھے سے زیادہ حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

حیدرآباد کا آدھے سے زیادہ حصہ تاریکی میں ڈوب گیا، روزہ داروں نے اندھیرے میں سحری اور نماز فجر ادا کی۔حیدرآباد کے لبرٹی، سٹی مارکیٹ، لیاقت کالونی، پریٹ آباد، پھلیلی، انصاری محلہ اور مرزا پاڑہ کے علاقوں میں بجلی نہیں ہے۔اس کے علاوہ…

شہباز شریف عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مکہ مکرمہ روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مکہ مکرمہ روانہ ہوگئے۔شہبازشریف نے مدینہ منورہ اور جدہ میں دو دن گزارے، جہاں انہوں نے دو مرتبہ روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم پر حاضری دی۔وزیر اعظم نے ریاض الجنتہ میں نوافل ادا…