Browsing Category
Urdunews
گرمی کے ساتھ بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی
گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی۔ملک کے مختلف شہروں میں 10سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جبکہ دیہات میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک جا پہنچا۔کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ فری ایریا میں بھی 4 گھنٹے بجلی بند…
یوٹیلٹی اسٹورز پر آٹا 950 سے 800 روپے کرنے کا فیصلہ
یوٹیلٹی اسٹورز پر بیس کلو آٹے کی قیمت 950 روپے سے کم کر کے 800 روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ چینی کی قیمت 85 روپے فی کلو سے کم کر کے 70 روپے کلو کرنے کی منظوری دے دی گئی۔اسلام آباد میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی…
وزیر اعلیٰ کی رواں ماہ اورنج لائن منصوبے کی بسیں چلانے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مئی کے آخری ہفتے تک اورنگی ٹاؤن سے نارتھ ناظم آباد تک اورنج لائن مکمل کرنے اور اس پر بسیں چلانے کی ہدایت کردی۔کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت بی آر ٹیز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر ٹرانسپورٹ…
شیشپر گلیشئر جھیل کی تباہ کاری کے 3 دن بعد بحالی کا کام شروع
شیشپر گلیشئر جھیل کی تباہ کاری کے تین دن بعد بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ہنزہ عثمان علی کا کہنا ہے کہ منہدم پل کے پاس مشینری پہنچا دی گئی ہے، 2مقامات پر کام جاری ہے۔ڈی سی ہنزہ نے بتایا کہ دو روز میں پیدل آمد ورفت کے لیے…
برطرف گورنر پنجاب کی آئینی ماہرین کیساتھ مشاورت
برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ آئینی ماہرین کے ساتھ مشاورت کے بعد آئینی اور قانونی لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔ذرائع حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ عمر سرفراز چیمہ گورنر نہیں رہے، ان کو سیکیورٹی نہیں دی جارہی۔ گورنر ہاؤس کے…
منوڑہ کے ساحل سے5 سال کی بچی لاپتہ
کراچی میں منوڑہ کے ساحل سے5 سال کی بچی لاپتہ ہوگئی۔پولیس کے مطابق بچی گزشتہ روز اپنے والدین کے ساتھ منوڑہ گھومنے آئی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کی تلاش کے لیے مساجد میں بھی اعلان کرایا گیا۔کراچی کے ساحل پر 2 لڑکے ڈوب گئے، جن میں سے ایک…
کراچی، این اے 240 میں ضمنی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن
قومی اسمبلی کی نشست این اے 240 کورنگی کراچی میں ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔الیکشن میں حصہ لینے کے لئے تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان)، پیپلزپارٹی اور ٹی ایل پی کے…
پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی سماعت آج ہوگی
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی سماعت آج پھر ہوگی۔گزشتہ سماعت میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا تھا کہ میرٹ پر فیصلہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کمیشن کسی قسم کا پریشر لینے کو تیار نہیں، کسی جماعت کے ساتھ زیادتی نہیں…
آٹا، مرغی اور سبزیوں کے بعد گھی بھی مہنگا
ملک میں مہنگائی نے عوام کو دن میں تارے دکھادیے ہیں، لاہور میں آٹا، مرغی اور سبزیوں کے بعد گھی بھی مزید 20روپے مہنگا ہوگیا۔لاہور میں دالوں کی فی کلو قیمت میں بھی 30 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے، لیموں ہزار روپے کلو ہوگئے جبکہ پیاز فی کلو…
عمران خان کے ساڑھے 3 سالہ اقتدار کی چارج شیٹ جاری
مولانا فضل الرحمٰن نے عمران خان کے ساڑھے تین سالہ اقتدار کی چارج شیٹ جاری کردی۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے چارج شیٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی اس قوم کا میر جعفر اور میر صادق ہے، اپنے…
پنجاب اور کے پی میں آٹے کی قیمت میں اضافہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ پشاور میں اسپیشل آٹے کے 20 کلو گرام تھیلے کی قیمت 1350 روپے ہوگئی ہے۔سپر فائن آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1450 روپے کا ہو گیا ہے، لاہور میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں…
فواد چودھری کے ٹوئٹس موسمی ہوتے ہیں، خواجہ اظہار
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار نے کہا ہے کہ فواد چودھری کے ٹوئٹس موسمی ہوتے ہیں، ان کا اپنا کوئی قبلہ نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہار نے کہا کہ پہلے پی ٹی آئی نفیس لوگوں کو داماد بنانے…
مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے
ملک بھر میں مہنگائی کی لہر سے عوام پریشان ہیں، مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں، مرغی کا بھاؤ گائے کے گوشت کے قریب آگیا ہے۔کوئٹہ میں مرغی کا گوشت 630 روپے کلو تک دستیاب ہے، پشاور میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 70 روپے کا اضافہ ہونے کے…
عمران خان ایبٹ آباد جلسے میں شرکت کیلئے خیبر پختون خوا حکومت کے ہیلی کاپٹر میں گئے
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان ایبٹ آباد جلسے میں شرکت کے لیے خیبر پختون خوا حکومت کے ہیلی کاپٹر میں گئے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد سے ابیٹ آباد جانے اور واپس اسلام آباد آنے کے لیے بھی صوبائی حکومت…
صدر مملکت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کیلئے وزیراعظم کی ایڈوائس مسترد کردی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی وزیراعظم کی ایڈوائس مسترد کردی۔صدر مملکت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گورنر پنجاب کو صدر پاکستان کی منظوری کے بغیر نہیں ہٹایا جاسکتا، آئین کے آرٹیکل 101 کی شق…
سی پیک منصوبوں پر سست روی قومی جرم ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر سست روی قومی جرم ہے۔احسن اقبال کی زیر صدارت سی پیک پر کام کرنے والی چینی کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ جائزہ اجلاس ہوا۔اس…
این اے 240 ضمنی الیکشن، کس کس نے کاغذات جمع کروادیے؟
الیکشن کمشنر سندھ نے قومی اسمبلی کے حلقہ 240 کراچی کورنگی 2 میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے اعلان کیا ہے۔الیکشن کمشنر سندھ نے کہا کہ این اے 240 ضمنی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 10 مئی ہے۔تحریک انصاف کے گوہر خٹک،…
حکمران جماعت ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ سامنے آگیا
حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا اعلامیہ سامنے آگیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوئے اس اجلاس میں قرارداد پیش کی گئی اور پارلیمانی پارٹی نے نومنتخب حکومت کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا۔اعلامیے کے…
مصنوعی مینڈیٹ والی حکومت کو اس کے گھمنڈ کی وجہ سے شکست ہوئی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، اس دوران اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ مصنوعی مینڈیٹ والی حکومت کو اس کے گھمنڈ کی وجہ سے شکست ہوئی۔پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ یہ…
قومی اسمبلی اجلاس: خواجہ آصف اور اکبر چترالی کا فاتحہ پڑھنے کا ذکر
قومی اسمبلی اجلاس میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے مسلم لیگ (ن) پر تنقید کی جبکہ اجلاس کے دوران خواجہ آصف اور مولانا اکبر چترالی کے درمیان فاتحہ پڑھنے کا بھی ذکر ہوا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز…