Browsing Category
Urdunews
عثمان بزدار کی سیکیورٹی کو واپس بلا لیا گیا
سردار عثمان بزدار کی بطور وزیرِ اعلیٰ سیکیورٹی کو واپس بلا لیا گیا ہے، سیکیورٹی کے افراد عثمان بزدار کے ساتھ پنجاب اسمبلی پہنچے تھے۔اس موقع پر عثمان بزدارکی سیکیورٹی کے لیے صرف 2 سے3 افراد کو پنجاب اسمبلی چھوڑا گیا تھا۔’جیو نیوز‘ نے…
عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری
عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔پنجاب کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کیبنٹ ونگ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے حمزہ شہباز نے وزارت اعلی پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔اس سے قبل…
مسجد نبویؐ واقعے پر چوہدری شجاعت کا بیان آگیا
مسلم لیگ( ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مسجد نبویؐ میں پیش آنے والے واقعے کی مذمت کرتے ہیں، حرم رسولﷺ میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے۔ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ مسجد نبویؐ کےواقعے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی…
کراچی: پارہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ ہونے کا امکان
کراچی میں پارہ41 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھوسکتا ہے، اس وقت درجہ حرارت کی شدت 44 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں یکم مئی کو موسم گرم اور مرطوب رہے گا، پارہ 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے اور…
جامعہ کراچی خود کش دھماکا: ایم فل کا طالبعلم زیرِ حراست
جامعہ کراچی میں ہوئے خود کش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، گزشتہ شب تفتیش کاروں نے گلشنِ اقبال میں کارروائی کر کے ایم فل کے ایک طالب علم کو حراست میں لے لیا۔ حراست میں لیا گیا شخص جامعہ کراچی میں لیکچرزبھی دیتا تھا، ملزم کے زیرِ استعمال لیپ…
نئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کا نوٹیفکیشن جاری
نئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب کی طرف سے جاری کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حمزہ شہباز شریف نے آج بحیثیت وزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھایا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ…
حمزہ کے حلف کیخلاف اپیل لارجر بینچ کی سفارش کیساتھ چیف جسٹس کو بھیج دی گئی
لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف تحریکِ انصاف کی انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت کے دوران دو رکنی بنچ نے لارجر بینچ کی سفارش کے ساتھ اپیل چیف جسٹس کو بھیج دی۔پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے منظور کرتے…
عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے فتنے کا نام ہے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کے سب سے بڑے فتنے کا نام ہے، اس فتنے کو جتنی جلدی کرش کرلیں اور اصل مقام پر پہنچا دیں، اتنا ہی ملک کا بھلا ہوگا۔گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ…
میرے وزیراعظم کو ٹرانسلیٹر کی ضرورت نہیں، سلیمان شہباز
وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور اپنے والد شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات کی ویڈیو شیئر کی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو کے ساتھ انہوں نے ایک بیان بھی جاری کیا…
اسٹیٹ بینک کی خاموشی، عید پر شہری کرنسی مافیا کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور
عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک یا ملک کے پرائیویٹ بینکوں کی جانب سے شہریوں کو نئے کرنسی نوٹ فراہم نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے عید کے موقع پر اپنے پیاروں کو نئے نوٹوں کی عیدی دینے کی روایت برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر کے شہری کرنسی مافیاز…
مولانا طارق جمیل کا عمران خان کو 3دن تبلیغی جماعت کیساتھ گزارنے کا مشورہ
پاکستان کے معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 3 دن تبلیغی جماعت کے ساتھ گزارنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ملک بھر میں ستائیسویں شب، شبِ قدر نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی، اس موقع پر…
حمزہ شہباز کیخلاف پرویز الہیٰ کی درخواست رد
لاہور کی سیشن عدالت نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت 200 لیگی ایم پی ایز کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی پرویز الہیٰ کی درخواست رد کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج حافظ رضوان نے درخواست کا فیصلہ سنایا اور کہا کہ ایک ہی وقوعہ کے 2 مختلف مقدمات درج…
آج PTI والے روئیں گے: حنا پرویز بٹ
مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ آج حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر تحریک انصاف والے روئیں گے۔حنا پرویز بٹ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب سے پہلے کیے گئے ٹوئٹ میں کہا کہ وہ کیا منظر ہوگا جب عمر سرفراز…
گورنر پنجاب کی چیف جسٹس پاکستان سے استدعا
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال سے استدعا کر دی۔گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے درخواست کی ہے کہ چیف جسٹس پاکستان گورنرہاؤس لاہور میں حملے اور غنڈہ گردی کافوری نوٹس لیں۔واضح رہے کہ نو…
وزیر اعظم شہباز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
وزیر اعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے، شہباز شریف کے لیے خانہ کعبہ کے اندر کی زیارت کے لیے خصوصی طور پر دروازہ کھولا گیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے زیارتِ خاص کے بعد حجرِ اسود کو بوسہ دیا اور طوافِ کعبہ کیا۔وزیر…
مریم نواز، حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کیلئے روانہ
مسلم لیگ نون کی نائب مریم نواز اپنے چچا زاد بھائی حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے جاتی امرا سے روانہ ہوگئیں۔اس حوالے سے مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز کی تصویر شیئر کی۔مریم نواز نے…
عثمان بزدار کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ سامنے آ گیا
پنجاب اسمبلی میں سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت ان کی کابینہ کا ہونے والا اجلاس ختم ہو گیا۔گورنر عمر سرفراز چیمیہ کی جانب سے عثمان بزدار کو بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب بحال کرنے کے بعد بزدار کابینہ کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ سامنے آ…
پنجاب کے21 ویں وزیر اعلیٰ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
لاہور کے متمول سیاسی خاندان کے چشم و چراغ حمزہ شہباز پنجاب کے 21 ویں وزیراعلی بن گئے، وہ ایک متحرک، فعال اور کارکنوں میں مقبول رہنما خیال کئے جاتے ہیں۔نرم دم گفتگو، گرم درجستجو کی پہچان رکھنے والے حمزہ شہباز کے سر آج پنجاب کی پگ سجے گی۔…
حمزہ کے حلف کے بعد کسی اور کا خود کو وزیرِ اعلیٰ کہنا غیر آئینی ہو گا: سلمان اکرم راجہ
ماہر قانون سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار استعفیٰ دینے کے بعد بطور عبوری وزیرِ اعلیٰ کام کر رہے ہیں، حلف اٹھاتے ہی حمزہ شہباز وزیرِ اعلیٰ بن جائیں گے۔ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ سے متعلق قانونی رائے…
مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعرے، سعید غنی کی تردید
مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعرے لگانے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے تردید کردی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسجد نبویﷺ میں جئے بھٹو کے نعروں کے حوالے سے سعید غنی نے کہا کہ یہ صریحاً…