Browsing Category
Urdunews
پی آئی اے کے نئے CEO کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب
پاکستانی ایئرلائن (پی آئی اے) کے نئے سی ای او کے انتخاب کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔پی آئی اے ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے نئے سی ای او کے انتخاب کے لیے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس چیئرمین اسلم آر خان…
25 منحرف PTI ایم این ایز کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے 20 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں ڈی سیٹ کیا…
پی ٹی آئی لانگ مارچ: اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینر لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد کے ریڈ زون کو کنٹینر لگا کر سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، ڈی چوک کو پہلے ہی کنٹینر رکھ کر سیل کیا جاچکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ زون جانے والے دیگر تمام راستوں کو بھی آج رات سیل کردیا جائے گا۔ریڈزون جانے کے لیے صرف مارگلہ…
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس، شرح سود کا تعین ہوگا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، مانیٹری پالیسی کمیٹی 7 جولائی تک کے لئے شرح سود کا تعین کرے گی۔ مارکیٹ کی اکثریت شرح سود میں ایک سو بیسسز پوائنٹس اضافے کی توقع کررہی ہے، کچھ توقعات پچاس بیسسز پوائنٹس اضافے اور بہت…
سپرہائی وے پر ریسٹورنٹ میں 40 لاکھ روپے کی ڈکیتی
کراچی میں سپرہائی وے پر ایک ریسٹورینٹ سے 4 مسلح ملزمان 40 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واردات سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں ہوئی، 4 ملزمان سپر ہائی وے پر واقع جدید طرز کے ریسٹورنٹ میں آئے اور اسلحے کے زور…
اتحادی حکومت کا اپنی مدت پوری کرنے کا فیصلہ
اتحادی حکومت نے اپنی مدت پوری کرنے اور مشکل فیصلے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔یہ فیصلہ گزشتہ رات اتحادی حکومت کے رہنماؤں کے درمیان رابطوں کے نتیجے میں لیا گیا۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد سیاسی رہنماؤں میں مشاورت…
پی کے ایل آئی کا بورڈ بحال ، ڈاکٹر سعید اختر چیئرمین مقرر
وزیراعظم شہباز شریف نے گردے، جگر کے اسپتال پی کے ایل آئی کا بورڈ بحال کردیا،ڈاکٹر سعید اخترکو امریکا سے واپس بلا کر دوبارہ اسپتال کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔گردے، جگر کے اسپتال پی کے ایل آئی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے اہم فیصلوں کا…
پاکستان اور IMF کے درمیان پالیسی مذاکرات آج شروع ہوں گے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات آج شروع ہوں گے، تکنیکی سطح کے مذاکرات سیکرٹری خزانہ کی سربراہی میں وفد نے مکمل کرلیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پالیسی مذاکرات میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک…
بلوچستان کی ریت پر عمران خان کا دیوہیکل خاکہ
صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی جانب سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا دیو ہیکل خاکہ بنایا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گڈانی، لسبیلہ سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ گروپ نے عمران خان کا مٹی…
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ یہ میچز 8، 10 اور 12 جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے…
وزیر اعلیٰ کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے منظور
لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی ایک اور درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین سے جواب مانگ لیا، عدالت نے درخواست اسی نوعیت کی دیگر درخواستوں کیساتھ 25 مئی کو پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔چیف جسٹس لاہور…
شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ سے آبادی کو کوئی خطرہ نہیں، کنزرویٹر محکمہ جنگلات
کنزرویٹر محکمہ جنگلات امین مینگل کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقے شیرانی کے قدیم جنگلات میں لگی آگ سے آبادی کو کوئی خطرہ نہیں۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امین مینگل نے کہا کہ آگ سے ممکنہ طور پر متاثر ہونے والے7 گھرانوں کو محفوظ…
ججز سے متعلق MQM کے وکیل کا بیان، عدالت برہم
ایم کیو ایم نے سندھ میں سرکاری ملازمتوں کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے فل بینچ کی تشکیل کی استدعا کردی، ججز سے متعلق وکیل کے بیان پر جسٹس اقبال کلہوڑو کا اظہار برہمی۔سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے صوبے میں سرکاری ملازمتوں کے خلاف…
ایئرپورٹس لاؤنجز میں نماز کی جگہوں کی تزین و آرائش مکمل
کراچی، اسلام آباد، لاہور اور ملتان ایئرپورٹس کے لاؤنجز میں واقع نماز پڑھنے کی جگہوں کی تزین و آرائش مکمل کر لی گئی۔ترجمان سی اے اے کے مطابق وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن، خواجہ سعد رفیق کی ہدایات کی روشنی میں ملک کے متعدد ایئرپورٹس پر…
ایران سے مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل، چولستان میں غیرمعمولی ہیٹ ویو
ایران سے گرد آلود مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل ہونے سے کئی شہروں میں ہائی ٹرانسمیشن لائن کی تاریں گرگئیں،بجلی معطل ،چولستان میں 41 روز غیرمعمولی ہیٹ ویو رہی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شدید گرمی کی لہر نے چولستان میں پودوں، آبی ذخائر اور…
وزیر خزانہ الزام لگانے کے بجائے ثبوت سامنے لائیں، عثمان بزدار
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل الزام لگانے کے بجائے ثبوت سامنے لائیں۔مفتاح اسماعیل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ وزیر خزانہ کا سیمنٹ لائسنس فروخت کرنے کا مجھ پر الزام غلط…
جلیل شرقپوری کا پنجاب اسمبلی رکنیت سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ
رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق جلیل شرقپوری آج اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کریں گے۔ گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے خانیوال سے منحرف رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی نے…
عثمان بزدار پر سیمنٹ کے 16 لائسنس بیچنے کا الزام
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر سیمنٹ کے 16 لائسنس بیچنے کا الزام لگا دیا۔کراچی آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بزدار صاحب نے سیمنٹ فیکٹری کے 16 لائسنس بیچے ہیں۔انہوں نے…
انٹر بینک میں ڈالر201 روپے کا ہوگیا
انٹر بینک میں ڈالر86 پیسے مہنگا ہو کر 201 روپے کا ہوگیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی ڈالر کی انٹربینک میں قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ برقرار ہے، گزشتہ ہفتے بھی انٹربینک میں ڈالر نے اپنی ڈبل سینچری مکمل کی تھی۔گزشتہ کاروباری ہفتے میں…
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس، 16 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور
لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں 16 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے سماعت کے دوران تمام ملزمان کی 25 مئی تک ضمانتیں منظور کی ہیں۔سیشن عدالت کی جانب سے ملزمان کو ضمانت کیلئے پچاس پچاس ہزار روپے کے مچلکے…